Sabitlenmiş Tweet
Humaira
105.3K posts


@Humairab52 السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
صلی اللہ علیہ والہ وسلم!
آمین یا رب العالمین!
صبح بخیرزندگی!
اللہ آپ کو ہمیشہ ایمان کی زندگی کے ساتھ خوش و خرم رکھے ۔آمین!
اردو

اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور غیب سے انکی مدد فرمائے،انہیں آزادی کی نعمت سے نوازے۔ آمین
#FreePalestine

اردو

@Humairab52 اللهِ تعـالی
پاکستانیوں کی بھی مدد فرماے آمین یـا ربــــ العالمين
اردو

@Humairab52 ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک کرم فرما اپنا ہم سب پر بھی آمین
اردو

Message
پاکستانی حکام نے کوئٹہ میں ٹرین پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد جانی نقصان ہوئے ہیں۔ دوسری جانب بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی “مجید بریگیڈ” نے یہ کارروائی اُن اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے کی جو مبینہ طور پر کوئٹہ کینٹ سے سفر کر رہے تھے۔
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ہمارا پلیٹ فارم شہداء اور زخمیوں کی حتمی تعداد سرکاری تفصیلات موصول ہونے تک جاری نہیں کرے گا۔ اس وقت ہمارے دل متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ اس حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا۔ پاکستان کے معصوم شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
🚨 وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کینٹ سے آنے والی شٹل ٹرین چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی زد میں آئی۔ اطلاعات کے مطابق اب تک 20 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 70 افراد زخمی ہیں۔
اردو

ویسے یہ کس کی خدمت کرتے ہیں۔؟
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey
انہیں قیامت تک "مزید خدمت" کا موقع چاہئے !! 😂😂😂
اردو

@RanaBilal864965 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية



















