Asimsays

17K posts

Asimsays banner
Asimsays

Asimsays

@M_ASIM_here

🔥 مطلوبہ لڑکا آپکی اوقات سے باہر ہے 🔥 photographer & videography showbiz world 🌎

Lahore, Pakistan 가입일 Ağustos 2015
2K 팔로잉759 팔로워
Asimsays 리트윗함
اتھرا پٹواری PML-N
اتھرا پٹواری PML-N@Salmanshahid645·
شرم نہیں آتی ان مشرکوں کو کہ کیسے کیسے جھوٹ بولتے ہیں
اردو
2
14
39
996
Asimsays
Asimsays@M_ASIM_here·
@PromoBoostX پروفیشنل فیشن فوٹوگرافر ہوں مگر بائیک چلانا آتی گاڑی نہیں
اردو
0
0
0
10
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
مجھے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے جسے فوٹو گرافی بھی آتی ہو ۔ اگر لائسنس نہیں ہے تو میں اپنے پیسوں سے دلوا دوں گی ۔ مگر محفوظ گاڑی چلانا جانتا ہو باقی کھانا ، پینا ، رہائش اور گھر میں وائی فائی سب کچھ میری طرف سے ۔ انشاء اللہ جتنا ہو سکے گا میں سہولیات مہیا کروں گی ۔ مجھے اسکول تک لے کے جانا اور کبھی کبھار گاؤں گھومنے جاتی ہوں ساتھ چاہیے ۔ لانگ ڈرائیو بھی کبھی کبھی ہوتی لاہور ، اسلام آباد کام کے حوالے سے ۔ ورنہ اپنے شہر ہی رہنا ہے ۔ میرا شہر لیہ ہے۔ کمنٹ کریں میں باقی ساری ڈیٹیل خود انباکس کروں گی لوکیشن وغیرہ فون نمبر ۔ بہت شکریہ
اردو
928
34
962
155.6K
Asimsays 리트윗함
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد میں سرکاری جگہوں پہ بنی مساجد کو گرانے کا حکم دے تو مساجد گرا دی جاتی ہیں وہی عدالت سرکاری جگہ پہ بنا پلازہ جس میں سارے امیر لوگ رہتے ہیں وہ گرانے کا حکم دیتی ہے تو وزیر اعظم انکوائری کے بہانے عملدرآمد سے روک دیتے ہیں سر @CMShehbaz شرم آتی ہے.؟
اردو
45
604
1.2K
12.6K
Asimsays 리트윗함
Tunchi BYK_99🇬🇭🌍
If I tell you I don’t fear anything…this is what I mean 🤣
English
400
284
4.7K
339.1K
Asimsays 리트윗함
Imtiaz Ul haq
Imtiaz Ul haq@kookoo436·
مراکوکےمرتد ابراہیم اخلف،رضی اور راحیل کی بولتی بند کرکےمولاناامتیاز اور عدنان رشید نےعلمی طور پہ مرزائیت کوناک آؤٹ کردیا سخت ترین شرائط کےباوجود ڈیبیٹ میں حصہ لیا ہر پورشن میں سوال ایسےرکھےکہ سانپ کےمنہ میں چھپکلی سچی بات ہےکہ ختم نبوت کاکام کرنےوالوں کی پشت پہ اللہ کاھاتھ ہوتا
اردو
8
30
105
1.1K
Asimsays 리트윗함
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
آج قادیانی نمائندوں سے لندن ڈیبیٹ میں پوری امت مسلمہ کی مدلل اور بےمثال ترجمانی معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختمِ نبوت امتیاز بھائی نے بھرپور حکمت اور بصیرت کے ساتھ کیساتھ کی اور قادیانی فتنے اس کے منہ گھڑت عقیدے کو مکمل ایکسپوز کیا ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عنایت فرمائے ۔ ان کی زبانی ختم نبوت کا عقیدہ سنیں جو ہر حق گو مومن کا عقیدہ ہے ۔ الحمدللہ ❤️ #QadianismOnTrial جمعیت کے تمام ابابیل اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ شامل کریں جیسے جیسے آن لائن ہورہے ہوں ۔
اردو
33
375
855
9.9K
Asimsays 리트윗함
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
بانوے کا ورلڈ کپ اور شوکت خانم ہسپتال دو ایسے کارنامے ہیں جن کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے۔۔۔ بھٹو کا ایٹمی پروگرام، ہاکی ٹیم کے اولمپک گولڈ میڈل اور ورلڈ کپ، کرکٹ ٹیم کی چمپئیُز ٹرافی ، جہانگیر اور جان شیر کے اسکواش والے کارنامے،ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل وغیرہ وغیرہ تو ایسے کام ہیں جو کوئی بھی ایرا غیرا نتھو خیرا کر سکتا ہے (یوتھیالوجی)
اردو
55
495
1.9K
41.7K
Asimsays 리트윗함
قرآن اردو | Quran
(اے پیغمبرﷺ!) اگر تمہیں یہ حرص ہے کہ یہ لوگ ہدایت پر آجائیں، تو حقیقت یہ ہے کہ اللہ جن کو (اُن کے عناد کی وجہ سے) گمراہ کردیتا ہے، اُن کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا، اور ایسے لوگوں کو کسی قسم کے مددگار بھی میسر نہیں آتے۔ ﴿سورۃ النحل، ۳۷﴾
اردو
4
132
600
4K
Asimsays 리트윗함
قرآن اردو | Quran
( اے اللہ ! ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ، اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۔ ﴿سورۃ الفاتحہ،۴﴾
اردو
7
140
629
3.3K
Asimsays 리트윗함
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
