xxx

23.8K posts

xxx

xxx

@pakchap

가입일 Mart 2009
2.2K 팔로잉544 팔로워
xxx
xxx@pakchap·
@Soniakhan1pak کیا آپ نے حضرت خدیجہ کی شادی کی تفصیل مطالعہ کی ہے ؟کیا اس طرح آجکل کی لڑکی والدین کودھوکا دے کر کے اپنی پسند کی شادی کرسکتی ہے ؟
اردو
0
0
0
1
Sonia Khan khattak(SK)
Sonia Khan khattak(SK)@Soniakhan1pak·
ع عورت ——- ایک ایسی اُمت، جس کے نبیٌ کو حضرت خدیجہؓ جیسی باوقار، کامیاب اور خودمختار تاجرہ خاتون نے اپنے کاروبار کی نگرانی کے لیے منتخب کیا، اور پھر خود نکاح کا پیغام بھیجا—حالانکہ وہ ایک بیوہ تھیں، بچوں کی ماں تھیں اور عمر میں بھی بڑی تھیں—اور محمدٌ 25 سال کے کنوارے ۔پھر اسی اُمت میں آج عورت کے کردار کو محدود کرنے کی کوشش حیران کن ہے۔ اسی تاریخ میں ہمیں حضرت عائشہؓ نظر آتی ہیں، جو ایک ہزار سے زائد احادیث کی راوی ہیں، جنہوں نے بڑے بڑے صحابہؓ کو دین سکھایا، علمی رہنمائی کی اور فہمِ دین میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اور پھر حضرت زینب بنت علیؓ—جنہوں نے کربلا کے بعد ظلم کے بیانیے کو للکارا، شہروں اور درباروں میں کھڑے ہو کر حق کا پیغام دیا اور تاریخ کو محفوظ کیا۔ چوتھی مثال رابعہ بصری کی ہے—ایک ایسی عورت جنہوں نے ابتدائی زندگی میں غلامی اور محرومی دیکھی، مگر آزادی کے بعد اپنی پوری زندگی اللہ کی محبت، عبادت اور روحانیت کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے شادی نہ کرنے کا انتخاب کیا، جو اس بات کی علامت تھا کہ عورت کی شناخت صرف ازدواجی رشتے سے مشروط نہیں۔ وہ ایک روحانی اتھارٹی بن کر ابھریں، جن سے مرد بھی علم اور رہنمائی لیتے تھے۔ ان کی زندگی یہ واضح کرتی ہے کہ عورت اپنی مرضی سے اپنے راستے کا انتخاب کر سکتی ہے—چاہے وہ گھر، معاش، علم یا روحانیت ہو—اور اس کی قدر و پہچان اسی اختیار میں ہے۔ یہ وہ خواتین ہیں جو نبیٌ کے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور علم، قیادت، معیشت، گھر اور دین—ہر میدان میں فعال تھیں۔ انہوں نے نہ صرف اپنے گھر سنبھالے بلکہ معاشرے میں سیاسی ، سماجی ، کاروباری اور موٹیوشنل کردار ادا کیا ، سچ کے لیے کھڑی ہوئیں اور آنے والی نسلوں کی رہنمائی کی۔ پھر آج یہ بیانیہ کہاں سے آتا ہے کہ عورت کو صرف چار دیواری تک محدود کر دینا ہی اس کی حفاظت ہے؟ اگر اسلام کی ابتدائی تاریخ کو سامنے رکھا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ عورت کو محض محدود نہیں کیا گیا بلکہ اسے باوقار، بااختیار اور باعمل کردار دیا گیا۔ اصل سوال یہ نہیں کہ عورت گھر سنبھالے یا باہر کام کرے—بلکہ یہ ہے کہ کیا ہم اسے وہ اختیار، عزت اور مواقع دے رہے ہیں جو اسلامی تاریخ ہمیں بتاتی ہے؟ جو معاشرہ استحصال ، غربت ، مہنگائی اور لاقانونیت کا شکار ہو ، ویلفئیر سوسائٹی کا تصور بھی جہاں نہیں وہ معاشرہ حقوق و فرائض کیسے طے کرتا ہے یہ حیران کر دیتا ہے ۔ از قلم سونیا خان خٹک
اردو
8
7
40
2.3K
xxx
xxx@pakchap·
@Kashif00463736 @ideas2025 @Saransaridr یہ" بتائے ہوئے طریقے" کیا ہیں ؟ معصوم تجارتی قافلوں کی لوٹ مار ؟ مال غنیمت ؟ہمسائے حکومتوں پر بلاوجہ حملہ ؟تلوار کے زور پر جزیہ؟
اردو
0
0
0
3
Kashif
Kashif@Kashif00463736·
@ideas2025 @Saransaridr مسلمانوں کی بادشاہت کے خاتمے کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا. کاش کہ یہ بادشاہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صل الله عليه وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرتے تو آج حالات مختلف ہوتے. آپ کا تفصل سے لکھنے کا شکریہ.
