Sabitlenmiş Tweet
Hyper|RogueX ™
25.6K posts

Hyper|RogueX ™
@hyperRoguex
💚 My heart beats for Pakistan — my soul lives for Pakistan 🇵🇰—Forever proud, forever Pakistani 🇵🇰💫 #Pakistanzindabad
Pakistan Katılım Mayıs 2025
1.5K Takip Edilen9K Takipçiler

@Palestine1news A lot of Love and Respect for Palestine and Palestinians people 🇵🇸🤲🏻
English

@hyperRoguex All love and respect my dear Hyper for supporting Palestine 🇵🇸 ❤️
English

@hyperRoguex گجرات تو پہلے ہی ڈوب گیا ہے ۔
مزید پتہ نہیں کیا بنے گا
اردو

*بسم اللہ الرحمان الرحیم
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
*صبح بخیر*
*نیک ہونے میں اور خُود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے* ۔۔
*جب آپ نیک ہوجاتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں*
*اور جب آپ خود کو نیک سمجھنے لگتے ہیں تو آپ کو بس دوسروں کے گناہ نظر آتے ہیں*
*اس لیے کہتے ہیں کے بس اتنا نیک ہوجانا کہ تمہیں اپنے گناہ نظر آنے شروع ہوجائیں؛ لیکن اتنا نیک مت بن جانا کے بس دوسروں کے ہی گناہ نظر آئیں۔*
*اپنے اردگرد اچھے اور نیک اعمال کے خوبصورت چراغ جلاتے چلو تاکہ زندگی و موت کے راستوں سے گزرتے وقت تاریکی کا احساس نہ ھو*
*اے اللہ!همیں توفیق عطا فرمائیے کے تیرے بندوں کے لئے همارےلفظوں میں دعا، آنکهوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت ہو۔ ہمیں اخوت اور حسن و سلوک سے رہنے کی توفیق عطا فرمائیے*
*اور هر وہ عمل جو تیری رضا و خوشنودی والا هو اس کاصلہ هماری نسلوں تک پہنچائیے اور یارب العالمین وطن عزیز پاکستان کو اپنے حفظ امان میں رکھیے اور ترقی اور کامرانی سے نواز دیجیے*
*آمیـــــــــن یاربُّ العالمين*


اردو

@hyperRoguex A very good morning
Have a blessed day
English

@hyperRoguex اچھا ہوا اس سایکو پاتھ کے ساتھ
اردو














