Rana Waqas

5.4K posts

Rana Waqas banner
Rana Waqas

Rana Waqas

@manj40

Democrat, Developed Balochistan Pakistan ❤️

United Kingdom 가입일 Mart 2020
195 팔로잉86 팔로워
Rana Waqas 리트윗함
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🛑 انجینئر محمد علی مرزا صاحب پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابل مزمت اور معاشرے میں نفرت کا زہر انتہا پسندی پھیلانے والے عناصر کی کارستانی ہے ۔ یہ وہ عناصر ہیں جو ملک پاکستان اور معاشرے میں بھائی چارے اور امن و آشتی کے دشمن ہیں اور ایسے عناصر کی سرکوبی بہت ضروری ہے ۔ 📍یہ واقعہ اس خطرناک رجحان کی عکاسی کرتا ہے جہاں اشتعال انگیزی اور انتہا پسندی معاشرے کو تشدد کی طرف دھکیل رہی ہے۔ ماضی میں انتہا پسندی کے شعلوں کو پھونکیں مارنے والے چند عناصر کی تقاریر سن کے ممتاز قادری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کیا تھا ان جیسے سانحات ہمیں سبق دیتے ہیں کہ نفرت انگیز بیانیہ کس قدر تباہ کن ہو سکتا ہے۔ بلاسفیمی بزنس گروپ کی متاثرہ فیملیز مطالبہ کرتی ہیں کہ ریاست فوری اور مؤثر اقدامات کرے، تاکہ ایسے عناصر کا خاتمہ ہو جو لوگوں کو تشدد پر اکساتے ہیں۔ اور معاشرے کو انفیکٹڈ کرتے ہیں۔ اختلافِ رائے کا جواب گولی نہیں، دلیل ہونی چاہیے۔ پاکستان کے مستقبل کے لیے انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ #StayStrongEMAM #EngrMAliMirza
اردو
9
40
142
3.2K
Rana Waqas
Rana Waqas@manj40·
@K4mi_i اللہ انکی حفاظت فرمائے
اردو
0
0
0
57
K A M I
K A M I@K4mi_i·
اہم ترین ‼️ انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ، اکیڈمی کے گیٹ پر دو افراد کی شدید فائرنگ، اندر گھسنے کی کوشش، پولیس کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور ہلاک، جبکہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس والا شدید زخمی۔
اردو
42
162
669
44K
Rana Waqas 리트윗함
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
پاکستان کو ملنے والی حالیہ تاریخی پزیرائی کی وجوہ میں سے ایک تو بھارت کےآپریشن سیندور کی کی ناکامی بتائی جا رہی ہے، لیکن میرے خیال میں ایک اور بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستان کا کئی دہایوں تک مزہبی تنظیموں کے یرغمال رہنے کے بعد ان سے پیچھا چھڑانا ۔۔ٹی ٹی پی اور لبیک کو سنجیدگی سے مکمل طور پر تباہ کرنے کی کوشش کرنا ، جہادیوں کو انکے چھپے ہوئے ٹھکانوں پر جا کے ٹارگٹ کلنگ کرنا سب ہمارے سامنے پچھلے چند ماہ میں ہوتا رہا ہے۔۔