اردو
1
0
5
0
® Imran
® Imran@ideaspromax·
تاریخ سے ہماری دلچسپی اتنی ہی ہے کہ ہم میں سے شاید ہی کسی نے سوچا ہو کہ اورنگ زیب عالمگیر کے بعد ہماری تاریخ ایک دم سے جھپکا مار کر خاموش کیوں ہو جاتی ہے اور پھر اچانک بہادر شاہ ظفر کے دور میں ایک دم سے کیوں بیدار ہو جاتی ہے؟ اسکی حقیقت یہ ہے کہ اورنگ زیب عالمگیر کے بعد کی تاریخ+
اردو
49
224
505
0
xxx
xxx@pakchap·
@MirzaRohanMunir جنازہ تو ضیا کا بھی بہت بڑا تھا۔ مگر آج اس کی قبر سنسان پڑی ہے، اولاد تک نہیں جاتی
اردو
0
0
2
12
Mirza Rohan Munir
Mirza Rohan Munir@MirzaRohanMunir·
شیخ صاحب کے جنازے کے لئے 250 جرب تقریباً135 ایکڑ زمین کم پڑ گئی ہمارے جنازے ہمارے حقانیت کی دلیل
اردو
6
2
55
986
xxx
xxx@pakchap·
@Shah15446472 وہ جو بھی تھا ۔جیسے بھی اسنے مخبری کی۔وہ تو بھاگ گیا مگر مخبری ایک اکیلا شخص نہیں کرتا۔یہ ایک منظم سازش ہوتی ہے کئی درجہ کے لوگ شامل ہوتے ہیں۔وہ سب سازشی تو نہیں بھاگے ملک سے۔ریاست نے تحقیقات کرکےگرفتار کیوں نہیں کیا؟پر جلنے کا ڈر ؟
اردو
0
1
3
33
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
REMINDER..⛔🇵🇰 اسامہ بن لادن کی مخبری کرنے والا یہ کرنل سعید اقبال اب امریکہ میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہا ہے ، یاد رکھیں ، جب یہ حاضر سروس تھا تو اس وقت ہی یہ سی آئی اے کا مخبر بھی تھا ، اور یہ بھی جب دل کرے پاکستانیوں پر غدار کا ٹھپا لگاتا رہا ہوگا...
