SAEED AHMED

33.6K posts

SAEED AHMED banner
SAEED AHMED

SAEED AHMED

@saeedjee1

Karachi, Pakistan 가입일 Aralık 2012
4.2K 팔로잉4.4K 팔로워
고정된 트윗
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے 💪 کچھ لوگ صرف منفی بات کرتے ہیں اور وہ ایسا صرف ملک دشمنوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور خود کو منڈی میں بکاؤ مال کے طور پر پیش کرتے ہیں اپنا بھاؤ لگواتے ہیں اور کماتے ہیں ہمیشہ اپنے لوگوں خاندان اور ملک کے ساتھ وفادار رہیے 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
اردو
20
30
211
11.7K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@TheVirkOfficial اف۔۔ اس جنگ کے ماحول میں دل کو سکون دینے والا عمل بھی نیکی ہے 😜
اردو
0
0
1
10
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊
آل ٹائم فیورٹ ❗️ یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں، ہم کیا کریں 🥰 بہت سے سنگرز نے اس سونگ کو گایا لیکن مجھے لگتا کہ پرینکا سے بڑھ کے کوئ نہیں گا سکا ❤️
اردو
1
0
15
391
SAEED AHMED 리트윗함
365 News
365 News@365dotNews·
2027تک دنیا کے نقشے سے 3ملکوں کا صفایا۔۔ بھارت بھی شامل۔۔مبشر لقمان کی بڑی خبر۔۔ مریم فاطمہ نے خوفناک حقائق بتا دیئے #KharaSach #365News #365NewsPK @mubasherlucman 📲 Join our WhatsApp Channel to stay connected and receive the latest updates from 365 News: whatsapp.com/channel/0029Vb…
251
168
500
16.3K
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
حضرت یوسف کو اللّه نے بھائی دیے تھے اور نیازی کو اللّه نے بہنے دی ویسے شیر افضل خان نے آج سہی چھترول کر ڈالی
اردو
0
6
23
383
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
الجزیرہ خبر دے رہا ہے کہ اب ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوائے بغیر ہی جنگ ختم کرنے کو کہہ دیا ہے. ٹرمپ امریکہ کو ویسے ہی ذلیل کروا رہا ہے جیسے ایک زمانے میں مرشد پاکستان کو ذلیل کروایا کرتا تھا.
اردو
55
209
913
11.7K
anila watto
anila watto@a_nila123·
پورے 700 روپے ہیں میرے پاس بینک میں رکھوانے ہیں. کوئی اچھا سا بینک تو بتاؤ.
اردو
94
2
120
8K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@KattaNews5 پہلے پیسے کے نشے میں دماغ ہی نیچھے نہیں آتا تھا
اردو
0
0
1
14
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@Sughrasadafdr مثبت گفتگو کو منفی رنگ دینا ذہنی گراوٹ کے علاوہ کچھ نہیں
اردو
1
0
1
14
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
جس طرح برگزیدہ ہستیوں کے بارے میں نازیبا کلمات توہین کے زُُمرے میں آتے ہیں اسی طرح اُن کے حوالے سے کی گئی مثبت گفتگو کو منفی رنگ دینا بھی توہین گردانا جائے .
اردو
18
47
192
2.5K
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
#اردو زبان میرا تے ہاسا نہی رک رہا ہن فر کی خیال ہے 🤩🥰😆😆
ملک صاحبہ tweet media
اردو
8
1
22
135
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ٹھنڈی کڑھی, ہاف فرای انڈہ, دیسی گھی کا پراٹھا اور کڑک چاۓ۔ ناشتے میں بس اور کُچھ نہی چاہیے 😊
اردو
28
2
123
1.5K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
عدلیہ کو دھمکانا سیاست نہیں کھلی بدمعاشی ہے جب فیصلے اپنے حق میں ہوں تو عدالت عظمیٰ محترم اور جب فیصلے خلاف آئیں تو جج صاحبان پر حملے یہ طرزِ عمل کسی جمہوری سوچ کی نہیں بلکہ انتشار کی علامت ہے تاریخ گواہ ہے کہ عدالتوں کو دباؤ میں لانے کی کوششیں ہمیشہ مافیا ذہنیت نے کی چاہے وہ جرائم پیشہ گروہ ہوں یا اقتدار کے بھوکے عناصر آج وہی زبان وہی انداز اور وہی دھمکی آمیز رویہ دوبارہ سامنے آ رہا ہے یہ صرف جج صاحبان کی بےعزتی نہیں یہ آئین قانون اور ریاست کی توہین ہے حکومت کو چاہیے کہ فوری کارروائی کرے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی قیادت سے واضح مؤقف کا مطالبہ اور قانون شکنی پر زیرو ٹالرنس ریاست کمزور نہیں اور اداروں کی عزت پر حملہ برداشت نہیں کیا جا سکتا یہ ملک انتشار سے نہیں قانون کی بالادستی سے چلے گا #جج_صاحبان_کی_بےعزتی_نامنظور #قانون_سب_کے_لئے
