고정된 트윗
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦
13K posts

R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦
@TM_302
Alhamdulillah I am #Muslim ..... I love #Pakistan 🇵🇰🇹🇷🇲🇾۔ #Politics #ImranKhan #Cricket #Afridi
Jhelum, Pakistan 가입일 Haziran 2018
3.6K 팔로잉2.8K 팔로워
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

The FBR has not yet tackled the substantial Rs. 567 billion loss caused by multinational tobacco companies in our nation. #Pak_Loss567Billion @FBRSpokesperson @WHO @IMF @worldbank

English
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

@KhawajaMAsif بے شرم انسان ووٹ چور
یہ وہ کلپ ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پی ٹی ائی نے اسمبلی میں فلسیطین کے مسلمانوں کے لئے اواز اٹھائی اور قرارد میں اس کے حق میں ووٹ دیاُہے
لیکن تم گدھٖ موقع کی تلاش میں رہتے ھو
اردو
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

*دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
اردو
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

Experience the tranquility of Ramadan with Dr. Subayyal Akram's uplifting recitation of Taraweeh prayers at Bahria Town Mosque. His heartfelt voice adds a special touch to the blessed nights. Ramadan Mubarak!
#DrSubayyalAtBahiraMasjid
English
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

@HamidMirPAK PTI ka mandate wapis kia jaye aur PTI ko hakoomat bananay di jay
HT

آپ کے خیال میں نئی قومی اسمبلی میں موجود تمام اہم جماعتوں کو مل کر ایک مشترکہ نیشنل یونٹی گورنمنٹ بنانی چاہئیے یا صرف مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو مل کر حکومت بنانی چاہئیے یا حکومت بنانے کا حق صرف تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا ہے؟ #CapitalTalk
اردو
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

@ShehryarReal قیامت خود بتائے گی
قیامت کیوں ضروری ہے
ان منافق کی یہ ویڈیو بھی ساتھ ساتھ شئیر کرے
اردو
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
اردو
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 리트윗함

ہم نے اسمبلیوں وزارتوں اور عہدوں کے شوق میں نہیں پاکستان 🇵🇰 کے عشق میں @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا تھا۔ جوانی دی ہے اس تحریک کو جسے دنیا تحریک انصاف @PTIofficial کہتی ہے !
ایک دو دنوں کی بات نہیں دہائیوں پہ مبنی جدوجہد کی داستان ہے ہماری یہ تحریک !
ہم دودھ کے مجنوں نہیں میدان عمل کے سپاہی ہیں !
ملک سے یہ عشق سدا رہے گا تا قیامت رہے گا جب تک اس ملک کو جناح کا پاکستان نہ بنا لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے !
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد 🇵🇰
اردو







