Usman Naeem
49K posts

Usman Naeem
@edusepian
Education, sports, literature, photography
Pakistan Katılım Temmuz 2021
5.4K Takip Edilen6.9K Takipçiler

دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میں ...
بارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں !!🤌🏻
☔🌧️☔🌧️
A Muslima@aMuslima_
الحمد للہ بارش 🌧️🌧️
اردو

@sirjee_717 @RanaSikandarH @AnjumanAstzaPak @carealltobecare @ChotiSheikhni ہمیں کہا گیا ہے کہ چوکیدار سے ویڈیو بنوا کر بھیجیں
اردو

رات 7:30 بجے ھیڈ کا میسج۔
DEO BWP
کا فرمان کہ تمام سکول سٹاف فوراً SD HIGH SCHOOL BWP
پہنچیں کہ ارتھ آور منانا ھے۔
جب کہ بھاولپور میں اس وقت شدید بارش ھوئی ھے۔
@RanaSikandarH
@AnjumanAstzaPak @carealltobecare @ChotiSheikhni
@edusepian
اردو

@FarheenBasit یہی تو رونا ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے عقل بند لوگ جس شاخ پہ بیٹھے ہیں سوچے سمجھے بغیر اسے ہی کاٹنے میں مصروف ہیں ۔ پہلے انکی خواہش تھی ایران خلیجی ممالک کو تباہ کر دے اور اب چاہتے ہیں ایران پاکستان کو سبق سکھا دے ۔
اردو


