Holy Quran: 31:34 یقیناً الله تعالیٰ کے پاس ہی قیامت کا علم ہے اور وہی بارش برساتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ رحموں میں ہے اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل وہ کیا کمائی کرے گا؟ اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے گا؟ یقیناً الله تعالیٰ ہی سب کچھ جاننے والا، پوری خبر رکھنے والا ہے🌴 ﴿سورۃ لقمان، ۳۴﴾
اردو
0
8
44
1.5K
Asimsays 리트윗함
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سھیل آفریدی کی ظالم پولیس نے گزشتہ رات تنہواہیں نہ ملنے والے مظاہرین پر سرعام گولیاں چلائی ہیں میڈیا خاموش “ ان کے کرائے کے راتب خاموش ٹاوٹس خاموش پنجاب ہوتا تو ان کی سات گز زبانیں باہر لٹک رہی ہونی تھی
اردو
18
816
1.6K
15.1K
Asimsays 리트윗함
اردو | ترجمہ قرآن الكريم
ہر جان دار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ اور ہم تمہیں آزمانے کے لیے بری بھلی حالتوں میں مبتلا کرتے ہیں، اور تم سب ہمارے پاس ہی لوٹا کر لائے جاؤ گے۔ (سورة الأنبياء ، ۳۵)
اردو
0
98
433
3.5K
Asimsays 리트윗함
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
خطرے کی گھنٹی بج گئی ھے ################# *🌞جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔* *یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔* *جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔* *😱 ایل نینو کیا ہے؟* *سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی* *غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔* *اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔* *جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔* *اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔* *🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے* *یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔* *اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:* *💧پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!* *پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔* *ہر گھنٹے پانی پئیں۔* *بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانیب پلائیں۔* *ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔* *☀️🚫 سب سے خطرناک وقت:* *صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک* *اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔* *ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔* *اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔* *آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔* *👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں* *یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔* *ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔* *⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:* *• شدید سر درد* *• بے ہوشی* *• قے آنا* *• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)* *اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:* *مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،* *گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،* *اور فوراً اسپتال لے جائیں۔* *🐾 جانوروں کو نہ بھولیں* *صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔* *گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔* *سایہ کا بھی انتظام کریں۔* *🚰📢 آخر میں…* *یہ معلومات پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔* *اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔* *ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔* *یاد رکھیں…* *ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔* *اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں —*بھلائی کا کام ھے۔*
اردو
23
453
882
87.4K
Asimsays 리트윗함
