CHAUDHARY

41.8K posts

CHAUDHARY banner
CHAUDHARY

CHAUDHARY

@SMU_SWL

نواز شریف سے ووٹ کا نہیں دل کا رشتہ ہے اور یہ مرتے دم تک رہے Distric President SMT PMLN @pmln_org 11FEB2022 #TeamCmPunjab

가입일 Eylül 2022
439 팔로잉2.4K 팔로워
고정된 트윗
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
دس سال میں دس نہیں وہ صرف پانچ ہسپتال دیکھائے جو خیبر پختونخوا میں بنائے ہیں ۔ میم مریم نواز ان فائر🔥 @MaryamNSharif #مانسہرہ_نوازشریف_کا
اردو
6
90
145
3.3K
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
گولڈسمتھ کا پاکستان خلاف ایجنڈا اب مکمل طور پر بینقاب ہو چکا ہے، قاسم نے پہلے پاکستان دشمن بھارتی عارف اجاکیا سے ملاقات کی،اب بی ایل اے دہشتگردوں کے سربراہ اور سینکڑوں بلوچو کے قاتل نسیم بلوچ کے ساتھ ملاقات میں اپنے گھڑی چور والد کی رہائی کی مدد مانگتا رہا
CHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet media
اردو
0
0
0
0
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
@kschehzad ملک میں پٹرولیم ذخائر کا 28 دن تک بڑھ جانا ایک مثبت پیش رفت ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتوں کے دباؤ کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے 70 ارب روپے کا بوجھ برداشت کرنا حکومتی عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ امید ہے معیشت کے استحکام کے ساتھ توانائی کی فراہمی بھی مستحکم رہے گی۔
اردو
0
0
0
3
Khurram Schehzad
Khurram Schehzad@kschehzad·
*وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ملک میں ایک بار پھر پٹرولیم ذخائر کی وافر مقدار کی یقین دہانی کروا دی* پاکستان نے اپریل تک خام تیل کی ضروریات کا بندوبست کر لیا ہے۔ اگر پہلے ہمارے پاس 24 دن کا ذخیرہ تھا تو اب بڑھ کر 28 دن ہو گیا ہے۔ پریشانی صرف عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کی ہے۔ پاکستان خلیجی ممالک سے عرب لائٹ کروڈ خریدتا ہے جس کی قیمت آج بھی تقریباً 180 ڈالر کے قریب ہے۔ حکومت نے عوام کو بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے بچانے کے لیے 70 ارب روپے کا بوجھ خود اٹھایا ہے۔ *وزیرِ خزانہ مشیر خرم شہزاد* @Financegovpk @Official_PetDiv @PakPMO @GovtofPakistan @MoIB_Official
اردو
62
64
192
8.6K
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
عمران کے بیٹے پاکستان مخالف عناصر کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق Imran Khan اور ان کے بیٹوں کا قریبی حلقہ Arif Aajakia کے ساتھ میل جول رکھتا دیکھا گیا ہے—وہ شخص جو Pakistan میں علیحدگی پسند گروہوں کی کھلی حمایت اور ریاست مخالف بیانیے کی وجہ سے متنازع رہا ہے۔
CHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet media
اردو
0
0
0
7
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
لیہ کے عوام کے لیے خوشخبری لیہ جنرل ہسپتال میں جدید کیتھ لیب کی تعمیر آخری مراحل میں ہےاور مشینری بھی نصب ہو چکی ہے۔ اب انجیوگرافی انجیوپلاسٹی جیسےدل کے اہم علاج کےلیے مریضوں کو راولپنڈی یا ملتان نہیں جانا پڑے گا یہ اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کےاس وژن کی عکاسی کرتا ہے
اردو
0
0
0
3
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بدولت ریاست ہے ماں کے جیسی مشکل گھڑی ہو یا عوامی جذبات کا اظہار خدمت اور سہولت کا عمل جاری ہے۔ مریم نواز کا ہر وعدہ پورا، ہر قدم عوام کے ساتھ۔ @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
11
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
Arif Aajakia, once active in Karachi local politics under the Muttahida Qaumi Movement banner, is now operating from abroad, spreading criticism and controversial narratives against Pakistan. His shifting role over time raises many questions about his true intentions.
CHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet media
English
1
1
1
61
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
عارف اجاکیا کبھی کراچی کی مقامی سیاست میں Muttahida Qaumi Movement کے ٹکٹ پر سامنے آئے تھے، مگر آج وہ بیرونِ ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف بیانیہ پھیلاتے نظر آتے ہیں۔ ماضی کی سیاست سے لے کر آج کی سرگرمیوں تک، ان کا بدلتا ہوا کردار خود کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
CHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet media
اردو
0
0
0
7
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے فلاحی پروگرام اپنی چھت اپنا گھر سے مستفید ہونے والی مس ثمینہ بی بی،رہائشی ڈیرہ غازی خان نے اپنےخیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے نے کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کی امید دی ہے۔ انہوں نے حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیا
اردو
0
1
1
13
CHAUDHARY 리트윗함
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
اپنے گھر کا سکون کسی نعمت سے کم نہیں، اور یہی پیغام ڈی جی خان کی ثمینہ بی بی کی کہانی میں چھپا ہے۔ 10 سال کی طویل جدوجہد کے بعد وزیراعیٰ مریم نواز شریف کی ہاؤسنگ اسکیم نے انہیں وہ مالی سہارا فراہم کیا جس کی مدد سے انہوں نے اپنا ذاتی گھر تعمیر کر لیا۔ پنجاب حکومت کی یہ اسکیم متوسط اور غریب طبقے کے لیے امید کی ایک ایسی کرن ہے جو عملی طور پر لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی اور استحکام لا رہی ہے۔
اردو
1
30
37
362
CHAUDHARY 리트윗함
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
قومی حمیت اور ملکی وقار کا تقاضا ہے کہ ریاست مخالف بیانیے کے علمبرداروں سے فاصلہ رکھا جائے مگر یہاں صورتحال اس کے برعکس نظر آتی ہے۔ عمران خان کے بیٹوں کی ایک ایسی شخصیت کے ساتھ قربت جو عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہو محض ایک اتفاقی ملاقات نہیں بلکہ ایک گہرا تضاد ہے۔ یہ طرزِ عمل ان تمام دعوؤں کی نفی کرتا ہے جو پی ٹی آئی کی جانب سے وطن پرستی کی بنیاد پر کیے جاتے رہے ہیں۔
Bilal Rizwan tweet media
اردو
1
35
38
328
CHAUDHARY 리트윗함
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
ویشوگرو کے دن واقعی اچھے نہیں چل رہے 😄 ایک طرف ایل پی جی کی قیمتوں نے عوام کو نہیں، بلکہ عوام نے مودی کو پریشان کر رکھا ہے، اور دوسری طرف شہباز شریف عالمی سفارتکاری میں ایران اور امریکہ کے درمیان پل بنانے میں مصروف ہیں۔ لگتا ہے اب ویشوگرو کو بھی ٹینشن ہو رہی ہے
اردو
0
4
7
112
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
@ranjha001 They mocked and underestimated him, but leadership is proven through actions, not slogans. Today, his diplomacy and hard work are speaking on the global stage. History often proves the critics wrong.
English
0
0
0
13
CHAUDHARY 리트윗함
Faisal Ranjha
Faisal Ranjha@ranjha001·
They called SS Form 47 PM, They called him Mayor of Islamabad, They called him a puppet PM The same SS with his hardwork, dedication taking center stage at World Diplomacy and might end up in history books Allah almighty has it's own ways of humbling arrogant idiots
English
109
374
812
58.5K
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
They mocked and underestimated him, but leadership is proven through actions, not slogans. Today, his diplomacy and hard work are speaking on the global stage. History often proves the critics wrong.
Faisal Ranjha@ranjha001