Numi.Shah tweet media
اردو
10
147
234
4K
xxx
xxx@pakchap·
@Abn07 آپ کو دنیا کا، آپ کے اس میں آنے کا اور دنیا سے جانے کا مقصد تو ہر مزہب اپنے طور پر بتاتا ہے۔کس کی بات کا یقین کیا جائے ؟صرف اس مزہب کا جس میں آپ پیدا ہوئے ہیں ؟اگر آپ ہندو،عیسائ یا بدھ گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے تو ؟
اردو
0
0
2
8
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
اچھا لوگ چاہتے ہیں کہ ہر طرف کی بات ہو، یہ ممکن نہیں کیونکہ اس طرح تو پھر آپ کو ابوجہل کے دلائل بھی ماننے پڑیں گے، جبکہ ایک مسلمان کے لئے ایسا نہیں، اسلام آپ کو دنیا کا، آپ کے اس میں آنے کا اور دنیا سے جانے کا مقصد بتاتا ہے، اب آپ کی مرضی کیونکہ جنت اور جہنم بس دو ہی راستے ہیں۔
اردو
2
5
15
350
xxx 리트윗함
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
KISS 💋 Can Conquer Everything. 🤔
English
6
4
14
508
xxx
xxx@pakchap·
@MariaBalochPK یہ وہی عمر ہیں جنہوں نے خود اور انکے ساتھیوں نے اپنی بیٹی ایک حبشی کے عقد میں دینے سے معضرت کرلی تھی
اردو
1
0
0
154
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
حضرت بلالؓ جب حضرت عمرؓ کے دروازے پر تشریف لائے تو وہ منظر بڑا عجیب تھا۔ جیسے ہی بلالؓ اندر داخل ہوئے، امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ فوراً اپنی کرسی سے اٹھ گئے اور ادب میں ہاتھ باندھ کر ایک طرف کھڑے ہو گئے۔ وہی عمرؓ جن کے نام سے قیصر و کسریٰ کانپتے تھے ، آج ایک سیاہ فام غلام کے سامنے یوں مؤدب کھڑے تھے۔ لوگ حیران رہ گئے اور کہنے لگے کہ آخر یہ کون آ رہا ہے جس کے لیے امیرالمومنین نے یہ خاص انداز اختیار کیا ہے؟ حضرت بلالؓ اندر آئے تو گھبرا گئے اور عرض کرنے لگے: “امیرالمومنین! آپ یہ کیا کر رہے ہیں؟” حضرت عمرؓ نے فوراً ان کا بازو پکڑا اور اپنی جگہ پر بٹھانے کی کوشش کی۔ حضرت بلالؓ نے کہا: “ میں تو ایک غلام ہوں، مجھے تو ان آداب کا بھی پتا نہیں۔ میں ایک غریب ماں کا بیٹا اور غلام باپ کی اولاد ہوں…” حضرت عمرؓ نے جواب دیا: “بلال! تم پہلے غلام تھے، لیکن جب سے تم نے مصطفیٰ ﷺ کی غلامی اختیار کی ہے، تم ہمارے لیے عزت کا معیار بن گئے ہو۔ آج تم اس امت کے امام ہو۔” پھر حضرت عمرؓ نے فرمایا: “مجھے وہ دن کبھی نہیں بھولتا جب مکہ فتح ہوا تھا، بت ٹوٹ رہے تھے، بڑے بڑے سردار خاموش تھے، اور میرے نبی ﷺ نے فرمایا تھا: بلال کو بلاؤ!” “پھر بلالؓ نے کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اذان دی۔ کچھ لوگوں نے اعتراض کیا کہ کسی اور کو موقع دیا جائے، مگر میرے نبی ﷺ نے فرمایا: خاموش رہو!” “وہ بلال جو بدر میں ماریں کھا کر بھی اذان دیتا رہا، احد میں پتھر سہہ کر بھی اذان دیتا رہا، اور تپتے صحراؤں میں اذان کی صدا بلند کرتا رہا، آج وہ کعبہ کی چھت پر کھڑا ہوگا۔” حضرت عمرؓ نے فرمایا: “آج اگر اللہ نے ہمیں عزت دی ہے تو میں دنیا کو دکھانا چاہتا ہوں کہ اصل عزت کس کے پاس ہے۔” اور پھر حکم دیا: “آج کعبہ کی چھت پر صرف بلالؓ چڑھیں گے۔” حضرت ابو بکرؓ بھی نیچے رہے، حضرت عمرؓ بھی نیچے رہے، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ، طلحہؓ اور زبیرؓ سب نیچے کھڑے تھے۔ آج ایک حبشی غلام کعبہ کی چھت پر اذان دے گا اور دنیا دیکھے گی کہ عزت رنگ، نسل یا مال سے نہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ کی غلامی سے ملتی ہے۔ اللہ اکبر…
Maria Baloch tweet media
اردو
7
26
131
2.5K
xxx
xxx@pakchap·
@AsaddRattay جرنل صاحب کشمیر آزاد کرانے میں مصروف ہیں
اردو
0
0
0
12
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
یہ بگلہار ڈیم ہے۔ انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کر رکھا ہے۔ جرنل صاحب آپ تو کہتے تھے کہ انڈیا نے پانی بند کیا ہم سانس بند کر دیں گے۔ اگلوں نے پانی کیساتھ آپکی بھی بند کردی 😑 آواز
اردو
64
2K
5.7K
119.8K
xxx
xxx@pakchap·
@Umar_AliX پانی کی بات تو بعد میں کریں گے، وہ ایک آزادی کشمیر کا معاملہ ہوا کرتا تھا۔اب پورے ملک میں اسکا نام لینے پر پابندی کیوں ہے ؟
اردو
0
0
2
42
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
سکندر اعظم نے تقریباً آدھی دنیا فتح کی تھی، مگر کبھی مارکۂ حق کے جشن نہیں منائے اور عاصم منیر جس نے ایک انچ زمین بھی فتح نہیں کی، الٹا ایک سال سے بھارت سے پانی بند کروائے بیٹھا ہے اور یہ بجائے شرم سے چُلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کے بے غیرتوں کی طرح مارکۂ حق کے جشن منا رہا ہے۔
اردو
10
109
520
4.3K
xxx
xxx@pakchap·
@CSMR786 ان آنٹیوں کو انصار عباسی کے پاس تہذیب سیکھنے کے لئے بھیجا جائے !
