.K

3.1K posts

.K

.K

@Kalimmmmmmmm

ایہوجیاکوئی تیرماریا نیں جیہڑابائیواِچ لکھاں🤔

Punjab،پنجاب 가입일 Ekim 2020
81 팔로잉30 팔로워
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@Umme_Haani11 حقوق کی بات کی جائے تو پاکستان نے کشمیر میں بسنے والے لوگوں کو اپنی مین لینڈ سے زیادہ حقوق دیےاور ان کے ساتھ نرم رویہ رکھا ہے ڈر کے نیں بلکہ احتراماً لیکن اب وہاں کے لوگ اس نرم رویے اور چھوٹ کو ریاست کی کمزوری سمجھ بیٹھے ہیں اب ریاست کا حق بنتا ہے ان کی طبیعت درست کرنا
اردو
2
0
2
32
MilliChilliHaani🍁
MilliChilliHaani🍁@Umme_Haani11·
باقی باتیں تو چلو ایک طرف، کئ پاکستانیوں کی کشمیریوں سے اس قدر نفرت، بغض اور زہر دیکھنے لائق ہے۔ ریاست ریاست ریاست ریاست۔ ریاست ہے کیا انکی نظر میں ؟ بندوق بردار فورسز اور بوٹس؟ کم علمی پہ بھی حیرت کی انتہا ہے۔ مجھے تو انکی جہالت پہ افسوس ہوتا ہے، اسکی کیا ہی اہمیت ہے جو یہ کشمیر کے بارے میں کہہ رہے ہیں۔ کشمیر کا سٹیٹس ہی جنکو معلوم نہیں۔ اور فرض کرو علیحدگی پسند اگر ہیں بھی تو؟ انڈیا میں علیحدگی پسند ہوں تو واہ واہ۔ آپکی منافقت اور ظلم سے علیحدگی چاہیئے ہو تو غداری۔ واہ۔ حق ہے انکا وہ جو چاہیں۔ آپکو لینڈ چاہیئے کشمیر کی اسلیے کسی بھی قیمت پہ لوگوں کو خاموش کرنا ہے یا مارنا ہے۔ اور آپ انہیں پال رہے ہیں ، انکی حفاظت کر رہے ہیں؟ نہیں نہیں، یہ احسان مت کریں۔ آپ یہ نہ کر رہے ہوتے تو آج انکی حالت بہت بہتر ہوتی۔ دنیا میں کی ممالک ہیں جو بہترین چل رہے ہیں اس سب کے باوجود جن چیزوں کا خوف آپ کشمیریوں کو دلا رہے ہیں۔ کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن بس یہ کہ جہالت اور بغض کی انتہا نظر آ رہی ہے۔ #RightsMovementAJK
اردو
13
7
25
721
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@Umme_Haani11 کشمیر کوئی تمھارےباپ کی جاگیر نہیں ہےاور نہ تمھاری اماں جہیزمیں لائی تھی پاکستان نے یہ موجودہ علاقہ اپنے زور بازو سے انڈیا سے چھینا اور فتح کیا تھا اور فتح کیا گیا علاقہ کس کا ہوتا ہے وہاں کس کے قوانین چلتے ہیں اس بارے علم نہیں توتاریخ کا مطالعہ کر لو
اردو
2
0
0
29
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@aamadmiajk موسٹ ویلکم جناب۔ویسے بھی پاکستانی اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کےسوّر ہی پال رہے تھے اب تک۔خس کم جہاں پاک✌🏼
اردو
1
0
1
34
🍁Chohan🍁
🍁Chohan🍁@aamadmiajk·
کشمیر پاکستان کی شہ رگ کا بیانیہ راولا کوٹ میں گرنے والی لاشوں کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکا ہے 💔 #RightsMovementAJK
اردو
10
40
162
2.1K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@chsandhilaa شکر اے ڈائریکٹ پیو ای نیں من لیا تُوں عاصم صاحب نوں حالانکہ تُوں اے وی تاں کر سکدا سی۔
اردو
0
0
0
11
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@UmarCheema1 @KhawajaMAsif اس میں شک نہیں کہ خواتین مردوں کی نسبت زیادہ ذہین ہوتیں ہیں اور وہ میرٹ پہ ان عہدوں پہ آتیں ہیں لیکن صرف کتابیں پڑھ کے فوٹوز ویڈیوز بنا کےیا آفس میں بیٹھنے سے کام نہیں چلتے بلکہ اس کے لیے بندے کو ڈاؤن ٹو ارض ہونا پڑتا ہے۔
اردو
0
0
0
2
