𝚂𝙿𝙸𝙳𝙴𝚁𝙼𝙰𝙽🏂

19.5K posts

𝚂𝙿𝙸𝙳𝙴𝚁𝙼𝙰𝙽🏂 banner
𝚂𝙿𝙸𝙳𝙴𝚁𝙼𝙰𝙽🏂

𝚂𝙿𝙸𝙳𝙴𝚁𝙼𝙰𝙽🏂

@ikview

𝐒𝐏𝐎𝐑𝐓𝐒 & 𝐄𝐍𝐓𝐄𝐑𝐓𝐀𝐈𝐍𝐌𝐄𝐍𝐓 🏏🏒🏐p🥊

가입일 Temmuz 2023
1.5K 팔로잉1.6K 팔로워
고정된 트윗
𝚂𝙿𝙸𝙳𝙴𝚁𝙼𝙰𝙽🏂
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦ صـبـــــح بــخیــر ⁦زندگی سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا، جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا، جس سے اُمید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی، جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا، جس پر ایمان کبھی بِہِکنے نہیں دیتا، جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی⁦. یـا رب٘ العـالـمـیـن ___!!! اپنـی محبتــ کـو میــرے لیــے ہر چیــز کـی محبتـــ ســے بڑھــا دے مجـھ میــں اپنــا خوفـــ ہر چیــز کــے خوفـــ ســے زیـادہ کـر دے دنیــا کـی ہر طلبـــ پـر اپنــی ملاقاتــــ کا شــوق غالبـــ کـر دے.اور جبـــ تــو دنیــا والــوں کــو ان کـی دنیــا ســے ٹھنڈکــــ دے تـو میری آنکھوں کـی ٹھنڈک اپنـی عبادتــــ میــں رکھ دے. آمیــن ثمہ آمیــــــــن 🤲 ❤️🌹❣️💞
𝚂𝙿𝙸𝙳𝙴𝚁𝙼𝙰𝙽🏂 tweet media
اردو
1
0
0
13
𝚂𝙿𝙸𝙳𝙴𝚁𝙼𝙰𝙽🏂 리트윗함
Matrix Plush
Matrix Plush@matrix_plush·
GM GM 𝕏-family New Monday, new goals. Wake up, work hard and make it happen! Let's crush this week.❤️
Matrix Plush tweet media
English
2
1
2
41
🦋Sammy🦋✨💫
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله!ہم آپ سےوہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺنے آپ سےمانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺنے آپ کی پناہ چاہی،بس الله ہی ہیں جس سے مدد چاہی جا سکتی ہے بيشك #5S5S @Umar__8 @Sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 tweet media
اردو
33
10
49
176
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀
🌻 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح کی پہلی کرن، دلوں کو مہکاتی ہے، اور اللہ کی رحمت کی خوشبو ہر نفس کو سکھاتی ہے۔ 🌼🍃 کبھی مایوسی کے اندھیروں میں مت بیٹھنا، کیونکہ رحمتِ الٰہی کا چراغ ہر صبح روشن ہوتا ہے۔ 🌷✨ اللہ کے فضل سے ہر نیا دن ایک نیا پیغام لاتا ہے: صبح بخیر
🌻ڈاکٹر عفراء اعوان ملک🍀 tweet media
اردو
24
11
38
188
Sarah khan
Sarah khan@zb__0·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہم آپ سے وہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺ نے آپ سے مانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺ نے آپ کی پناہ چاہی، بس تو ہی مددگار یے یا رب۔ Good morning friends ⚘️
Sarah khan tweet media
اردو
28
11
35
132
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم اگر کل کا دن اچھا نہیں گزرا تو غم نہ کریں، کیونکہ آپ کارب آج بھی وہی ہےجوناممکن کوممکن بناتا ہےسستی کی چادر اتار پھینکیں، 'بسم اللہ' پڑھیں اوراپنے کام کا آغاز کریں، کیونکہ جب آپ مخلص ہو کرپہلاقدم اٹھاتےہیں تو اللہ کے فرشتے غیب سےآپ کی مدد کے لیے اترتے ہیں #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
23
10
35
136
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Ay-Noor tweet media
اردو
26
2
38
146
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤
الســـلام علیکــم ورحمتــہ اللہ وبــرکاتہ 🌸 صبح بخیـــــر زندگــی 🫡 *اور پھر اللـــــ♡ـــــہ تعالـــیٰ کہتا ہے میں تمہاری تقــــدیر اتنی دفعہ بدل سکتا ہوں جتنی دفعہ تم میرے آگے ہــاتـــھ پھیلاؤ گے 🤲🏻💗 اے اللہ پاک میـــری بھی تقدیــر بدل دے آمیـــن 🙏 #بیشکـــــ✨ #زری