Noman Khan tweet media
اردو
14
15
22
267
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@bankay_mian62 خواب دیکھنے پر تو کوئی پابندی نہیں 🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
1
0
2
18
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی 😂 اگر آج پاکستان امریکہ ایران میں صلح کروانے میں کامیاب ہو گیا اور کل کو پاکستان انڈیا کا حصہ بن گیا تو یہ جیت انڈیا کی بن جائے گی 😂 ہمارے پاس تو صرف ایک تھا تو ملک کا یہ حال ہو گیا لیکن انڈیا میں تو سارے ہی مڑان کان ہیں 😂
اردو
2
8
39
1.1K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@omemahi کوشش کر کے دیکھنے میں کیا ہرج ہے 🤣
اردو
1
0
2
5
fiz
fiz@omemahi·
اگر کوئی مریم بی بی کی تعریف میں ٹویٹ کرے تو اسے دو کروڑ ملینگے؟؟؟ Asking for a friend.....???
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
12
0
38
1.1K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
خوف کا لیول چیک کریں ۔۔۔ مارخور زندہ باد 👍
اردو
2
2
6
49
Mehboob
Mehboob@Mehboob_mubi·
پاکستان کے پاس تقریبا 80000 اسی ہزار میزائل موجود ہیں۔ جو مختلف قسم کے ہیں۔ جن میں روایتی اور غیر روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان کے پاس دو لاکھ ڈرون بھی ہیں اور دنیا کی جدید ترین فضائیہ اور طاقتور ترین فوج بھی ہے۔ پاکستان طاقت کی دنیا کا ایک بڑا کھلاڑی ہے جو وقت آنے پر کسی بھی طاقت کو کچل سکتا ہے۔ پاکستان تا قیامت زندہ آباد ❤🇵🇰🇵🇰❤ 💪❤🐅🐅❤💪
Mehboob tweet media
اردو
465
640
3.6K
222K
𝘎𝘖𝘚𝘏𝘈
𝘎𝘖𝘚𝘏𝘈@GOSHA_313·
ایک تِل کا Bill پچیس ارب روپے ہے تو سوچیں " بِل" کا Bill کتنا ہوگا؟؟😲 @dtnoorkhan
𝘎𝘖𝘚𝘏𝘈 tweet media
اردو
2
1
12
53
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@dtnoorkhan یہ لوگ بنا بنا کر چھوڑتے رہتے ہیں ویسے یوتھئیوں سے کوئی بعید نہیں آپ سیریس نہ لیں
اردو
0
0
2
7
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
کیا شگفتہ اعجاز نے یہ کہا ہے؟؟؟ اگر ہاں تو سب سے پہلے استغفرُللہ اور شگفتہ اعجاز کی تعلیم و تربیت سوالیہ نشان ہے کیا شگفتہ اعجاز مسلمان ہی ہے؟؟؟ نیازی ایک زانی ہے ایک ناجائز بچی ٹیریان کا باپ ہے جسے اس نے اپنایا تک نہیں نیازی کو نمازِ پڑھنا بھی نہیں آتی نا باآواز بلند کوئی آیت پڑھ سکتا ہے یہ صرف خصوصیات ہیں شگفتہ اعجاز کے پسندیدہ گھوڑے کی باقی لسٹ بہت لمبی ہے
Noman Khan tweet media
اردو
30
26
59
1.1K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@bankay_mian62 میرا شہر کراچی ہے آبائی شہر فیصل آباد ہے
اردو
0
0
2
12
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
میرا شہر فیصل آباد ہے ،سب اپنے شہر کا نام بتائیں اب دیکھنا یہ ہے کہ اتنی سی بات پر ویوز کتنے ملتے ہیں اور کمنٹس کتنے آتے ہیں 😂😂
بانکے میاں tweet media
اردو
47
6
86
1.7K
بیلی راجپوت
نواز شریف کی دختر محترمہ اسما نواز کی جانب سے فالو بیک ملنا میرے لیے باعثِ افتخار ہے۔ ان کی توجہ اور حوصلہ افزائی یقیناً میرے لیے ایک اعزاز کی حیثیت رکھتی ہے۔ دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ♥️♥️♥️ سلامت رہیں ♥️ @ASNsharif
بیلی راجپوت tweet media
اردو
48
26
157
2.6K