SaaD Rizvi Fan

1K posts

SaaD Rizvi Fan banner
SaaD Rizvi Fan

SaaD Rizvi Fan

@RealSHR_FaN3

Documents Controller,HR,Admin,Office Management,Mechanical QC

Scotland, United Kingdom Katılım Haziran 2026
203 Takip Edilen356 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SaaD Rizvi Fan
SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN3·
حافظ سعد رضوی نیوز کانفرنس‼️ آج بھی ہم اقتدار میں رہنے والوں کو یہ پیغام دے رہیں کہ بھائی خیال سے چلو کل کو یہ دن آپ پر بھی آنے 💯 #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
154
274
3.1K
SaaD Rizvi Fan retweetledi
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا۔ لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا۔ #NaeemChatthaMediaCell
Naeem Chattha Qadri tweet media
اردو
1
49
99
489
SaaD Rizvi Fan retweetledi
M J Rizviah
M J Rizviah@Mjrizviaaah·
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
M J Rizviah tweet media
اردو
0
8
10
45
SaaD Rizvi Fan
SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN3·
Breaking news 🚨‼️ الحمد للّٰہ رب العالمین مرکزی رکن شوریٰ علامہ۔فاروق-الحسن.قادری صاحب کے بیٹے مجاہد علی کی ضمانت منظور ہو گئی ہے Release Saad Rizvi
SaaD Rizvi Fan tweet media
اردو
1
3
4
12
SaaD Rizvi Fan retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@ayesharizvia313·
ایک کامل رہنما کی صحبت اور اس کی نگاہِ فیض وہ کام کر سکتی ہے جو بڑی بڑی کتابیں، درسگاہیں یا بادشاہی طاقتیں بھی نہیں کر سکتیں۔ کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زورِ بازو کا؟ نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں لوٹ آئیں بھائی 💔🥺 Release Saad Rizvi
اردو
0
21
25
167
SaaD Rizvi Fan retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸
فرمان قبله امير المجاهدين رحمۃ اللہ علیہ یہ مت کوئی سمجھے کہ ہم نے بچ جانا ہے۔ قدر نبیﷺ دا معلم ہوسی قبراں وچ گیانوں ، ہاں آج انسان بنو، سارے آج حضورﷺ کے لیے سب کچھ قربان کرو یہ نہ ہو قبر میں رسولﷺ فرمادیں کہ یہ تو میرا امتی نہیں ، اس وقت سے ڈرو۔ Release Saad Rizvi
عبدالمقیت 🇵🇸 tweet media
اردو
0
5
7
79
SaaD Rizvi Fan retweetledi
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_19·
نہایت اہم 👇 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کسی کے پاس فوجی آصف شہید صاحب کی ویڈیوز ہیں تو برائے کرم سینٹ کر دیجیے... جو ویڈیوز ان کی شہادت سے پہلے کی تھیں اس کے علاوہ جب ان پر حملہ ہوا اور ان کی جنازہ مبارک کی تمام تصاویر و ویڈیوز سینٹ کر دیجیے جزاک اللہ خیرا
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
1
10
19
107
SaaD Rizvi Fan retweetledi
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
بجٹ 2026-2027 BISP ماڈل آئین پاکستان کے آرٹیکل 14 اور آرٹیکل 38 کا جنازہ ہے
TLP Women's Wing tweet media
اردو
1
39
42
178
SaaD Rizvi Fan retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
سی سی ڈی ہے یا وردی پوش قاتل۔۔۔۔ CCD...Comprehensive Crime Department سینکڑوں بے گناہوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔۔۔ 60 گولیاں۔۔۔یہ بدترین ظلم ہے۔دہشت گردی بے۔ معصوم بچی کے خاندان سے تعزیت کرتا ہوں، خیبر پختون خوا، بلوچستان،سے کشمیر و پنجاب تک محافظ ہی قاتل بن گئے ہیں۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet mediaSenator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
13
266
628
5.6K
SaaD Rizvi Fan retweetledi
Ghazi Faizi Noori
Ghazi Faizi Noori@GFaizi_·
قادیانی ہمیشہ یورپ میں ٹرمپ یا نتھن یاہو کی گود میں بیٹھے ہیں وجہ یہ کے یہ انہیں کا بنایا ہوا ایک گروپ ہے
اردو
0
14
25
289
SaaD Rizvi Fan retweetledi
SaaD Rizvi Fan
SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN3·
ہمارے قائدین کی اپنے کارکنان سے اس قدر محبت❤️🥹 Proud 🥲 Release Saad Rizvi
اردو
3
43
78
597
SaaD Rizvi Fan retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
مسجد رحمتہ للعالمین اللہ رب العزت کا گھر ہے، جہاں گزشتہ 8 ماہ سے نہ اذان کی آواز گونجی ہے اور نہ ہی نماز قائم ہوئی ہے۔ آخر کن صیہونی غلاموں کے اشارے پر اور کس قانون کے تحت اللہ کے گھر پر تالا لگایا گیا ہے؟عبادت گاہوں کو بند کرنا آئین اور دین دونوں کی توہین ہے Release Saad Rizvi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
1
33
35
219
SaaD Rizvi Fan retweetledi
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
جمہوریت جب سارے غریب مار دے گی تب جمہوریت سے جان چھڑائی جائے گی آؤ حضورﷺ کہ دین کی طرف
اردو
1
37
41
264
SaaD Rizvi Fan retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
المیہ یہ ہے کہ اس ملک میں انصاف صرف ایک ڈھونگ ہے اور طاقتور کے جرائم کی کوئی حد نہیں۔ 8 ماہ کا یہ طویل ماورائے آئین ظلم ثابت کرتا ہے کہ حکمران ٹولہ نظریے سے خوفزدہ ہے، لیکن آخر کب تک⁉️ بالآخر کرسی کے نشے میں کیا جانے والا یہ کھلواڑ اور جبر کے یہ تمام مہرے الٹ ہی جائیں گے۔ #TLP
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
3
27
42
226
SaaD Rizvi Fan retweetledi
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
مُرِيدِي لَا تَخَفْ وَاشِيًا فَإِنِّي عَزُومٌ قَاتِلٌ عِنْدَ الْقِتَالِ مریدی لا تخف کہہ کر تسلی دی غلاموں کو قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوثِ اعظمؒ کا
اردو
0
25
36
137
SaaD Rizvi Fan retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
حافظ صاحب قرآن کی حرمت و حفاظت کے لیے تو آپ کی غیرت نہ جاگی، چلیں اب فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کے لیے ہی اپنی سوئی ہوئی غیرت کو تھوڑا جگا لیں۔ آخر یہ لاکھوں فوجیوں کی لمبی لائنیں کس لیے ہیں؟ کیا ان کا استعمال صرف اپنے ہی ملک کے نہتے عوام کے قتلِ عام اور جبر کے لیے رہ گیا ہے؟
اردو
1
20
34
180
SaaD Rizvi Fan retweetledi
LBK(09)پاکستانی
کشمیر سے ہمارا رشتہ کیا #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
اردو
1
14
12
56
SaaD Rizvi Fan retweetledi
TLP OFFICIAL
TLP OFFICIAL@Crane_XOfficial·
تیغ ہے جس کی برقِ عذابِ خدا دینِ حق کا ہے ایسا سپاہی عمر یکم محرم الحرام یومِ شہادت حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
اردو
4
56
77
379