BE PAKISTANI

46.3K posts

BE PAKISTANI banner
BE PAKISTANI

BE PAKISTANI

@think_tone

you should be clear where you stand.

karachi Katılım Ocak 2012
246 Takip Edilen461 Takipçiler
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan ایک عام آدمی کیا سوچتا ہے؟ یہ کہ اس کے ملک کا نظام چل رہا تھا، معیشت 6.2 فیصد سے بڑھ رہی تھی، جو فیصلے ہورہے تھے ملکی مفاد میں ہورہے تھے، پھر وہاں سے کال آئی جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتا کہ اس محب وطن کو ہٹائو یہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرلے گا۔۔۔😢
اردو
1
0
0
59
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد سے آج کے دن تک ، پاکستان کا کوئی شعبہ جو 9 اپریل 2022 سے آگے گیا ہوا ؟؟؟؟
اردو
45
69
266
4.7K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@SdqJaan عدالتی فیصلے جھوٹے، کیسز جھوٹے، بس قوم ایک ہی بات پہ متفق ہے کہ عمران خان محب وطن ہے اور پاکستان میں محب وطنوں کو اذیتیں دی جاتی ہیں۔۔۔
BE PAKISTANI tweet media
اردو
1
0
0
101
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں ،ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں ۔۔۔۔
اردو
125
974
3.3K
18.8K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@JUI_NW پاکستان میں پیٹرول صرف عام آدمی کے لئے مہنگا کیا گیا ہے۔۔بیوروکریٹس، حکومتی وزراء مشراء کو اب بھی مفت پیٹرول فراھم کیا جارہا ہے۔۔پروٹوکول میں اب بھی تیس تیس گاڑیاں شامل کی جاتی ہیں۔۔ یہ ملک حکمرانوں کی عیاشی کے لئے ہے کیا؟؟
اردو
0
0
0
1
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
فروری 1 سے اب تک → پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 56٪ اضافہ، جبکہ بھارت میں کوئی تبدیلی نہیں: 1: نئی دہلی: ₹94.72 - > ₹94.72 2: بنگلہ دیش: تقریباً BDT130 - > کوئی تبدیلی نہیں 3:پاکستان: Rs257 <-Rs399.86 (+56%).. ایک ہی آئل سٹاک مختلف پالیسی
اردو
10
35
66
756
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@tariqmateen کسی نے مذاق میں کہا کہ شمالی کوریا کے صدر کہتے ہیں میں یہاں جپان اور جنوبی کوریا سے جنگ کروں گا تو مہنگائی پاکستان میں ہوجائے گی۔۔ یہ مذاق کی بات اس بدنصیب قوم کا مقدر بن چکی ہے۔۔ لاوارث ملک، لاوارث قوم انجان حکمران
BE PAKISTANI tweet media
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@kirannaz_KN تیری طرف سے اقرار کی سائیڈ لینا، قوم اس کے اسباب کو سمجھتی ہے۔۔تم لوگوں نے پاکستانی صحافت کو اس نہج پر پہنچایا ہے کہ لوگ کسی جھوٹے شخص پر اعتبار کرلینگے مگر تم لوگوں پر کبھی نہیں کرینگے۔۔۔
اردو
0
0
0
6
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Zunairamahum جس ملک میں تیرے جیسی سوچ ہو وہاں مائوں کی اولادیں انجنیئرس اور ڈاکٹرس نہیں بلکہ پٹواری بنتی ہیں۔۔۔
اردو
1
0
0
18
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
جس ملک میں عمران خان کو لیڈر اور رجب بٹ کو آئیڈل سمجھا جائے وہاں صلاح الدین ایوبی نہیں بلکہ اعلیٰ قسم کے واٹر پروف ڈیش پیدا ہوتے ہیں
اردو
9
12
99
1.4K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@Atifrauf79 تیری پٹواری سوچ پر لعنت ہے۔۔اتنا کہہ دیا کہ پیٹرول صرف 6 روپے بڑھایا گیا مگر اندھے، یہ بھی تو دیکھو کہ پیٹرول میں صرف دو ماھ میں فارم 47 والوں نے اب تک 142 روپے کا اضافہ کیا ہے۔۔258 میں ملنے والا پیٹرول اب 400 کا ہوگیا ہے۔۔
