
🚨 نوشکی کے علاقے احمد وال میں کالعدم بی ایل اے (BLA) کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے سی ٹی ڈی افسر ماما افضل جان کو شہید کر دیا۔
بی ایل اے ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔
جو تنظیم بلوچ عوام کے حقوق کے دعوے کرتی ہے، وہی بلوچ سرزمین کے بیٹوں، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں، مزدوروں، تاجروں اور بے گناہ شہریوں کا خون بہا رہی ہے۔
ماما افضل جان دہشت گردی کے خلاف صفِ اول کے سپاہی تھے۔ ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ بلوچستان میں امن اور قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے تھے۔
شہید کا خون گواہی دے رہا ہے کہ بی ایل اے کی بندوق کا رخ دشمن کی طرف نہیں، بلکہ بلوچستان کے اپنے لوگوں کی طرف ہے۔
🇵🇰 سلام ماما افضل جان شہید۔
#Balochistan #maturità2026

اردو
