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤ tweet media
اردو
42
14
56
313
سعدیہ ملک
سعدیہ ملک@sadiamalik778·
الســــــلام علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!! صبح بخیر زندگی ۔۔🌹 ﷽ #Islamicbooks_education
سعدیہ ملک tweet media
اردو
22
10
44
152
Huda
Huda@Hudaa_1122·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہم آپ سے وہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺ نے آپ سے مانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺ نے آپ کی پناہ چاہی، بس الله ہی ہیں جس سے مدد چاہی جا سکتی ہے بيشك @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
91
39
121
463
Sairakhan
Sairakhan@Sweetsaira_·
🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺 ❣️صبح بخیر اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔ اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ #قومی_زبان
Sairakhan tweet media
اردو
21
10
52
196
Khan🇨🇦Afridi
Khan🇨🇦Afridi@aman_khan643457·
ﷺ ْﷺْﷺ❤️ﷺْﷺ ْﷺْ ﷺْ صلوا على رسول الله ﷺْ ﷺ اللهم صَل وسلم وَبَارَِك ﷺ ﷺ على محمد وعلى آله ِﷺْ ﷺ وصحبه أجـمَعيِن ﷺْ ﷺ ﷺْﷺﷺ ْﷺ ﷺْ💎ْﷺْ ﷺ ❤️السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ 🌄 صباح النور🌄
Khan🇨🇦Afridi tweet media
اردو
91
41
101
428
Amanullah
Amanullah@AmanMano2·
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
Amanullah tweet media
اردو
37
7
54
179
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہم آپ سے وہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺ نے آپ سے مانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺ نے آپ کی پناہ چاہی، بس الله ہی ہیں جس سے مدد چاہی جا سکتی ہے بيشك #اردو_زبان
Amal Khan tweet media
اردو
17
12
32
128
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور❤️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔❤️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 tweet media
اردو
24
6
30
171
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہم آپ سے وہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺ نے آپ سے مانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺ نے آپ کی پناہ چاہی، بس الله ہی ہیں جس سے مدد چاہی جا سکتی ہے بيشك
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩 tweet media
اردو
51
9
63
257
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته _!!🩵✨ صبح بخیر و عافیت کے ساتھ 🌸💞🌱
Sana Shah 🌸 tweet media
اردو
47
18
72
402
Lubna
Lubna@1liaba0·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ❣️
Lubna tweet media
العربية
28
8
97
301
Arif
Arif@Arif820435·
السلام علیکم صبح بخیر *اور جب آخرت میں....* *نامہ اعمال کھولے جائیں گے📖♥* `تب ہم جان جائیں گے`🫀 *کہ صرف وہی لمحے قیمتی تھے!🦋💎* > *جو اللہ کی یاد میں گزرے🤲🏻🥹* Buhsuk ❣️ Ameen 🌹
Arif tweet media
اردو
24
5
27
123
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیـــــــر 🌹 وہ "الجبار" ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا، بکھرے ہوئے خوابوں کو پورا کرنے والا، اس پر یقین رکھو اور اس سے مانگتے رہو کیونکہ صرف وہ ہی آپ کی تقدیر بدل سکتا ہے آپ کی دعاؤں کو قبول کر سکتا ہے۔ Good morning X FAM Happy New week ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
97
50
120
668