𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅
4.1K posts

𓄅 Defender 𓄅
@PHAPHA1
Positive Criticism تنقید نگار (اصلاحی) Love Pakistan میرا جینا مرنا پاکستان Politically unaffiliated since 2016 سیاست اور سیاسی جماعت سے توبہ
가입일 Kasım 2018
287 팔로잉83 팔로워
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함

بریکنگ🚨 بھارتی فوج کے ایئر ڈیفنس جے سی او انوراگ ٹھاکر کا استعفیٰ سامنے آ گیا۔
اس کا کہنا تھا کہ ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، میں نے اپنے 300 ساتھی کھو دیے مگر بھارتی حکومت نے ان کی موت کو تسلیم تک نہیں کیا۔ ایک سال میں میری یونٹ کے تین سے زائد افسران استعفیٰ دے چکے ہیں، اور آج میں بھی یہ فیصلہ کر رہا ہوں۔
اردو
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함

𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함

On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
English
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함

‼️سرحد پار دہشت گردی میں افغان شہری کی شمولیت کا ایک اور واقعہ بے نقاب۔
‼️خوست سے پاکستان۔افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج دہشت گرد ہلاک۔
‼️ہلاک افغان دہشت گرد کی شناخت عبداللہ جان عرف ابو دجانہ، ولد نواز خان، ضلع گردیز، پکتیا کا رہائشی کے طور پر ہوئی۔
‼️ہلاک دہشت گرد کی لاش افغان حدود میں رہی، بعد ازاں افغان طالبان نے اہلِ خانہ کے حوالے کی۔
‼️افغان شہری دہشت گرد کی تدفین 13 اپریل کو افغانستان میں کی گئی۔




اردو
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함

جے شنکر نے اپنے افغانی ہم منصب مولوی امیر خاں متقی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تم نے پاکستان سے سیز فائر کیوں کی
آگے ملاں متقی بولا
مڑا جے شنکر پاکستان ماڑا استاد بھی ھے اور پڑوسی بھی ہم سے طاقتور بھی ھے ہمارا محسن بھی اسکے باوجود ام پاکستان سے چھ دن لڑتا رہا
تم ام کو طعنہ دیتا ھے جبکہ تم 10 مئی کو چار گھنٹے میں بھاگ گیا تھا

اردو
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함

سعودی عرب: خادم الحرمین شریفین اور ولی عہد کی ہدایت پر، پاکستان کے مرکزی بینک میں مملکت کی 5 ارب ڈالر کی جمع شدہ رقم (ڈپازٹ) کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے، اور مزید 3 ارب ڈالر کی نئی رقم پاکستان کے مرکزی بینک میں جمع کرانے کا اعلان کیا گیا ہے
اس اقدام کا مقصد برادر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دینا اور عالمی معاشی تبدیلیوں کے مقابلے میں اس کی مضبوطی کو بڑھانا ہے
🇸🇦🇵🇰
ذرائع: سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے)

اردو
𓄅 Defender 𓄅 리트윗함


















