BE PAKISTANI

46.3K posts

BE PAKISTANI banner
BE PAKISTANI

BE PAKISTANI

@think_tone

you should be clear where you stand.

karachi 가입일 Ocak 2012
246 팔로잉461 팔로워
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@nadiakhaan جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو۔۔ بغض اھل بیت میں تم ان کو کافر مرتد کہہ رہی ہو جنہوں نے اسرائیل کے خلاف لڑ کر اس وقت اسلام کا سربلند کیا جب تمہارے بنوامیہ کی اولادیں شکیرہ کے کونسرٹ میں ناچ رہے تھے اور کافروں کے آگے اپنی بچیاں نچوا رہے تھے۔۔
اردو
0
0
0
3
Dr. Nadia Khan
Dr. Nadia Khan@nadiakhaan·
جدید #شیعت جسکی ابتدا #خمینی کے اقتدار سے ہوئی‘ قادیانیت سے بڑا فتنہ ہے۔ قادیانی صرف اس بات پر کافر قرار پائے وہ محمد ﷺ کی نبوت کے ساتھ مرزا کو #ظلی_نبی مانتے ہیں۔ خمینی نے بغضِ معاویہؓ کی آڑ میں شیخین کو مرتد‘ خلفا ثلاثہ کو گمراہ کہنا‘قرآن و حدیث میں صحابہ کی فضیلت کا انکار‘اور امہات المومنین بالخصوص عائشہ ؓکی سرے عام تضحیک کر کے اور شیعہ بچوں تک سے کروا کر۔۔۔دنیا کو بتایا وہ اسلام کے اکثریتی ماننے والوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہے۔ ایسا شخص مرزا غلام احمد قادیانی سے بڑا مجرم ہے‘ اسے پہچانیں!
Dr. Nadia Khan tweet mediaDr. Nadia Khan tweet media
اردو
31
68
188
3.2K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@JUI_NW خدانخواستہ جنگ اگر شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان لگ جائے تب بھی ہمارے حکمران پیٹرول کی قیمت بڑھادینگے۔۔
اردو
0
0
0
6
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا اثر ہمارے پڑوسی ممالک پر کیوں نہیں ہو رہا ہے؟ کہی ہمارے بےحس حکمران ان حالات کا ناجائز فائدہ تو نہیں اٹھا رہے ہیں🤔
اردو
15
24
67
1.1K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@AbidSherAli تم کو پرانا پاکستان ہی اچھا لگتا ہے جہاں کرپشن زدہ ماحول ہو، حہاں عدالتوں کے جج لفافہ کھول کر فیصلہ پڑھیں، جہاں جنگ کسی اور ملک میں ہو اور مہنگائی یہاں ہوجائے، جہاں تم جیسے ہارے ہوئے لوگ رات کی تاریکی میں حکمران بنادئے جائیں۔۔؟
اردو
0
0
8
176
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
آج مزدور ڈے پر ان مستریوں کو بھی ضرور یاد رکھیے گا جو نیا پاکستان بنانے نکلے تھے۔ بیچارے آجکل بےروزگار ہیں
اردو
206
101
614
21.4K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan عمران خان کو نکالنے کا مقصد یہ ہی تو تھا کہ خان اس ملک کی بھلائی کے لئے کام کررہا تھا۔۔وہ قائداعظم کے افکار پر چل رہا تھا، تو جنہوں نے قائداعظم کو ہی راستہ سے ہٹادیا تھا وہ کیسے چاہتے کہ کوئی قائد اعظم کے راستوں پر چل کر اس ملک کو حقیقی آزادی دلادے۔۔؟
اردو
0
0
1
19
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کہا گیا کہ عمران خان کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ رہی ، اسکو اقتدار سے نکالا گیا ، آج عمران خان کو نکالے جانے کے چار سال بعد صورتحال یہ ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری 52 سال کی کم ترین سطح پر ہے
اردو
31
1.1K
3.6K
25.8K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan ایک عام آدمی کیا سوچتا ہے؟ یہ کہ اس کے ملک کا نظام چل رہا تھا، معیشت 6.2 فیصد سے بڑھ رہی تھی، جو فیصلے ہورہے تھے ملکی مفاد میں ہورہے تھے، پھر وہاں سے کال آئی جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتا کہ اس محب وطن کو ہٹائو یہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرلے گا۔۔۔😢
اردو
2
0
2
330
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد سے آج کے دن تک ، پاکستان کا کوئی شعبہ جو 9 اپریل 2022 سے آگے گیا ہوا ؟؟؟؟
اردو
155
303
1.3K
57.9K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan عدالتی فیصلے جھوٹے، کیسز جھوٹے، بس قوم ایک ہی بات پہ متفق ہے کہ عمران خان محب وطن ہے اور پاکستان میں محب وطنوں کو اذیتیں دی جاتی ہیں۔۔۔
BE PAKISTANI tweet media
اردو
1
1
8
242
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں ،ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں ۔۔۔۔
اردو
325
3.3K
10.5K
73.2K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@JUI_NW پاکستان میں پیٹرول صرف عام آدمی کے لئے مہنگا کیا گیا ہے۔۔بیوروکریٹس، حکومتی وزراء مشراء کو اب بھی مفت پیٹرول فراھم کیا جارہا ہے۔۔پروٹوکول میں اب بھی تیس تیس گاڑیاں شامل کی جاتی ہیں۔۔ یہ ملک حکمرانوں کی عیاشی کے لئے ہے کیا؟؟
اردو
0
1
0
