Umar Hayat
5.3K posts


🇨🇳 Chinese city planners installed narrow blocks to slow drivers down and accidentally turned a normal road into a demolition derby.
x.com/ClownWorld/sta…
English

@Mughal3_1_3 وہ سستے ایندھن کے لیے نہیں لڑیں گے پھر بھی اسے بچانے کے لیے بیہودہ طریقے تجویز کریں گے۔
اردو

اگر آپ گاڑی کا ٹینک فُل کرواتے ہیں لیکن گاڑی آپ شہر کے اندر ہی چلاتے ہیں تو آپ غلط کرتے ہیں۔شہر کے اندر گاڑی چلانے کا یہ اصول ہے کہ آپ آدھی ٹینکی پیٹرول بھروائیں اور جب ریزرو پہ لگنے کے قریب آ جائے تو دوبارہ آدھی ٹینکی بھروا لیں۔کیونکہ فُل ٹینک پہ گاڑی کا وزن تقریبا پچیس کلو بڑھ جاتا ہےجو کہ آپ کی گاڑی کی پاور بھی کم کرتا ہے اور ایوریج بھی خراب کرتا ہے-کچھ لوگ ٹینکی کو آٹو پہ فُل کروانے کی بجائے اوپر آخری پوائنٹ تک فُل کروا لیتے ہیں جو کہ ائیر سرکولیشن کی جگہ نہیں چھوڑتا۔گرمیوں میں یہ کچھ حد تک خطرناک ہوتا ہے۔خاص طور پہ اگر آپ کی گاڑی گرمی میں پارک ہونی ہے تو۔شہر میں ہمیشہ ہاف ٹینک ہی بھروایا کریں۔اور گاڑی کو انڈر پاور ہونے سے بچائیں اور ایوریج بھی بہتر لیں۔
آخری تصویر میں ایک کار ائیر فریگرینس ہے جو کہ بہت اچھا ہے۔کافی عرصے بعد کوئی دیر پا فریگرینس ملی ہے جو چار پانچ مہینے چل جاتی ہے۔دل کریں تو ضرور چیک کریں۔1050 قیمت ہے۔میں نہیں بیچ رہانہ ہی پیسے لیے ہیں کمپنی سے مشہوری کے۔اچھی ہے تو بتا رہا ہوں۔۔۔۔ کاریگر عمران لاہور



اردو

@primetateHQ Delusional & Confused. What's the Purpose of Life? Seems like He hasn't figured that out yet
English

صرف تیل یا معدنیات نکلنے سے ملکوں کی تقدیر نہیں بدلتی، کرپشن سے پاک نظام حکومت ، جس میں عوام پہلی ترجیح ہوں، بھی ضروری ہے۔ یہ نائجیریا کی سب سے غریب راستوں میں شامل ہونی والی ریاست Ebonyi کے گورنر کا پروٹوکول ہے۔ اس ریاست میں غربت%70 سے بھی زیادہ ہے۔ نائجیریا میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر ہیں، سالانہ برآمد 50 ارب ڈالر سے زیادہ ہے، جہاں ایلیٹ کیپچر ہو، عوام کے بجائے حکمران اشرافیہ کو ترجیح حاصل ہو، وہاں جتنی مرضی دولت آجائے ، وہ کبھی بھی عوام تک نہیں پہنچے گی۔ مسئلہ صرف وسائل کمی نہیں نظام کی ترجیحات بھی ہوتی ہیں۔
اردو

@HarisAli910545 @IG_Zahra History pero Bhai!
Bagal ki Batain Iran per ?
Banu Umaya, Banu Marwan Ka bare mein parhoo
Bukhari Kholo,
Dimag Khula GA insha'Allah
Indonesia

@IG_Zahra میر جعفراور میر صادق کی اولادوں سےوفا کی امید لگاناہی پاگل پن ہے
اردو

بریکنگ نیوز 🚨شیعہ عالم چھا گئے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے فیلڈ مارشل پر غوری میزائل داغ دیا🔥🔥
جنرل عاصم منیر تم ایک ملازم ہو تم نے فوج کو بھی متنازعہ بنایا ہے تُم ہوتے کون ہو ہم ایران کے حق بیان دینے سے روکنے والے اور اسرائیل امریکا کے خلاف بیان دینے پر دھمکیاں دینے والے ہم تمہاری دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے یہ روب اور لوگوں پر جماؤ ہمیں اللّٰه کا خوف ہے اُسی سے ڈرتے ہیں تمہاری 22 گریڈ کے آفیسر کی اوقات ہی کیا ہے
اردو