اردو
0
1
2
64
چوہدری شاہد محمود
ایلیٹ کلاس کی آنٹیاں خود کو ہر قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں۔ اگر انکو کبھی روڈ پر روک لیا جائے یہ آپے سے باہر ہوجاتی ہیں اور انکا پہلا سوال ہوتا ھے کہ تمھاری جرات کیسےہوئی ہمیں روکنے کی۔ اسکے بعد وڈیو بناتی ہیں۔ روکنے والوں کو نوکری جانےکی دھمکیاں دیتی ہیں اور گندی گالیاں بکتی ہیں۔
اردو
82
423
1K
48.3K
꧁✨پیاسی💋 چھوکری ✨꧂
سچ تو یہ ہے کہ جو چھوڑ جاۓ وہ لے چُکا ہوتا ہے، جو ہمدردی جتاۓ وہ لینے کے چکر میں ہوتا ہے😏
اردو
11
0
30
2.7K
xxx 리트윗함
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
وہ خود کونسا مذہبی تھے دو قومی نظریئے کی وہ خود دھجیاں اُڑا گئے جب انہوں نے ہندستان میں رہنے والے مسلمانوں کو وہیں کا شہری بن کررہنے کوکہا تھا جناح نےان علاقوں کے لوگوں کے لیے پاکستان بنایا جو چاہتے بھی نہیں تھے پاکستان اور رہ تو رہے ہیں اتنے ہی مسلمان انڈیا میں جتنے پاکستان میں
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana

اگر قائداعظم زندہ ہوتے تو ایسے لبرل اثاثے دیکھ کر پاکستان بنانے کا فیصلہ کینسل کردیتے۔ کیونکہ اگر پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تو دو قومی نظریہ ہی غلط ٹھرے گا تو پھر ہندوستان میں ہندوؤں کیساتھ رہنے میں کیا برائی تھی۔ کیونکہ جیسا پاکستان آپ چاہتے ہیں وہ انڈیا میں زیادہ بہتر بن سکتا تھا

اردو
11
4
32
1.3K
xxx
xxx@pakchap·
@iamumarmurtaza1 اسلامی مورخین نے تفصیل لکھی ہے۔خود سوچیں عرب کی گرمی میں کسی بھی میت کا چند گھنٹوں میں کیا حال ہوگا، جبکے یہاں تین چار دن کی بات ہورہی ہے۔ویسے آپکی ناراضگی بجا ہے کیونکہ یہ آپ سے چھپا یا گیا ہے
اردو
0
0
0
21
Muhammad Umar Murtaza
Muhammad Umar Murtaza@iamumarmurtaza1·
@pakchap جاہل کی اولاد وہ تیرے باپ کا جنازہ نہیں تھا، تیرے باپ کا جسم نہیں تھا جو گل سڑ جاتا۔۔۔۔۔۔ وہ محمد عربی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک تھا
اردو
2
1
4
117
Anum_says
Anum_says@umekewan·
کیا یہ ممکن ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی پوری زندگی کی محنت (صحابہ کی تربیت) ناکام ہو گئی ہو اور معاذ اللہ ان کے قریبی ترین ساتھی ہی منافق نکلے ہوں؟ قرآن کی گواہی ہے کہ 👇
اردو
10
10
56
2.9K
xxx
xxx@pakchap·
@GFarooqi چور کی دازڑھی میں تنکا
اردو
0
0
1
6
Gharidah Farooqi (T.I.)