اہل تشیع کے چند گروہوں کی ملک دشمن حرکتوں پر ان کو شدید اقدام کی وارننگ بھی دی گئی-اس سے ہم ایک عذاب اور مستقل مصیبت سے باہر آ کے کچھ تعمیراتی سوچ کے قابل ہو رہےہیں، جس کے نتائج آپ کے سامنے ہیں- ایران کو بھی یہ سب تباہی اسکی ملٗائیت کی کوتاہ نظری اور عرب دشمنی میں حوثی، حماس اور حزب اللہ جیسی تنظیموں کے ذریعہ اسرائیل پر حملے کرا کے مشرق وسطہ کو مستقل جنگ کا اکھاڑا بنائے رکھنا، شام میں اپنے حامی بشیر الاسد کے ذریعہ بیس برس تک لاکھوں انسانوں کی در بدری اور ہزاروں جانوں کا نقصان پہنچانے کی وجہ سے ہوئی ہے- ایران کے ملٗا کو بہت بڑے جھٹکے مل چکے ہیں، انکی قیادت مار دی گئی اور جو رھ گئی اسکی طاقت محدود ہو چکی ہے- ایران کی کچھ سمجھدار سول قیادت کو یہ احساس ہے اور وہ جنگ کی تباہی سے اپنے ملک کو برباد ہوتا دیکھ کے اب ہر شرط کو منظور کر رہی ہے۔۔۔اپنے یورینئم اینرچمنت پلان کو فریز کر رہی ہے۔۔اور جو چار سو کلو اپنے پاس جمع ہے اسے بھی کسی اور کے حوالے کرنے پر تیار ہو گئی۔۔۔ہرمز کھول چکی ہے۔۔امید ہے کہ ان پر سے سینکشنز ہٹیں گی تا کہ وہ اپنے ملک اور عوام کی ترقی کا بھی سوچ سکیں، دوسرے ملکوں کی تباہی کے لئے پراکسیز بنانا بند کر دیں- دیکھا جائے تو ہمارے پڑوسی بھارت میں جو مذہبی رجیم پچھلے بارہ پندرہ برسوں سے قائم ہے اسے بھی نفرت کی سیاست کو ترک کرنا ہوگا۔۔انکی معیشت چاہے بہتر ہو لیکن انکا سماجی ڈھانچہ برباد ہو چکا۔۔مسلم دشمنی انکی بھی جڑیں کاٹ رہی ہے۔۔اس خطے کو مغرب سے سبق لینا ہوگا جہاں مذہب کو انسانوں کی ذاتی زندگیوں اور چرچوں تک محدود کیا جا چکا ہے ، جس نے انکے معاشرے کو نسبتاٗ بہتر روپ دیا ہے۔
اردو
56
122
649
23.6K
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
Why do I have a feeling that in the last 45 days the world witnessed the biggest scam of the century pulled by a bunch of griffters….🤦
English
727
785
4.1K
367.8K
Rana Waqas
Rana Waqas@manj40·
@UmarCheema1 @Ahmed_WB Thats not true omer bhai u see last tenure IK and bajwa was on same page but they fail to deliver as there was no political will nor capability. Luckily we have sincere leadership in both domains
English
0
0
2
16
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
When civil and military leadership fought each other, Pakistan suffered. Now that they stand together, everyone is benefitting - Pakistan and the world alike.
English
320
778
3.7K
56.5K
Rana Waqas 리트윗함
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
محسن نقوی کے اس لاڈلے نمک حرام کوفی حرام خور کو بتاؤ فوجی جرنیل اگر مریں تو یہ کمزوری ہے بہادری نہی ہے ایران اگر اپنے آیت اللہ کی حفاظت نہی کر سکے تو یہ ان کی ناکامی ہے اگر فوج کا سر براہ مارا گیا یہ ناکامی ہے اور وجہ اس جیسے غدار کوفی تھے ایران کے جرنیل محاذ پر نہی گھروں پر مارے گے جواب میں ایران نے کتنے اسرائیلی یا امریکی جرنیل مارے آنہوں نے تو گھر آئے حماس کے سربراہ کو مروا لیا یہ دفاع کی ناکامی ہے اب یہ نمک حرام اس کو چھپانے کے لیے پاکستان کے مضبوط دفاع پر تنقید کر رہا ہے ننگ وطن یہ بات یہ ایران میں کرتا تو وہ اب تک کریں پر ٹانگ چکے ہوتے ایسا سخت نظام ہے
AMJAD KHAN@iAmjadKhann