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@UmarCheema1 @KhawajaMAsif چیمہ صاحب پنجاب میں زیادہ تر اسسٹنٹ کمشنرز لیڈیز ہیں میرے اپنے ضلعے میں خاتون اے سی ہےلیکن لگتا ایسے ہے کہ وہ بس ٹائم پاس کرنے ڈیوٹی پہ آتی ہیں فوٹوز ویڈیوز بنائ اور گئیں۔میرے ضلعے میں کیا ہر طرف یہی حال ہے خاتون آفیسرز کا اس لیے اگر دیکھا جائے تو فواد صاحب غلط بھی نہیں کہہ رہے
اردو
1
0
0
5
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
Kainat looks a capable and confident officer. She doesn’t need Fawad Chaudhry’s approval, and neither does any other woman who chose to serve in uniform. The question isn’t why women become cops. The question is why some politicians can’t control their tongue.
Umar Cheema tweet media
English
77
171
762
37.9K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@BBCUrdu تانوں نیں پتہ پاکستان اچ ایہہ گل مشہور اے عزت بچدی یا پیسہ۔ساڈے حصے اچ عزت آئی پاویں جھٹ گھڑی دی ای سہی ۔پیسے ولوں شروع تُوں ای مومن دا ہتھ تنگ ای رہندا😄
اردو
0
0
0
188
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
وسعت اللہ خان کی تحریر: ہم نے عزت تو خوب کما لی، پیسے کب کمائیں گے؟ bbc.in/4vtur40
اردو
20
74
409
22.1K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@muqadasawann واؤ کیا منطق دی ہے پڑھے لکھے جاہل نے
اردو
0
0
0
4
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
بچہ صرف عورت پیدا کرتی ہے ؟ حد ہو گئی
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
64
8
136
19.9K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@memezpolitics اسے لئی تُوں اوقات اچ ایں
اردو
0
0
0
23
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@urdu_kangz I don’t understand.When these people themselves say that they are migrants and came from somewhere else,just like she says that her family is from Delhi, then why does she use “Khan” with her name😄? Nothing else comes to mind I think she is lying for cheap publicity and to get👇
English
2
0
0
1.1K
Urdu Kangz
Urdu Kangz@urdu_kangz·
Mahira Khan, a Dehlavi Muhajir, B'fully opens up abt her roots in India. "Ham to Nana Nani se sunte we arahe they ke ham yaha se they" Dressed like a true HMs in elegant sarees, ghararas, and shararas, nd talks abt similarities. Her ancestors told her abt her roots.
English
22
45
510
210.5K
Gujar
Gujar@Punjabi_Gujar·
کیا قوم فوجستان پر بھروسہ کرتی ہیں؟
Gujar tweet media
اردو
104
15
52
5.9K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@SyedaAroobaKoml اب تم لوگ کاٹنے پہ اتر آئے ہو تو تم لوگوں کی طبیعت درست کرنا تو بنتا ہے نا
اردو
1
0
0
3
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@SyedaAroobaKoml ایک تو جس کے ہاتھ موبائل آ جائے وہ خود کو پتہ نیں کیا توپ کاپی سمجھنے لگتا ہے ظلم کا مطلب بھی پتہ ہے تمھیں کہ کیا ہوتا ہے۔ظلم کسے کہتے ہیں دیکھنا ہے تو غزہ لبنان برما یا سوڈان چلی جاؤ وہاں جا کے دیکھو۔ظلم نہ تم لوگوں پہ کسی نے کیا ہے نہ کسی کاکرنے کا ارادہ ہے یہ جو تم لوگوں ۔۔👇
