Faizan Qureshi

14.3K posts

Faizan Qureshi banner
Faizan Qureshi

Faizan Qureshi

@mfaizanqu

Nothing

가입일 Nisan 2022
1.1K 팔로잉1K 팔로워
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@mona_qau @xadeejourno @ApkaUmar Kon sa uk ma? Uk ma mostly markets 9 bje band hoti han. Normal grocery stores like Sainsbury's, Tesco 8 to midnight tk open hotay hain and many small restaurants are open till 3-4am. Clubs closes down at 3am
English
0
0
0
26
Mona Khan
Mona Khan@mona_qau·
@xadeejourno @ApkaUmar Exactly uk mein week days mein phir b kuch malls 8pm hain but weekend py 6pm and some 4pm closing ho jati. We also need to adapt this pattern tabhi tou koi routine nhi bnti pak mein, na dinner ka time na early rising ki habits Bahr tou dinner b 6pm to 7pm ho jata Ider 9pm 👺
English
2
1
9
1.2K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@xadeejourno @yazdanifauzia پوری دنیا کی مثال ایسے دیتے ہیں جیسے حالات پوری دنیا جیسے ہوں۔ ادارے، عدالتیں، حکومتیں پوری دنیا جیسی ہوں۔ گرمی میں تاجروں کا آدھا وقت لوڈشیڈنگ میں ضائع ہوتا ہے، دن کی روشنی، تیز دھوپ اور گرمی کی شدت پھر ساری دنیا کی طرح ہمارے پاس ایسے وسائل بھی نہیں کہ سارا دن اے سی میں رہیں۔
اردو
0
0
0
31
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
اردو
369
1K
6.9K
144K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@Devil_LLB @admirial_views "میرے الفاظ"🤣 کسی غلط فہمی میں مبتلا شخص معلوم ہوتے ہیں۔ چول ہی ماری تھی آپ نے
اردو
0
0
0
12
Devil's Advocate
Devil's Advocate@Devil_LLB·
گرمیوں کے موسم میں اگر صبح چھ بجے مارکیٹس کھل جائیں اور شام 7 بجے بند ہو جائیں تو کونسی قیامت جائے گی ؟ بجلی ، فیول کی بچت الگ ہوگی
اردو
25
47
275
13.2K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
ٹھیک ہے ہم دکانیں جلدی بند کر دیتے ہیں لیکن پھر بھی آپ کپیسیٹی پیمنٹ تو دیں گے ہی دیں گے چاہے جتنی کم بجلی استعمال ہو یا بھلے ہو ہی نا۔
Ahsan Iqbal@betterpakistan

دنیا کی کامیاب معیشتوں کو دیکھ لیں—جاپان سے لے کر امریکہ تک، انڈونیشیا سے لے کر ملائیشیا تک—کہیں بھی شام کے بعد دیر رات تک مارکیٹیں کھلی نہیں ہوتیں۔ لیکن ہم شاید دنیا کی واحد مثال ہیں جہاں بازار دوپہر کو کھلتے ہیں اور رات گئے، بلکہ کئی جگہوں پر دو دو بجے تک کھلے رہتے ہیں۔ مجھے اپنا زمانہ یاد ہے، جب میں گورنمنٹ کالج میں پڑھتا تھا (1974-75)، تو صبح 9 بجے انارکلی کی مارکیٹیں کھل جاتی تھیں۔ دکانیں صاف ہو رہی ہوتیں، تلاوت چل رہی ہوتی، اور برکت کا ایک الگ ماحول ہوتا۔ آج صورتحال یہ ہے کہ بارہ یا ایک بجے سے پہلے مارکیٹیں نہیں کھلتیں اور رات گئے تک بجلی جلتی رہتی ہے۔ ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ رات کو استعمال ہونے والی بجلی زیادہ تر امپورٹڈ فیول سے پیدا ہوتی ہے، اور فرنس آئل سے بننے والی بجلی قوم کو 60 سے 80 روپے فی یونٹ تک پڑتی ہے۔ ایسے معاشی بحران میں، کیا ہمیں یہ طرزِ عمل زیب دیتا ہے؟ کیا واقعی ہمیں رات دیر تک دکانیں کھول کر کوئی ایسی اضافی برکت یا منافع مل رہا ہے جو اس نقصان کا جواز بن سکے؟ حقیقت یہ ہے کہ بحران صرف چیلنج نہیں ہوتے، بلکہ وہ مواقع بھی ہوتے ہیں—اپنے رویے بدلنے کے، بہتر فیصلے کرنے کے، اور ایک ذمہ دار قوم بننے کے۔ اسی لیے حکومت نے صوبوں سے کہا ہے کہ تاجر تنظیموں کے ساتھ مل کر ایک لائحہ عمل ترتیب دیا جائے تاکہ مارکیٹوں کی جلد بندش کو یقینی بنایا جا سکے، اور ہم اربوں روپے کے اس غیر ضروری بوجھ سے بچ سکیں۔ میں اپنے تمام تاجر بھائیوں سے دل سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس قومی ذمہ داری کو سمجھیں۔ اگر آپ اوقات بدلیں گے تو عوام خود کو اس کے مطابق ڈھال لیں گے۔ ہم سب کو مل کر ایسے فیصلے کرنے ہوں گے جو ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں ہوں۔ یاد رکھیں، قومیں اپنی عادات بدل کر ہی ترقی کرتی ہیں۔ اگر ہم آج نظم و ضبط، ذمہ داری اور اجتماعی مفاد کو اپنائیں گے، تو کل ایک مضبوط، خودمختار اور خوشحال پاکستان ہماری پہچان ہوگا—انشاءاللہ۔