پاکستان کے سارے نشان حیدر سپاہی رینک کے یا چھوٹے لیول کے افسران ہیں کوئی ایک جرنیل نہیں جبکہ ایران کے آرمی کے سربراہ شہید ہوئے جوائنٹ چیف آف اسٹاف شہید ہوئے سکیورٹی چیف شہید ہوئے یہ بھی محفوظ ہو سکتے تھے لیکن انہوں اپنی جان دیکر قوم کو محفوظ کیا ! جواد نقوی ۔۔

اردو
176
897
2.2K
42.5K
Rana Waqas 리트윗함
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اب بھی کوئی شک باقی ہے؟ اب بھی؟ اب بھی کنفیوژن ہے؟ کوئی گلہ شکوہ رہتا ہے؟ تم بولتے تھے کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے 30 سال پہلے غلط بولا تھا؟ شرم آئی؟
The Jerusalem Post@Jerusalem_Post

Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric. jpost.com/opinion/articl…

اردو
182
1.1K
2.5K
87.1K
Rasheed alam
Rasheed alam@Rasheed13467588·
@TurkiyeUrdu_ یہ اخراجات کون پورے کررہا ھے پاکستانی عوام
اردو
2
0
4
478
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے تہران اور دیگر ایرانی شہروں میں دیکھے گئے۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے طیارے کو حفاظتی کور فراہم کرکے تہران پہنچایا
اردو
18
432
2.6K
123.5K
Rana Waqas
Rana Waqas@manj40·
@MashwaniAzhar تو سالے ماں بہن کے سامنے ننگہ جايا کر ماں کے لوڑے پتہ نہيں کہاں ستمے اٹھ کے آ جاتے ہيں
اردو
0
0
0
4
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
باجوہ کی بیوی کو بھی یہ اعتراض ہوتا تھا کہ “ہر جگہ چپل پہن کے چلا جاتا ہے” یہ اصل میں احساس کمتری کے مارے ذہنی غلاموں کی نشانی ہے جنہیں اپنا قومی لباس پہننے پر بھی شرم آتی ہے
M.@moonbeamboy

Thank God we have a decent Prime Minster here and not the stupid moron who would turn up at official functions in Shalwar Qameez / waistcoat and those chappals (mind you have if you want to wear this dress, it has to be worn with shoes).

اردو
105
2.7K
10K
194.3K
Rana Waqas 리트윗함
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کرتے جائیں۔۔شکریہ
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
33
326
1.2K
32.4K
Rana Waqas 리트윗함
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
🚨 کون سی فضائیہ وار زون میں جاتی ہے جہاں دشمن کو مکمل فضائی برتری حاصل ہو؟ کیا دنیا میں کوئی مثال ہے کہ کوئی ائیر فورس مذاکراتی فریق کو اپنی حفاظت میں اپنے ملک تک لے کر آئے؟ 🔥 یہ اعزاز صرف ہمارے فخر #PAF 🇵🇰 کے حصے میں آتا ہے۔
اردو
3
148
463
4.5K
Rana Waqas 리트윗함
Mickey Gill 🇵🇰✝️
اے خدا، ازلی و ابدی شہنشاہ، پاکستان کو اس کے وزیر اعظم کو ان کی کابینہ اور ماتحت تمام کو اپنی مرضی پورا کرنے کا اوزار بنا دے۔ بخش دے کے ان کی باتیں حکمت ، عدل اور بھلائی کی باتیں ہوں۔ جس سے دنیا میں راحت کی ندیاں جاری ہوں۔ خداوند یسوع مسیح ناصری کے زندگی بخشی نام میں۔ آمین
اردو
14
30
229
2.1K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جب تک یہ عمران خان پر ظلم بند نہیں کرتے، انہيں رہا نہيں کرتے ان کے کسی اچھے کام کی بھی تعریف کرنے کو دل نہيں کرتا۔ دل سے صرف بددعائیں نکلتی ہیں۔
اردو
693
1.7K
6.6K
106.7K
Rana Waqas 리트윗함
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
DEAR PAKISTAN, THANK YOU FOR WHAT YOU'VE DONE As you know, I'm very critical of some of your domestic policies, but I applaud you for ending one of our generation's most dangerous wars
English
1K
2.9K
16.7K
1.3M
Rana Waqas 리트윗함
Muhammad Hanif Abbasi
Muhammad Hanif Abbasi@MHanif_Abbasi·
پاکستان ریلوے کے سب سے بڑے منصوبے ML-1 کی اپ گریڈیشن کا باضابطہ آغاز ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ آج یعنی 10 اپریل سے کراچی تا روہڑی سیکشن پر سروے شروع کر دیا گیا ہے، NESPAK ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں اور زمین، فصلوں، درختوں اور تجاوزات کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے، جس کی بنیاد پر متاثرین کے معاوضوں کا شفاف تعین ہوگا۔ عوام سے اپیل ہے کہ سروے ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں، کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ نمبرز محفوظ رکھیں اور کراچی و سکھر کے پروجیکٹ ڈائریکٹرز سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ ML-1 منصوبہ ٹرینوں کی رفتار، سفری سہولیات اور ملکی معیشت- تینوں میں نمایاں بہتری لائے گا۔
اردو
41
221
1K
28.9K
Rana Waqas 리트윗함
iffi
iffi@iffiViews·
The rise and fall of Aftab Iqbal should be analyzed as a case study in media studies.
English
63
120
1.2K
37.4K
Rana Waqas 리트윗함
أخبار السعودية
أخبار السعودية@SaudiNews50·
رئيس وزراء لبنان: طلبنا من باكستان إدراج لبنان في اتفاق وقف إطلاق النار.
العربية
82
564
3K
265K
Sami Abraham
Sami Abraham@samiabrahim·
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان میں سیکیورٹی پر عدم اعتماد کا اظہار ۔۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق ٹرمپ نے کہا ھے کی نائب صدر جے ڈی وینس شاید سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزاکرات کے لیے پاکستان نا جاسکیں
اردو
626
718
3.8K
248.1K