اردو
0
7
37
360
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
یوتھیے نے پرپگینڈے کر کر کے منہ لال کر لیے کے آج پیٹرول 200 روپیے لیڑ بڑھ جائے گا ۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 6.51 روپے کا اضافہ ہوا
Atif Rauf tweet media
اردو
406
89
312
37K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 مباہلہ کی آیت کا ترجمہ غور سے پڑھو، پھر دیکھو کہ آپ ص کن شخصیات کو ساتھ لے گئے، پھر سوچو کہ اللہ کا نبی ص صرف ان کو ہی ساتھ لیکر کیوں گیا، جبکہ اپنی بیویوں کو اور صحابہ کو بھی ساتھ لیکر جا سکتے تھے۔۔دراصل آپ لوگوں کے لئے اس میں ایک پیغام ہے جو آپ کو سمجھ لینا چاہئے
اردو
0
0
0
3
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone محترم اس وقت تک حضرت علی کے بیٹے پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جبکہ رسول اللہ ص کی باقی بیٹیوں کی اولاد بھی موجود تھی اور رسول اللہ ص کے ساتھیوں کی اولاد اور فیملیاں بھی موجود تھیں اسی لئے عورتیں اور نفوس کا ذکر ہے نہ کہ ایک عورت اور ایک نفس کا آیات سے کھلواڑ کرنا شیعوں کا شیوہ ہے
اردو
3
0
0
4
javed malik
javed malik@javedma81051063·
"پنج تن پاک" فارسی کا لفظ ہےاسلام کی تکمیل ایران میں نہیں بلکہ عرب میں ہوئی تھی آیت تطہیرازواج النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیلئے تھی اس کا ثبوت اس آیت کا سیاق و سباق ہے ۔ اسلام میں کسی پنج یا چھ تن کا کوئی تصور نہیں !
اردو
52
47
232
10K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 مباہلہ کا واقعہ 9 ھجری میں وقوع پذیر ہوا تھا اور حسن بن علی 3 ھجری اور حسین بن علی 4 ھجری میں پیدا ہوئے تھے تو حسن کی مباہلہ کے وقت عمر 6 سال اور حسین کی عمر 5 سال تھی۔۔
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 برادر، دوسروں کے علم پر تنقید کرنے سے پہلے خود بھی تاریخ کو پڑھنے کی زحمت کیا کریں۔۔ صحیح مسلم کا حوالہ رکھتا ہوں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں
BE PAKISTANI tweet media
اردو
0
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 آپ تاریخ کا مطالعہ کریں۔۔مباھلہ میں آپ ص گئے تھے مگر بعد ازاں عیسائیوں کو آپ کے ص کے سچے نبی ہونے کا یقین ہوگیا تو انہوں نے درخواست کرکے مباھلہ کو منسوخ کروایا۔ کون ساتھ گیا تھا تاریخ سے یہ بھی پوچھ لو۔۔۔
اردو
0
0
0
2
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone میرے بھائی مباہلے کا چیلنج دیا گیا تھا لیکن وقوع پزیر نہیں ہوا تھا یہی تو میرا پوائنٹ ہے کہ قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ مباہلہ ہوا تھا
اردو
1
0
0
1
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 سورہ آل عمران آیت 61 میں اللہ کا حکم آیا اپنے بیٹے لے جائو تو آپ ص حسن اور حسین کو لے گئے، پھر کہا اپنے نفس لے جائو تو علی کو ساتھ لیا، پھر کہا عورتوں کو لے جائو تو بیٹی فاطمہ کو ساتھ لیا۔۔ تو اب بتائو قرآن کا فرمان اور اللہ کے نبی ص کا عمل ایک ہوا یا نہیں؟
اردو
1
0
0
8
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone جن کے نام قرآن مجید لینے تک گوارا نہیں کرتا آپ لوگوں نے ان کو پنجتن کہنا شروع کر دیا بھائی کچھ عقل نوں ہتھ مارو
اردو
2
0
0
3
