Devil's Advocate
230.2K posts

Devil's Advocate
@Devil_LLB
Micro blogger,Occasional Writer, Commentator, The sinner among saints



Traders back govt'ssimplified tax scheme The government has won support from traders for upcoming tax scheme, which offers a minimum annual tax of Rs25,000 and exempts them from audit and other obligations, raising prospects for its announcement in budget tribune.com.pk/story/2609603/…



@KamranA42766683 @MaryamNSharif Please share your contact details and location.







Imagine the owner of Pakistan’s largest car website sharing incorrect information and spreading panic near a holiday. (Old tags are not expiring on 31st May, they will expire on June 30.)

Old M-tags expire on 31st May.. Get your new M-tag installed for free before June to avoid extra charges After 1st June for Rs.150 will be charged per Mtag July onwards Rs. 300 will be charged


تم @SHABAZGILویسے تو بڑی ریسرچ کی کہانیاں سناتے ہو خود کو عقل کل اور دوسروں کو پھدو سمجھتے ہو تو اس معاملے میں تھوڑی ریسرچ بھی کرلیتے مگر بیٹھ گئے خود ساختہ نیوز کاسٹر بن کر اور شروع کردیا اپنا منتر نامہ جو تمھیں دیا گیا تھا ریاست مخالف ایجنڈے میں کہاں تک جاؤ گے ؟ تم نے جان بوجھ کر برطانوی اخبار، گارڈین، کہ حوالے سے یہ خبر چلا دی کہ حمزہ برھان کو بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے پاکستان میں آ کر قتل کیا-ڈالر خور اصل خبر یہ ہے کہ یہ خبر بھارتی اخبار سنڈے گارڈین کی ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کی نہیں۔ اور یہ بھی بتادوں کہ شہید ہونے والے حمزہ احمد ڈار تھے، حمزہ برھان نہیں اور جھوٹے تیرے لیے یہ بتاتے چلیں حمزہ کا قاتل ہماری پولیس کی حراست میں ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے ماضی میں اس طرح کے جو بھی واقعات ہوئے، چاہے کوئی بھی جرم ہو، پولیس نے 99% مجرموں کی شناخت کر کے ان کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا ہے یہ ہے پورا سچ آئندہ بھارتی گود میں بیٹھنے سے پہلے اپنی ریسرچ کرلیا کرو نہ کہ جو پیپر دیا گیا ہو اسے ویسے ہی پڑھ لیا ۔۔۔














