آخری چٹان

85 posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@WithSHR_

ہم آخری چٹان ہیں، ظلم کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے!"

Kashmir 가입일 Haziran 2026
90 팔로잉232 팔로워
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
میرا کشمیر #Rawalakot آج رات یوں لگا، جیسے آسمان زمین پر اُتر آیا ہو۔ کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں 🚩✊🏼 #RightsMovementAJK
آخری چٹان tweet media
اردو
0
0
0
0
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
📍کربلا سے مرید کے یزید وقت کے سامنے جبل استقامت اہم اسپیس جاری 📢 اہل محبت تشریف لائیں Release Saad Rizvi
آخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet media
اردو
0
18
25
172
آخری چٹان 리트윗함
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
گزشتہ 9 دن سے راولاکوٹ دریک کے مقام پر بھیٹے آزاد جموں و کشمیر کے عوام اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کررہے ہیں دوسری طرف پاکستان کے حکمران اور اشرافیہ یہودیوں کیلئے ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہیں👋 اپنی عوام پر گولیاں اور اسلام دشمن قوتوں کیلئے ثالثی 👋👋
Muqeet tweet mediaMuqeet tweet mediaMuqeet tweet mediaMuqeet tweet media
اردو
0
2
1
33
آخری چٹان 리트윗함
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
پُرامن دھرنے جاری و ساری ہیں۔ اپنے عظیم شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ مزاکرات کے حوالے سے کسی پروپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں۔ مطالبات پر عملدرآمد کیلئے درجنوں افراد نے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔ جب تک مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوتا کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ مزاکرات کے حوالے سے جب تک اعلامیہ جاری نہ کیا جائے کسی بھی سازش کا شکار نہ ہوں۔ متحد اور پُرامن رہیں انشاء اللہ فتح ہمارا مقدر ہو گی۔ سردار عمر نذیر ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی #RightsMovementAJK
اردو
27
372
1K
8.8K
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ آج کے اہم X Space میں لازمی تشریف لائیں اور اپنی قیمتی رائے سے گفتگو کو مؤثر بنائیں۔" 🎙️✨ @_Turab__Mr_ @RShoaib_B @Muqeet_36 @WithSHR_
آخری چٹان tweet media
اردو
0
8
12
137
آخری چٹان 리트윗함
Saad Rizvi Fan
Saad Rizvi Fan@RealSHR_FaN4·
لبیک سوشل میڈیا‼️🚨 بِلا ججک سب احباب ایک دوسرے کو فالو کریں اور پرموشن کریں ایک ہی وقت میں سینکڑوں اکاونٹس اُڑا دیے گئے لیکن ہم پھر آئیں گے پھر آئیں گے انشااللّٰہ💪🏻💪🏻فالو،ریپوسٹ👇🏻 @_Turab__Mr_ @LBK_4456 @AmnatBhatti @ItsJihadii @RealSHR_FaN3 @Muqeet_36 @GumNameqr Repost🥰
اردو
4
9
9
62
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
یہ ھیں خون لیگ کے وہ کالے ناگ جنہوں نے سب سے پہلے فوج پر باتیں کی جو آج کشمیریوں کو غدار بول رھیں ھیں
اردو
0
4
4
72
آخری چٹان 리트윗함
Dami Mir
Dami Mir@AwazUthaoAJK·
لاج رکھی ہے ہم نے بزرگوں کی یہاں ورنہ سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں،بغاوت کون کرتا ہے آج بارش میں راولاکوٹ دھرنے کے مقام پر عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر آپ کشمیریوں کو گولی, لاٹھی, غداری کے سرٹیفکیٹ, آڈیو وڈیو, حکومتی پروپیگنڈے سے کبھی بھی نہیں ہرا سکتے #Rawalakot #RightsMovementAJK
Dami Mir tweet media
اردو
1
12
26
217
آخری چٹان 리트윗함
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@GumNameqr·
عجیب بات ھے کتنے دنوں سے یہ لسٹ 451سے آگے بڑھ ھی نہیں رھی لگتا اس کی اتنی ھی عمر ھے۔ کئی ھینڈل میں نے فالو کیے پر مجال ھے یہ لسٹ ہلی بھی ھو ویسے یہ کسی اور کے ساتھ بھی مسلہ ھے یا بس میرا اکاؤنٹ اپاہج ھوگیا 😒 #مہرزادی
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
2
4
5
87
آخری چٹان 리트윗함
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL@RSM_OFFICIAL_X7·
فرمان مبارک امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ جنا ایک ہی کافی ہوتا ہے میرے آقا ﷺ نے یہ نہیں فرمایا یاللہ لاکھ بندے دے دو تیرے دین کا کام ہو جانا۔ میرے آقا ﷺ نے ایک ہی بندے کو مانگا۔ یاللہ عمر دے دے تیرے دین کا کام ہو جائے گا Release Saad Rizvi
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL tweet media
اردو
0
31
30
193
آخری چٹان 리트윗함
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
نئے سال کا آغاز لبیک یا رسول اللّٰهﷺ🙌🏻 کے نعروں سے✊🏻 Release Saad Rizvi
اردو
4
55
112
557
آخری چٹان 리트윗함
Ahsan 💫
Ahsan 💫@Ahsansultani_1·
Miss You SaaD Bhai🥺
Ahsan 💫 tweet media
Eesti
1
54
166
733
آخری چٹان 리트윗함
M A Rizvi
M A Rizvi@MARizvi2424·
اعلان برائے ٹرینڈ مرکز کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا، تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں! Release Saad Rizvi
M A Rizvi tweet media
اردو
0
19
18
265
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
#راولاکوٹ 🫀❤️ دریک میں خراب موسم، بارش اور مشکلات کے باوجود ہماری خواتین اور بچے بھی پرامن دھرنے میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ #RightsMovementAJK
آخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet media
اردو
3
7
15
241
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
یہ فورسز کشمیر کو فتح کرنے کے لئے اس ریاست کے بے حیا بے غیرت وزیراعظم نے منگوائی ہیں۔۔۔
اردو
0
1
2
27
آخری چٹان 리트윗함
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
ہم جانیں اور بھارت جانے ان کیساتھ کشمیر کا مسئلہ ہمارا مسئلہ ہے تم کون ہو تم نے ہمارے دریا چراۓ، ہمارے پہاڑوں پر آ کر بنگلے بناۓ، گرین ٹور رزم کے نام پر کشمیر کو لوٹا، تمارے بنگلوں کو جو دروازے لگتے ہیں ان سے ہماری لکڑی کی خوشبو آتی ہے ایکشن کمیٹی کا سخت ردعمل
اردو
37
1.5K
3.7K
30.1K