10
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
فروری 1 سے اب تک → پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 56٪ اضافہ، جبکہ بھارت میں کوئی تبدیلی نہیں: 1: نئی دہلی: ₹94.72 - > ₹94.72 2: بنگلہ دیش: تقریباً BDT130 - > کوئی تبدیلی نہیں 3:پاکستان: Rs257 <-Rs399.86 (+56%).. ایک ہی آئل سٹاک مختلف پالیسی
اردو
16
58
105
1.3K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@tariqmateen کسی نے مذاق میں کہا کہ شمالی کوریا کے صدر کہتے ہیں میں یہاں جپان اور جنوبی کوریا سے جنگ کروں گا تو مہنگائی پاکستان میں ہوجائے گی۔۔ یہ مذاق کی بات اس بدنصیب قوم کا مقدر بن چکی ہے۔۔ لاوارث ملک، لاوارث قوم انجان حکمران
BE PAKISTANI tweet media
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@kirannaz_KN تیری طرف سے اقرار کی سائیڈ لینا، قوم اس کے اسباب کو سمجھتی ہے۔۔تم لوگوں نے پاکستانی صحافت کو اس نہج پر پہنچایا ہے کہ لوگ کسی جھوٹے شخص پر اعتبار کرلینگے مگر تم لوگوں پر کبھی نہیں کرینگے۔۔۔
اردو
0
0
0
9
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Zunairamahum جس ملک میں تیرے جیسی سوچ ہو وہاں مائوں کی اولادیں انجنیئرس اور ڈاکٹرس نہیں بلکہ پٹواری بنتی ہیں۔۔۔
اردو
1
0
0
24
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
جس ملک میں عمران خان کو لیڈر اور رجب بٹ کو آئیڈل سمجھا جائے وہاں صلاح الدین ایوبی نہیں بلکہ اعلیٰ قسم کے واٹر پروف ڈیش پیدا ہوتے ہیں
اردو
10
12
99
1.5K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Atifrauf79 تیری پٹواری سوچ پر لعنت ہے۔۔اتنا کہہ دیا کہ پیٹرول صرف 6 روپے بڑھایا گیا مگر اندھے، یہ بھی تو دیکھو کہ پیٹرول میں صرف دو ماھ میں فارم 47 والوں نے اب تک 142 روپے کا اضافہ کیا ہے۔۔258 میں ملنے والا پیٹرول اب 400 کا ہوگیا ہے۔۔
اردو
0
7
44
451
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
یوتھیے نے پرپگینڈے کر کر کے منہ لال کر لیے کے آج پیٹرول 200 روپیے لیڑ بڑھ جائے گا ۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 6.51 روپے کا اضافہ ہوا
Atif Rauf tweet media
اردو
476
96
332
50.1K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 مباہلہ کی آیت کا ترجمہ غور سے پڑھو، پھر دیکھو کہ آپ ص کن شخصیات کو ساتھ لے گئے، پھر سوچو کہ اللہ کا نبی ص صرف ان کو ہی ساتھ لیکر کیوں گیا، جبکہ اپنی بیویوں کو اور صحابہ کو بھی ساتھ لیکر جا سکتے تھے۔۔دراصل آپ لوگوں کے لئے اس میں ایک پیغام ہے جو آپ کو سمجھ لینا چاہئے
اردو
0
0
0
4
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone محترم اس وقت تک حضرت علی کے بیٹے پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جبکہ رسول اللہ ص کی باقی بیٹیوں کی اولاد بھی موجود تھی اور رسول اللہ ص کے ساتھیوں کی اولاد اور فیملیاں بھی موجود تھیں اسی لئے عورتیں اور نفوس کا ذکر ہے نہ کہ ایک عورت اور ایک نفس کا آیات سے کھلواڑ کرنا شیعوں کا شیوہ ہے
اردو
3
0
0
6
javed malik
javed malik@javedma81051063·
"پنج تن پاک" فارسی کا لفظ ہےاسلام کی تکمیل ایران میں نہیں بلکہ عرب میں ہوئی تھی آیت تطہیرازواج النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیلئے تھی اس کا ثبوت اس آیت کا سیاق و سباق ہے ۔ اسلام میں کسی پنج یا چھ تن کا کوئی تصور نہیں !
اردو
52
47
232
10K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 مباہلہ کا واقعہ 9 ھجری میں وقوع پذیر ہوا تھا اور حسن بن علی 3 ھجری اور حسین بن علی 4 ھجری میں پیدا ہوئے تھے تو حسن کی مباہلہ کے وقت عمر 6 سال اور حسین کی عمر 5 سال تھی۔۔
اردو
0
0
0
6
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 برادر، دوسروں کے علم پر تنقید کرنے سے پہلے خود بھی تاریخ کو پڑھنے کی زحمت کیا کریں۔۔ صحیح مسلم کا حوالہ رکھتا ہوں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں
BE PAKISTANI tweet media
اردو
0
0
0
5
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 آپ تاریخ کا مطالعہ کریں۔۔مباھلہ میں آپ ص گئے تھے مگر بعد ازاں عیسائیوں کو آپ کے ص کے سچے نبی ہونے کا یقین ہوگیا تو انہوں نے درخواست کرکے مباھلہ کو منسوخ کروایا۔ کون ساتھ گیا تھا تاریخ سے یہ بھی پوچھ لو۔۔۔
اردو
0
0
0
2
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone میرے بھائی مباہلے کا چیلنج دیا گیا تھا لیکن وقوع پزیر نہیں ہوا تھا یہی تو میرا پوائنٹ ہے کہ قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ مباہلہ ہوا تھا
اردو
1
0
0
1