اردو
2
0
0
20
Syeda Arooba komal
Syeda Arooba komal@SyedaAroobaKoml·
کوئی چاہے جتنا بھی ٹی وی پر بیٹھ کر کشمیری عوام پر ہونے والے ظلم سے اظہارِ لاتعلقی کرے مگر کشمیری جانتے ہیں کہ وفاق میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور انہی کے حکم سے یہ ظلم و جبر جاری ہے،جواب انشاء اللہ الیکشن میں
اردو
5
34
138
1.5K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@SyedaAroobaKoml کے ساتھ ہو رہا ہے یہ تم لوگوں کے اپنے کرتوت ہیں اسے مکافات عمل یا ادّلے کا بدّلا کہتے ہیں ظلم نیں۔کیا کچھ پاکستان نے نہیں کیا تم لوگوں کے لیے کیا کچھ نہیں دیا تم لوگوں کو اس غریب ملک نےاوربدلے میں تم لوگ نےبھونکنے کے علاوہ کیا کیا ہے چلو بھونکنے تک تو کام ٹھیک چل رہا تھا اب۔۔👇
اردو
0
0
0
2
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@Lubna_Syed10 نیں میم غلط فہمی ہے آپکی
اردو
0
0
0
25
Lubna Syed
Lubna Syed@Lubna_Syed10·
پاکستان میں فوج اب ایک گالی بن چکی ہے ۔ جس کو نیچا دیکھانا ہو اس کو کہہ دیتے تم فوج کے ٹاوٹ ہو 😌۔ عاصم منیر نے یہ حال کر دیا فوج کا ۔
اردو
39
152
531
6.5K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@BasharatRaja786 جب 75 سال سے پاکستان کی ہر فیسلٹی اور پیسہ استعمال کرنے کے باوجود یہاں تک کہ ہمارے سینکڑوں جوان Locپہ جان کی بازی ہار گئے پاکستان نے اتنی جنگیں کیں ان کے لیے اور بدلے میں یہ پھر بھی بھونکتے تھے پاکستان پہ تو اب یہ جو بھی کریں بھونکیں لڑیں مریں ہماری جوتی کو بھی نہیں پروا
اردو
0
0
1
21
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@BasharatRaja786 لعنت بھیجو آزاد کشمیر والوں پہ ہم نہ کبھی گئے ہیں وہاں نہ کبھی جانے کاارادہ ہے میرے دل سے تو کشمیریوں کی محبت یا ان کو پاکستانی سمجھنے کا بھوت اسی دن اتر گیا تھا جب میں نے اپنے ایک کشمیری جاننےوالےکے منہ سے فون پہ بات کرتے ہوئے یہ سنا تھا غالباً اس کا بچہ بیمار تھا اور وہ۔۔👇
اردو
2
0
1
89
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
آزاد کشمیر کے گلی کوچوں میں زرا گھوم کر لوگوں کے جذبات دیکھیں سنیں تو آپ کے چودا طبق روشن ہو جائیں گے۔ ان حالات کے ذمہ دار کون ہے؟
اردو
25
201
1.1K
9.1K
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@BasharatRaja786 اپنی وائف سے کہہ رہا تھا کہ اسے پاکستان لے جاؤ اور رہی سہی کسر ایک اور کشمیری نے پوری کردی جب کام کے سلسلے میں میری اس سے ملاقات ہوئی وہ میرے ساتھ پنجابی پوٹھوہاری لہجے میں بات کر رہا تھا جب میں نے اس سے پوچھا کہ پاکستان میں کہاں سے ہو وہ کہنے لگا میں پاکستان سے نہیں کشمیر سے ہوں
اردو
0
0
1
23
.K
.K@Kalimmmmmmmm·
@CSMR786 اس کی حالت دیکھ کے لگ نہیں رہا ہے کہ یہ رن مرید ہے کوئی حالات کا ستایا ہوا ہے
اردو
0
0
2
559
چوہدری شاہد محمود
میں 3سال بعد کویت سے آیا ہوں، پورے 3 سال بعد بیوی اور اسکے گھر والوں کو پیسے بھیجتا رہا لیکن ان میں سے کوئی مجھے ائیرپورٹ لینے نہیں آیا۔ اب میں نے اپنی ماں کو فون کیا ھے اور میرے گھر والے مجھے لینے آ رھے ہیں۔ تو بھائی کس نے بولا تھا کہ رن مرید بن جاو۔ ماں باپ جیسا کوئی نہیں ہوتا۔
اردو
132
520
2.6K
216.9K