انصار عباسی صاحب، اسلام آباد کے کسی ایک gym میں بھی کوئی اخلاقی معاشرتی مسئلہ کبھی پیدا نہیں ہوا، ایک regular gym goer کے طور پر میں بطور خاتون جانتی ہوں کہgym میں کسی work out کرنیوالے کی سوچ اپنی health/fitness سے زیادہ کسی اور چیز پر نہیں ہوتی، آپ نے نجانے یہ نتیجہ کیسے اخذ کر لیا، پاکستان شکر ہے طالبانستان نہیں ہے، نہ ہی اس کا امیج ایسی باتوں سے بنانا چاہئیے۔ صد احترام۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
556
73
728
188.3K
xxx 리트윗함
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
اس ملک میں وزیر اعظم کی ٹائی یا سوٹ کی قیمت میں 500 بچیوں کی شادی ہوسکتی ہے۔ میں حیران ہوتا ہوں کہ جب یہ مڈل ایسٹ وغیرہ میں جاتا ہو گا تو وہ ہنستے ہوں گے کہ یہ اتنے مہنگے کپڑے پہن کر پیسے مانگنے آیا ہے!!! حسن نثار 🔥
اردو
20
698
1.9K
22.9K
xxx
xxx@pakchap·
@K4anSh3r بھابی ریحام خان کی شادی پر کیوں اتنی آگ نہیں لگی تھی ؟
اردو
0
0
0
64
Sher Khan
Sher Khan@K4anSh3r·
یہ ہے وہ خبیث گورا جس نے ہماری قومی بھابھی جمائمہ کو شادی کے جال میں پھنسایا۔ تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز اس اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ پر لعنت بھیجیں
Sher Khan tweet media
اردو
96
213
828
21.1K
xxx
xxx@pakchap·
@MirzaRohanMunir خطہ عرب کی آب وہوا کرامات کے لئے نہیں ،صرف تلواربازی کے لئے موزوں تھی۔جبکہ برصغیر کی آبوہوا میں کرامات کا چورن خوب بکا۔
اردو
0
0
0
14
Mirza Rohan Munir
Mirza Rohan Munir@MirzaRohanMunir·
جو کرامات اصحابِ رسولﷺ کے پاس نہیں تو وہ پاک و ہند میں پیروں غوث قطب ابدال قلندر قادری چشتی رضوی وغیرہ کے پاس کیسے آگئیں؟☝️💯☝️
اردو
1
0
13
348
xxx
xxx@pakchap·
@RH_views اپنا دماغی علاج کروائیں۔اس طرح کی احمقانہ بکواس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟احمدی غیر احمدیوں کا جنازہ نہیں پڑھتے ہیں مگر احمدیوں کا ضرور پڑھتے ہیں۔کیا عمران نے کسی احمدی کا پڑھا ہے؟سب کو معلوم ہے وہ جاہلانہ حد تک توہم پرست ہے
اردو
0
0
0
4
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
کہ قادیانیوں کا سب سے بڑا سرپرست اسرائیل ہے ذرا نہیں پورا سوچئے کیا حقائق ہمیں مطمئن نہیں کرتے #عمران_خان_قادیانی_مرتد #عمران_شیطان_اسرائیل_کا_فتنہ_داماد اللّه پاک مسلمانوں کو سمجھ عطاء فرماے آمین End فالو اور شیئر کریں🙏🙏🙏
اردو
6
7
39
1.8K
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
عمران خان نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھتے؟ بابائے قوم کی میت قبرستان لے جانے کیلئے اٹھائی گئی تو پوری انکی کابینہ کے وزراء اور فوجی قیادت ہمراہ تھے لیکن جب قائد اعظم کا نماز جنازہ پڑھایا جانےلگا تو پوری کابینہ اور فوجی قیادت تو پہلی صف میں کھڑی ملی مگر ملک کا وزیر خارجہ 👇1/14
اردو
10
50
218
25K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
دجال کو آپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟
اردو
35
5
34
2.6K