اردو
0
0
0
26
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@ShakirAwan88 چھوٹا گوشت 2700 کا کہاں سے مل رہا مجھے بھی بتائیں مجھے خریدنا ہے۔۔۔
اردو
0
0
0
22
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
مہنگائی کا سونامی آگیا ۔ مرغی کا گوشت 780 روپے ، چھوٹا گوشت 2700، بڑا گوشت 1700، اعلیٰ کوالٹی گھی 600، باسمتی چاول 380، دال چنا 300، دال ماش 480، دال مسور 340، سفید چنے 380، چینی 180، شکر 280، گڑ 260اور سرخ مرچ 800 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے ۔ سلنڈر گیس کی قیمت 550 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ تازہ کھلا دودھ 20 روپے مہنگا ہوکر 250 روپے لیٹر، کھلا دہی 260 روپے کلو کر دیا گیا ۔ موسمی پھل اور سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ پیاز 120، ٹماٹر 110، آلو 40، مٹر 150، سبز مرچ 120، بھنڈی 300، کدو 120، ٹینڈا 140، ادرک 500، لہسن چائنا 700، دیسی لہسن 200 اور تربوز 120 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے ۔ کینو 500 روپے ، کیلے 250 روپے درجن، امرود 200 روپے ، سٹرابیری درجہ اول 400 روپے ، سیب ایرانی 500 روپے ، سفید سیب 400 روپے اور خربوزہ 200 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
97
861
2K
62.2K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@tanolipak عوام کے مینڈیٹ سے تو خیر خان صاحب خود بھی نہیں آئے تھے۔ آپ بہرحال اپنا سورس ضرور بتائیں
اردو
0
0
0
271
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
وزیراعظم آفس کے اخراجات کا مختلف ادوار میں جائزہ ایک واضح تصویر پیش کرتا ہے۔ نواز شریف کے دور میں یہ اخراجات 509 سے 590 ملین روپے کے درمیان رہے، عمران خان کے دور میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت یہ کم ہو کر 280 سے 339 ملین تک آ گئے، جبکہ شہباز شریف کے دور میں یہ بڑھ کر 1.754 بلین روپے تک پہنچ گئے۔ ایسے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کا شفاف اور ذمہ دارانہ استعمال وہی کرتا ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے آیا ہو اور اسکے لیے ایون فیلڈ یا سری پائے اہم نہ ہوں۔
اردو
5
120
306
8.4K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@iamshafaatali Reduce shopping hours might effect employment... ye kon c science ha kbhi samjh nahi ayi
English
0
0
0
13
Shafaat Ali
Shafaat Ali@iamshafaatali·
This Government doesn’t seem interested in austerity measures at all We immediately need: 4 working days Work online No blanket subsidy Reduce shopping hours Instead we see 25 cars motorcades driving around individuals with zero contribution to the society
English
45
208
1K
27.8K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@MehrAS04 براہ راست قیمتیں کم کرنے سے امرا بھی فائدہ اٹھائیں گے۔ بہرحال سوالات اور خدشات بلکل ضحیح ہیں
اردو
0
0
0
5
Mehr Abdul Sattar
Mehr Abdul Sattar@MehrAS04·