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Big announcement: Punjab to establish a 50 acre , first of its kind #PunjabFilmCity in Lahore bringing the glory of filmmaking back to Lahore and Punjab. Conceived nearly two years ago and shaped through continuous consultations with filmmakers, producers, and actors, this unprecedented project will create a sovereign, end to end pipeline for content creation in Pakistan. Punjab Film City will feature world class studios and sound stages, advanced VFX and post-production labs, diverse backlots with a central lake, a purpose built convention hall for international award shows, integrated media trade hubs, and a film & music school along with dedicated safety and emergency response infrastructure and a vibrant entertainment district. By reducing reliance on foreign production services, this initiative will empower local talent, create thousands of jobs, and position Pakistan as a global hub for creative excellence. Our vision is to transform Punjab into a global destination for technology, innovation, heritage and culture. Punjab Film City is a gift to our youth and artists.. a space where their dreams can take flight and the true, vibrant face of Pakistan is showcased to the world.
English
974
1.8K
6K
777.3K
Asimsays 리트윗함
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
یہ ویڈیو دیکھیں اور بار بار دیکھیں! تکلیف محسوس ہو تب بھی دیکھیں! اور اُس وقت تک دیکھتے رہیں جب تک آپ کے اندر ایرانی خمینی رجیم سے نفرت پیدا نہ ہو جائے۔ دیکھیں کہ کس طرح ایرانی پراکیسز اور بشار الاسد کی نصیری فوجوں نے شامی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے۔
اردو
12
170
249
4.1K
Asimsays 리트윗함
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان نیوی کے اسپیشل فورسز (SSG-N) کے جوانوں نے اپنا کورس مکمل کرنے کے بعد سمندر کی گہرائیوں میں اپنے بیجز حاصل کیے۔ یہ منفرد 'انڈر واٹر بیج تقریب' ان کی سخت تربیت اور وطن کے لیے جنون کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اردو
4
428
1.7K
17.9K
Asimsays 리트윗함
Naaz
Naaz@MujassamNaz·
ڈیلیوری گرل کے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعے نے سب کو آبدیدہ کر دیا۔ انڈونیشیا میں کھانے کی ڈیلیوری کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ رپورٹس کے مطابق لڑکی اپنی موٹر سائیکل پر بطور فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کام کر رہی تھی کہ اسے ایک آرڈر موصول ہوا۔ وہ ریسٹورنٹ گئی اور تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار انڈونیشین روپیہ (تقریباً 100 سعودی ریال) مالیت کا کھانا اپنی جیب سے خرید لیا، جو اس کے پاس موجود آخری رقم تھی۔ تاہم جب وہ کھانا لے کر گاہک کے گھر پہنچی تو گاہک نے اچانک آرڈر منسوخ کر دیا۔ اس صورتحال پر لڑکی صدمہ برداشت نہ کر سکی اور سڑک کنارے بیٹھ کر رونے لگی۔ اسی دوران ایک راہگیر نے اسے روتے ہوئے دیکھا، واقعہ کی ویڈیو بنائی اور اس کی مالی مدد کرتے ہوئے پورا نقصان خود ادا کر دیا۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جہاں صارفین ایک طرف لڑکی کی محنت پر ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں، تو دوسری جانب مدد کرنے والے شخص کے جذبۂ انسانیت کو سراہا جا رہا ہے
Naaz tweet media
اردو
14
148
776
27.2K
Asimsays 리트윗함
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
خانہ کعبہ کے طواف کے دوران نوجوان کی تلاوت کو امام کعبہ کی آواز سے تشبیہ دی گئی
اردو
3
391
3.1K
30.4K
Asimsays 리트윗함
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
ارے واہ ،،، کیا جگہ ڈھونڈی ہے 🥰 پاکستان نیوی SSG-N بیج کی تقریب زیر آب منعقد ہوئی۔
اردو
11
234
1.1K
26.8K
Asimsays 리트윗함
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨ایک وزیراعظم نے پی آئی اے کیخلاف بیان دلوا کر پورا یورپ آپریشن بند کروا دیا۔صرف 4 مہینے میں ورجن اٹلانٹک ائیرویز نے پاکستان آپریشن شروع کردیا۔ 🚨اس کی اجازت دلوانے میں زلفی بخاری پیش پیش تھے۔ رچرڈ برینسن جس کی کمپنی کو اجازت دی گئی عمران خان کا پرانا دوست تھا جو کئی مرتبہ عمران خان کی رہائی کے لئے ٹوئیٹ کرتا رہا ھے 🚨لیکن اپنی ائیرلائن بند کروا کر دوست کو ٹھیکہ دینا کرپشن تھوڑی ھے مرشد بھلا کرپشن کر سکتا ھے۔
اردو
2
149
374
8.3K