#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ
148.7K posts


ایک تو آپ لوگ غلط بیانی بہت کرتے۔ کس کو سکول بیچا گیا؟ سکول تو فری دئیے گئے بلکہ ان کو چلانے کے پیسے حکومت دے رہی۔ کوئی پانچ سال نہیں تین سال کی شرط بھی اساتذہ نے پوری نہیں کی۔ مقامی استاد جو سکول کھولے پڑھائے۔ یہ کہاں لکھا کہ ٹاپر ہی بہتر استاد ہوگا۔ ایک یونیورسٹی کا ٹاپر جو دو مہینے بھی سکول نہ جائے اس سے سکینڈ ڈویژن والا بہتر جو ریگولرلی جائے اور محنت کرے

اس ہسپتال میں جتنا رش ہے اور جتنے مجبور لوگ ہیں گورنمنٹ کو سٹاف بھی ڈبل کرنا چاہیے۔ سب غریب اور انتہائی لاچار عورتوں پر مجرمانہ غفلت برتی جاتی ہے۔

یہ مذاق اساتذہ نے خود شروع کیا تھا۔ جاتا کون ان سکولز میں؟ سب کو گھر کے ساتھ والی گلی میں پوسٹنگ چاہیے۔ تو بہتر وہاں کے لوکل آئیں ۔ جب تک رہیں کام کریں۔ پرمانیٹ نوکری کے چکر میں جعلی ڈومیسائل بنوا کر اس کے بعد ہزاروں مجبوریاں اور میڈیکل بنا کر وہاں سے غائب




لو جی PIA نہیں چلا سکتے۔۔ حکومت کی طرف سے جیٹ فیول میں 150 فیصد اضافے کے بعد PIA کو چلانا مشکل ہے چیئرمین عارف حبیب گروپ کا بول نیوز کے پروگرام میں زوہیب منشاہ کے ساتھ انکشاف