They called SS Form 47 PM, They called him Mayor of Islamabad, They called him a puppet PM The same SS with his hardwork, dedication taking center stage at World Diplomacy and might end up in history books Allah almighty has it's own ways of humbling arrogant idiots

English
0
0
0
5
CHAUDHARY 리트윗함
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
تحدثت مع أخي العزيز صاحب السمو الملكي ولي العهد الأمير محمد بن سلمان لأهنئ خادم الحرمين الشريفين، جلالة الملك سلمان بن عبد العزيز آل سعود، والعائلة المالكة، والشعب السعودي الشقيق، بمناسبة عيد الفطر المبارك. واكدت من جديد إدانة باكستان الشديدة للهجمات الأخيرة على المملكة، وأكدت مجددا تضامن باكستان الراسخ ودعمها المطلق للمملكة العربية السعودية في ظل الظروف الصعبة. وأُثني على ضبط النفس الذي أبدته المملكة، وشددت على الحاجة الملحة لخفض التصعيد، وإنهاء الأعمال العدائية، ووحدة صفوف الأمة. كما أطلعت صاحب السمو الملكي على جهود باكستان الدبلوماسية الرامية إلى تحقيق السلام والاستقرار الإقليميين. واتفقنا على مواصلة التنسيق الوثيق.
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

Spoke with my dear brother His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman to convey warm Eid-ul-Fitr greetings to The Custodian of the Two Holy Mosques, His Majesty King Salman bin Abdulaziz Al Saud, the Royal Family and the brotherly people of Saudi Arabia. I reiterated Pakistan’s strong condemnation of the recent attacks on the Kingdom and reaffirmed Pakistan’s unwavering solidarity and unequivocal support for Saudi Arabia in these challenging times. Appreciating the Kingdom’s restraint, I stressed the urgent need for de-escalation, an end to hostilities, and unity in the ranks of the Ummah. I also briefed His Royal Highness on Pakistan’s diplomatic outreach efforts for regional peace and stability. We agreed to remain in close coordination.

العربية
207
702
2.6K
257.9K
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
@CMShehbaz Strong brotherly ties between Pakistan and Saudi Arabia have always stood firm in challenging times. Pakistan’s solidarity with the Kingdom and commitment to peace, stability, and unity in the Ummah remains unwavering.
English
0
0
0
22
CHAUDHARY 리트윗함
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Spoke with my dear brother His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman to convey warm Eid-ul-Fitr greetings to The Custodian of the Two Holy Mosques, His Majesty King Salman bin Abdulaziz Al Saud, the Royal Family and the brotherly people of Saudi Arabia. I reiterated Pakistan’s strong condemnation of the recent attacks on the Kingdom and reaffirmed Pakistan’s unwavering solidarity and unequivocal support for Saudi Arabia in these challenging times. Appreciating the Kingdom’s restraint, I stressed the urgent need for de-escalation, an end to hostilities, and unity in the ranks of the Ummah. I also briefed His Royal Highness on Pakistan’s diplomatic outreach efforts for regional peace and stability. We agreed to remain in close coordination.
English
633
1.8K
8.8K
640.4K
CHAUDHARY 리트윗함
Sherry 🍁
Sherry 🍁@CherieDamour_·
The cult is openly anti Pakistan now
English
0
469
605
61.3K