Isaac khan

35.7K posts

Isaac khan banner
Isaac khan

Isaac khan

@ishkh52

' Rabba tera palla Fadya jithe marzi leja sanu **** Palla hasi fadh ji marzi le ja Saan Rabba ji marzi le ja saan***

Kashmir 가입일 Mart 2022
4.2K 팔로잉4K 팔로워
고정된 트윗
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبــــــاح النــــــور و السکــــــون 🍃 زندگی میں جب سب دروازے بند لگیں، تو ایک در کھلا سمجھئے — سجدے کا۔ وہاں نہ اجازت چاہیے، نہ وقت مقرر، بس دل چاہیے… 💫 اور جب دل سجدے میں رکھ دیا جائے، تو سمجھ لیجیے — ہر ناممکن ممکن ہونے والا ہے۔ 🤍✨
Isaac khan tweet media
اردو
92
64
770
7.7K
زاہد گجر
زاہد گجر@dokota188·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا اور زرق كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں. الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے. @dokota188 @Saud0321
اردو
87
34
91
522
KF🌾KHAN🖊️
KF🌾KHAN🖊️@fatima42919695·
السلام علیکم /صبح بخیر اللہ آپ کے لیے ہر مشکل کو آسان بنا دے، آپ کے ہر قدم میں آسانی اور بھلائی رکھے،آپ کو ایسی کامیابیاں عطا فرمائےجوآپ کے دل کوخوش کر دیں،اور آپ کی زندگی کو سکون،راحت اور اطمینان سےبھر دے،اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھےاور ہر پریشانی سے بچائے آمین۔
KF🌾KHAN🖊️ tweet media
اردو
80
24
238
887
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ 🌸 صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ کے آج کے دن کو خیر و برکت سے بھر دے، آپ کے دل کی ہر بےچینی کو سکون میں بدل دے، اور آپ کے ہر جائز ارادے کو آسانی عطا فرمائے۔ رب کریم آپ کو ایسی خوشیاں دے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بن کر رہیں، اور ایسی کامیابیاں دے جو آپ کے نصیب کو روشن کر دیں۔ اللہ آپ کو ہر نظرِ بد سے محفوظ رکھے، اور آپ کے ہر قدم کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمی :::
اردو
97
38
129
1K
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
السلام علیکم لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا شکوہ نہ کر زمانے کا، بس شکر ادا کر ہر حال میں اپنے رب کی بندگی کا حق ادا کر شکر گزاری نعمتوں کو بڑھا دیتی ہے اور دل حسد و ملال سے پاک کر دیتی ہے۔ ہر حال میں الحمدللہ کہنا سیکھ لیں۔
Isaac khan tweet media
اردو
21
8
25
148
Isaac khan 리트윗함
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
اسلام علیکم دن کا آغاز کرو نماز اور اس یقین کے ساتھ کہ رحمن نے رحم کر دیا ہے کریم نے کرم کر دیا ہے رزاق نے رزق لکھ دیا ہے سمیع نے دعا سُن لی ہے بصیر نے اشکِ ندامت دیکھ لیا ہے غفار نے معاف کر دیا ہے رب کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رہیں۔ اَمِين
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
68
16
96
369
Isaac khan 리트윗함
Rafaqat goraya
Rafaqat goraya@RafaqatgGoraya·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر آپکی ایک مسکراہٹ روح کے دروازے کهول ديتی ہے انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار اسے عظیم بناتا ہے ۔وہ مہربان پاک پروردگار ہر وقت آپ کی جھولی اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے ہمیشہ بھری رکھے۔ آمین یارب العالمین
Rafaqat goraya tweet media
اردو
40
11
49
269
🦋✨ɎɄ₥₦₳ ₮₳ⱤłQ✨🦋 (Insafian )
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀 صبح بخیر زندگی🌸☘️ اے اللہ! اے لُطف و کرم کرنے والے! ہم پر مہربانی فرما اور ہر دشوار کام آسان کردے🤲 کیونکہ ہر دشوار کام کا آسان کرنا تیرے لئے آسان ہے 🌸☘️ بےشک ۔۔!! آمین
🦋✨ɎɄ₥₦₳ ₮₳ⱤłQ✨🦋 (Insafian ) tweet media
اردو
59
16
64
448
Sajid Malik
Sajid Malik@shaleem9·
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Sajid Malik tweet media
العربية
107
15
140
478
Binat e Hawa🩵
Binat e Hawa🩵@binat_e_hwa·
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🥰
Binat e Hawa🩵 tweet media
اردو
80
11
129
1K
Humaira
Humaira@Humairab52·
🌷 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌷 ـ یا اللہ ہمـاری مشکلات کـو آسان فـرما۔ ہمـاری راہنمائی اور اصـلاح فـرما۔ ہمیں اپنے نیک اور شکـر گزار بنـدوں میں شامـل فـرمـا۔ آمین ثم آمین
Humaira tweet media
اردو
30
3
43
178
🦋عروج فاطمہ 🦋
🦋عروج فاطمہ 🦋@IslamiUser55534·
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
🦋عروج فاطمہ 🦋 tweet media
اردو
182
56
384
2K
Isaac khan 리트윗함
Khan🇨🇦Afridi
Khan🇨🇦Afridi@aman_khan643457·
Mutual RT🔄 💐الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ💐صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّمْ وََْبََْارَِْك 💐عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــدٍَْ ﷺْ💐 وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ أّجِْمَْعٌْــيِّْنْﷺ💐 ❣️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌹 صباح الورد والیاسمین🌹 🌄 GOOD MORNING 🌄
Khan🇨🇦Afridi tweet media
اردو
112
49
117
643
Isaac khan 리트윗함
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
السلام علیکم وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے وہ وقت دور نہیں جب تیرے سب غم مٹ جائیں گے، جو آنسو بہائے ہیں وہ موتی بن کر چمکیں گے! دعا مانگتے رہیں اور صبر کریں۔ وہ بہترین وقت پر بہترین چیز سے نوازتا ہے۔
Isaac khan tweet media
اردو
24
9
36
240
Isaac khan 리트윗함
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله!اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما،اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا،اور ہمیں معاف فرما ہمیں بخش دے اور ہم پر مہربانی فرما،ہماری مدد فرما آمین۔ GM ALL....
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
144
98
357
2.2K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
Mini heart attack 😂
Svenska
9
5
36
2.4K