@hyperRoguex امام سیوطی: ضعیف
امام ہیثمی: سند میں ایک راوی مجہول ہے
امام مناوی: اس کے شواہد ہیں مگر اصل روایت قوی نہیں
علامہ البانی: منکر (بہت کمزور)
اردو

لگتا ہے میرے پاک نبی کی پیشگوئیوں میں سے ایک اور پیشگوئی پوری ہو گئی ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ
"إذا رأيتم عموداً أحمرَ من قِبل المشرقِ في شهرِ رمضانَ، فادَّخِروا طعامَ سنتِكم"
ترجمہ: جب تم رمضان کے مہینے میں مشرق کی جانب آگ کا ستون دیکھ لو ، تو ایک سال کے خوراک کا ذخیرہ کرو۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ارشاد فرما رہے تھے تو آپ مدینے میں تشریف فرما تھے ۔ اور عرب کے مشرق میں ایران ہے۔
ایران کے آئل ڈپوٹ پر صہیونی حملے کے بعد آگ ستون بن کر بھڑک اٹھی ۔
اگر اس حدیث پاک سے یہی مراد ہے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق ایک سال کیلئے خوراک اور دیگر اخراجات کا ذخیرہ کیا جانا مناسب ہوگا۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد قحط پڑ جائے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین 🤲🏻

اردو

@KSAmofaEN @FaisalbinFarhan What is the current procedure for a tourist‑visa holder in Bahrain who needs to travel to KSA by land in order to catch an international flight(Due to ongoing war) as they are originally from Pakistan? Are land crossings allowed and what documents are required?
English

🇸🇦📞🇧🇷 | Foreign Minister HH Prince @FaisalbinFarhan received a phone call from Brazilian Foreign Minister, Mauro Vieira.

English

@1IKpti @iAmjadKhann اور اس کے بارے میں جب اس نے پیشکش کی کہ وہ لوگوں کے گھر والوں سے بات کرے گا؟ مطمین بیغیرت
اردو

@iAmjadKhann غلظ بات کی شاہد آفریدی سے ہزار اختلاف لیکن فیملی کو بیچ میں کیوں لا رہے ہیں شرم آنی چاہئے
اردو

@DaniyalAhm75689 @Kashifsiddiqui @saleemspeaks2 These Haramkho Won't answer you now because they are getting their bachian ready to show us there ain't anything Wrong 😅 & Enjoy The View
English

@Kashifsiddiqui @saleemspeaks2 Do u think such a dress is acceptable in our Islam and Pakistani culture, that too while sitting in a public podcast?? You tell me your point of view??
English

ٹک ٹاک سٹار افرا خان سے جب پروگرام میں مولوی لڑکے نے یہ پوچھا کہ جو لباس اپ پہنتی ہیں کیا وہ جائز ہے ۔۔
بس محترمہ بھڑک گی ۔۔ اینکر نے بھی جلدی سے پانی منگوالیا ۔۔ اس سوال کا جواب شائستگی سے بھی دیا جا سکتا تھا ۔۔
محترمہ افرا خان جنکی کل وجہ شہرت یہ ہے کہ انہوں نے گارڈز ہائیر کیے بڑی گاڑی رینٹ پر لی اور ٹک ٹاک پر ویڈیو بنای ۔
موصوفہ راتوں رات سٹار بن گی اور انکا دعوی ہے مجھ سے زیادہ کوی خوبصورت لڑکی پاکستان میں ہے تو بتائیں ۔ اب اللہ کا دیا سب کچھ ہے ۔ گارڈ بھی گاڑی بھی سب اپنے ہیں ۔۔
کلپ دیکھ کر فیصلہ کجیے مولوی کا سوال غلط تھا یہ محترمہ کا رویہ غلط تھا ۔۔ ؟
اردو

@saleemspeaks2 @Kashifsiddiqui Hypocrates , Oi Haramkho Either you don't claim to be a Muslim if you do than you don't impose your own laws . The reason for following religion is to give you guidelines ethics . Tati Khata Ho Kya ?
English