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 کل کتنے انبیاء ہیں؟ کیا سب کے نام قرآن میں موجود ہیں؟ اگر نہیں تو کیا وہ انبیاء نہیں رہے یا ان کا مقام اور مرتبہ نہیں رہا؟ کیا قرآن نے تجھے 5 وقت کی نماز کا حکم دیا ہے؟ اگر ہاں تو قرآن میں دکھادو اور اگر نہیں تو پھر 5 وقت کیوں پڑھتے ہو؟
اردو
0
0
0
9
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@javedma81051063 مباھلے کی نفی کرکے دراصل تم قرآن میں سورہ آل عمران کی آیت 61 کا انکار کررہے ہو۔۔ تم کو یہ پتہ ہی نہیں چل پا رہا ہے کہ کسی کی خوشنودی کی خاطر تم کتنا بڑا جرم الاھی کررہے ہو۔۔ مباھلہ کرنے جناب رسول خدا گیا تھا مگر وہاں جب آپ ص پہنچے تو عیسائیوں نے اپنی ہار مان لی۔۔۔
اردو
1
0
0
7
javed malik
javed malik@javedma81051063·
@think_tone مباہلے کے وقت آپ کے کسی امام کا نام و نشان بھی نہیں تھا کجا کہ وہ ساتھ جاتے ویسے آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مباہلہ نامی ڈیرا سجا ہی نہیں تھا
اردو
1
0
0
4
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@ammarmasood3 پیٹرول کا ایٹم بم عوام پر گر گیا،پیٹرول 400 کا ہوگیا اور یہ حرام خور صحافی صرف خبر دے رہا ہے۔۔ عمران خان کا دور ہوتا تو خبر کے ساتھ یہ فرط جذبات میں اپنے کپڑے پھاڑ لیتا۔۔۔
اردو
0
0
0
71
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
پٹرول چھ روپے اور ڈیزل 19 روپے مہنگا
Ammar Masood tweet media
اردو
42
15
93
3.8K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@MaleehaHashmey اب آپ سب تھوڑا سا سوچ لیں۔۔اگر کوئی pti کا بندا یا کم سے کم کوئی عام آدمی اس اہلکار سے بدتمیزی کرتا تو بندے کے خلاف کیس فائیل ہوجاتا مگر اقرارالحسن حکومتی ٹائوٹ ہے اس لئے اس اہلکار کو معطل کیا گیا۔۔
اردو
0
0
4
135
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
SHAME on Iqrar-ul-Hassan for stooping so low اقرار الحسن نے بالآخر رو رو کر اپنی انا کی تسکین کی خاطر ایک جونیئر افسر کو نیچا دکھانے کیلئے اس سے بدلہ لے لیا۔ شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
98
1.8K
5.4K
32.1K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@UmarCheema1 پاکستانی قوم کو حیرت نہیں ہوتی جب آپ اس قسم کی چولیں مارتے ہو۔۔ جو ملک کھا گئے، ملکی بچوں کا مستقبل کھا گئے، جو معیشت کھاگئے، جو عوام کی کھال اتار کر لے گئے جو آج بھی بوٹیاں نوچ رہے ہیں وہ آپ کو نظر نہیں آتے۔۔؟
اردو
0
0
4
50
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
کبھی سوچا کہ حالیہ تاریخ میں اتنی زیادہ تقسیم اور انتشار کا آغاز کس نے کیا؟ کس نے سیاسی ہم آہنگی اور برداشت کے رویے کو مک مکا کا نام دیا؟ طاقت کے حصول کیلئے فوج کا سیاست میں کردار دوبارہ کس نے بڑھایا؟ اور سب سے بڑا المیہ یہ کہ اپنی حرکتوں پر ندامت بھی نہیں نفرت اور انتشار کے کاروبار میں آج بھی سب سے بڑے کھلاڑی ہیں
اردو
518
492
1.7K
136.2K
BE PAKISTANI
BE PAKISTANI@think_tone·
@JUI_NW یہ بدنصیب پاکستانی قوم جانتی ہے اگر آپ جیسے مولانا صاحبان حقیقی معنوں میں عوام پر مظالم کے خلاف نکل پڑتے تو فارم 47 کے حکمران کبھی ظلم نہ کرتے مگر ھر دفعہ ان کے ھر غلط کام میں آپ لوگوں نے سھولت کاری کی ہے۔۔۔
اردو
0
0
0
4
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ جہاز ’خیرپور‘ آبنائے ہرمز میں داخل ہوگیا: پی این ایس سی ذرائع __________________ اور حالات یہ ہیں کہ فارم 47 والوں کی " جوع البقری " ختم ہی نہیں ہورہی ۔۔
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
1
15
29
383