میں اور پاکستانی قوم پوچھتے ہیں کہ ڈیزل گاڑیوں کے لیے سبسڈی اگر دینی ہی ہے تو براہِ راست قیمت کم کیوں نہیں کی جاتی؟ ڈیجیٹل والیٹ کیوں؟ فہرستیں کون بنائے گا؟ اہلیت کون طے کرے گا؟ رقم کن اکاؤنٹس میں جائے گی؟ اور سب سے اہم… اس پورے کھیل میں کتنا “حصہ” کہاں جائے گا؟ یہ سوالات اس لیے ہیں کیونکہ اس ملک میں ہر “ریلیف پیکیج” کے پیچھے کسی نہ کسی کا “کمیشن پیکیج” نکل آتا ہے۔
اردو
21
184
473
5.6K
Rana Atif
Rana Atif@Rana_Atif101·
Why electricity is expensive in Pakistan Let me explain simply Contract type: take or pay Installed capacity: 46,500 Peak demand: 28,000 Winter demand: 11;000 Industrial load: only 23% lowest in the region Capacity payment : PKR 2.8 trillion Who awarded these contracts: PMLN
English
29
780
2.2K
47.5K
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
وزیراعظم صاحب۔۔۔ @CMShehbaz بخداہ۔۔۔آپکے پاس بہت اچھا موقع ہے اشرافیہ کی مراعات کم کرنے کا۔ آپ وزیراعظم ہیں سیدھا آرڈر دیں جن کو وارا کھاتا کرے نوکری ورنہ استعفی دے اور گھر جائے۔ سول سرونٹ ہیں یا ہمارے مائی باپ۔
اردو
31
248
538
4.1K
Khalid Munir
Khalid Munir@Khalid_Munir·
تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں اتنی بڑی کمی کبھی بھی نہیں ہوئی۔ شکریہ وزیراعظم
اردو
174
6
65
13.8K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@AzharKhan جن کو اکاونٹس میں پہلے سے ہی کڑوڑوں اربوں روپے پڑے ہیں
اردو
0
0
1
9
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
یہ پیٹرول پر لگنے والی “لیوی” کس اکاؤنٹ میں جاتی ہے؟
اردو
106
46
249
8.5K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@RShahzaddk گھنٹہ فرق نہیں پڑتا کسی کو کہ کس کو کتنا ووٹ ملے گا بس جو اچھے سے پالش کرے
اردو
0
0
0
8
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک رائے سچی سچی خدا کو حاضر ناظر رکھ کر دیجئے ہمیں نہی پتہ تین سال بھی کیا صورتحال ہو گی مگر اگر آج الیکشن ہو جائے نون لیگ کو کتنا ووٹ ملے گا کیا ان کے امیدوار الیکشن کمپین چلا سکیں گے؟
اردو
702
65
604
41.1K
Faizan Qureshi 리트윗함
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
دنیا بھر میں صرف حکومت پاکستان ہی واحد حکومت ہے جس نے نا صرف ایمانداری سے تیل کی قیمتوں کا بوجھ پوری طرح عوام پر منتقل کیا بلکہ فی لیٹر ٹیکس میں بھی اضافہ کیا تاکہ عوام کا تیل بھی نا نکلے بلکہ خون نکلے #FuelLevy #Pakistan
اردو
236
1.3K
4K
54K
Faizan Qureshi
Faizan Qureshi@mfaizanqu·
@Mohtermalaila @Anumjkhan I have realised this a long time ago when my mother was suffering from liver cirrhosis. And we were trying to find a right hospital for her treatment and realised either we have to pay in full or go for a charity and zakat funds.
English
1
8
16
381
Syeda Laila Jaffri 🇵🇰
Syeda Laila Jaffri 🇵🇰@Mohtermalaila·
In Pakistan, the biggest crime today is being a ‘safaid posh’ middle class , not poor enough for help, not rich enough for comfort, just stuck in survival. #petrol
English
32
539
2.3K
35.7K