یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر جب سے دیکھی ہے آنسو ہی نہیں تھم رہیں 😭
ہمارا قائد کدر ہے کس حال میں ہے
کوئی خبر دینے والا
صرف جرم اتنا تھا کہ فلسطین کے حق میں آواز بلند کیوں کی
#295C_RedLine#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ
فلسطین کے نام پر رو رو کر نوٹ سمیٹنے والا زوہیب نوٹ خواں کہ رہا ہے کہ ہم بھائ بھائ ہیں
یہ جھوٹ کہ رہا ہےکیونکہ فلسطین کے نام پر رو رو کر نوٹ سمیٹنے کے بعد اسرائیلی پروڈکٹس کھا پی کر بدمعاشی بھی کرتا ہے
پکھنڈی نوٹ خواں سے بچیں
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ
شریکوں سے گزارش ہے کہ اکاؤنٹ کو رپورٹیں مارنے کا کوئ فائدہ نہیں کیونکہ اکاؤنٹس ہمارے پاس بہت ہیں
البتہ پیچھے بیٹھکر کام کرنیوالوں سے سوال ضرور ہوتا رہیگا رضوی برادران کے جبری اغواء پر۔۔۔
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ
جمہوریت جب سارے غریب مار دے گی تب جمہوریت سے جان چھڑائی جائے گی
آؤ حضورﷺ کہ دین کی طرف
خدا کا خوف کرو اللّٰہ عزوجل کے عذاب سے ڈرو
Release Saad Rizvi
#ملنگ_قبیلہ