@Kashifsiddiqui Nothing is wrong with her dressing
Clothes do not define character
Respect should not depend on outfit
Faith is personal
Judging others is not our job
English

@GBTourism_ @sibghatullah192 آپ بغیر جانے کسی چیز کا دفاع کیسے کر سکتے ہیں۔ بنیادی احمق
اردو

یہ killing نہیں، conservation ہے۔
گلگت بلتستان اور چترال میں Trophy Hunting کا اصل مقصد آئی بیکس (Ibex) کی نسل کو محفوظ بنانا، مقامی کمیونٹی کی فلاح، اور wildlife management کو مضبوط کرنا ہے۔
اس نظام سے حاصل ہونے والی آمدن براہِ راست مقامی لوگوں پر خرچ ہوتی ہے، جس سے غیر قانونی شکار کم ہوتا ہے اور فطرت کا توازن برقرار رہتا ہے۔
یہ آج کا شکار نہیں، future generations کے لیے تحفظ کی ایک ذمے دار حکمتِ عملی ہے۔
اردو

@enigmaakh thIs Page Is Wrong Number! Misleading, incorrect info
English

@IS_Netwrk29 Selfishness at its prime. If only you had a sense of morality, right/wrong. Perspective is aligned with your regulatory body? Such jokers do anything for money appear in petty TV shows and ads just to make a dime more.
English

🚨 WASIM AKRAM BIG STATEMENT ON WORLD CUP CONTROVERSY 🚨
Wasim Akram Said 🗣️:-
Wasim Akram: "Why is Pakistan thinking of boycotting the T20 World Cup because Bangladesh don't want to play? What has Bangladesh ever done for Pakistan cricket? I don't see the point in this.
Pakistan cricket needs to focus on itself. Focus on the game and try to win the World Cup."
#WasimAkram #Pakistancricket

English

@ShaheerSialvi جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے ان سے تمہارا کوئی تعلق نہیں(الأنعام 6:159)
نبی ﷺ نے فرمایا:میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی ان میں سے صرف وہ نجات پائے گا جو قرآن و سنت پر ہو"* (مسلم)۔
اردو

@MarioNawfal 😂😅🤣 People been vaccinated time to Wind Up & Leave 😂
English

🚨🇺🇸 U.S. OFFICIALLY EXITS WHO TODAY WITHOUT PAYING $260 MILLION IN OWED FEES
The U.S. officially exits the World Health Organization today, one year after Trump signed the executive order on his first day back in office.
Under U.S. law, Washington is required to pay $260 million in outstanding fees before leaving.
The WHO is losing 18% of its overall funding and cutting a quarter of its staff by mid-year.
Source: Reuters

English

@TsMeSalman This is amongst real brothers 😅😂 ? Haram khorian In House ! These people ll be loyal to Sport and Country ? Clown 🤡🤣
what A Circus
English

🚨 LQ OWNERSHIP DISPUTE - FAWAD RANA vs ATIF & SAMEEN RANA 🚨
- In 2020, Atif & Sameen Rana convinced Fawad Rana to transfer his remaining 47% stake in KRR, claiming a buyer required sole ownership.
- Shares were moved to Atif Rana without any payment, leaving Fawad with just 1%.
- During arbitration, the brothers admitted no payment was made.
- Arbitration court has now ruled in favour of Fawad Rana, ordering the return of majority control or Rs. 2.3 billion compensation.

English

@AhmadJawadBTH غلاموں کو مقابلے سے پہلے آزادی کا خواب دیکھنا چاہیے۔
اردو

بھارتی سافٹ وئیر ایکسپورٹس 205 بلین ڈالر
پالستانی سافٹ وئیر ایکسپورٹس 3.2 بلین ڈالر
یعنی بھارت کی سافٹ وئیر ایکسپورٹس پاکستان سے 81 گُنا زیادہ ہیں
اب یہ نا کہنا کہ بھارت پاکستان سے پانچ گُنا بڑا ہے، سنگاپور کی سافٹ وئیر ایکسپورٹس 6 بلین ڈالر ہے اور وہ پنڈی اسلام آباد کے برابر ہے،
اسرائیل کی سافٹ وئیر ایکسپورٹ 50 بلین ڈالر ہیں
آپ کے خیال میں ہماری ناکامی کی کیا وجہ ہے؟
اردو




