Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool
56.2K posts

Fiaz Rasool
@05Arain
#PTI Rohillanwali https://t.co/lkydKBpqsY https://t.co/PYYodVmI7x https://t.co/tFSx6nR9sQ
Rohillan wali Katılım Nisan 2020
1.9K Takip Edilen3.4K Takipçiler
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi

Imran Khan is denied human contact and losing his sight, say sisters
thetimes.com/article/a3b4b5…
English
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi

علی امین جتنا عرصہ وزیر اعلی رہا اس نے مولانا فضل الرحمان کو نشانے پر رکھا۔ کیونکہ دونوں ایک ہی ضلع اور ایک ہی حلقے سے الیکشن لڑتے ہیں۔ اس کا کم از کم ایک فائدہ یہ ہوا کہ کئی بلاوجہ کی قیاس آرائیاں پیدا ہی نا ہوئیں۔ سہیل آفریدی کو علی امین والی مجبوری نہیں تو وہ سیاسی ملاقاتیں کررہا ہے۔ اس کا سہیل آفریدی کو رتی برابر بھی فائدہ نہیں ہوگا البتہ صحافیوں اور تبصرہ پاڑوں کو “ غیر معمولی ہلچل “ “ صورتحال دلچسپ “ اور وغیرہ وغیرہ والے تبصروں کا جواز ملتا رہے گا۔
اردو
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi

تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال
سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا، تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا، تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی
#سائفر_ایک_حقیقت
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے

اردو
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi

ایک گھر کے چوکیدار کو چوروں نے خط لکھا کہ: “رات کو ہم چوری کرنے آئیں گے، دروازہ کھلا رکھنا۔”
مگر خط غلطی سے چوکیدار کے بجائے گھر کے مالک کے ہاتھ لگ گیا۔ مالک نے فوراً پولیس کو بلایا اور کہا: “یہ دیکھیں! چوروں اور چوکیدار کی ملی بھگت کا ثبوت!”
پولیس نے چور پکڑنے کے بجائے مالک کو ہی گرفتار کر لیا اور کہا: “تم نے بغیر اجازت کسی کا خط کیوں پڑھا؟”
بس یہی “سائفر” کی پوری کہانی ہے۔
اردو
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi

آپ کا پرائز بانڈ نکل آیا ہے۔ نہیں آپ کا نہیں نکلا ہے ، ہم فرض کررہے ہیں۔ ٹیکس کاٹ کر آپ کو سٹیٹ بنک والے ساٹھ لاکھ روپے دے رہے ہیں۔ ایک بندہ آپ کو آفر کرتا ہے کہ یہ والا پرائز بانڈ مجھے باسٹھ لاکھ میں دے دو کیش پکڑ لو۔ آپ کو یقیننا سودا منظور ہوگا۔
اب سوال کہ کوئی مہنگا پرائز بانڈ کیوں خریدے گا؟ کیونکہ اس کے پاس کک بیکس ، کمیشن ، رشوت کی رقم پڑی ہوئی ہے اور اس نے کوئی بنیادی سورس دکھانا ہے۔ وہ شخص آپ سے باسٹھ لاکھ میں ساٹھ لاکھ والا پرائز بانڈ خریدے گا۔ وہ بانڈ کیش کروا کے ساٹھ لاکھ انڈر کرلے گا۔ یعنی دو لاکھ کے عوض اسکا ساٹھ لاکھ کا کالا دھن ایک دم صاف شفاف وائٹ۔
اب وہ چونکہ پہلے سے ہی حرام خور عادی مجرم ہے اور آپ ایک عام سے پھدو پاکستانی ہیں تو یہاں بھی فرق آوے گا۔ اس کا مہنگا اکاونٹنٹ اسے بتائے گا کہ اس ٹیکس پر ریفنڈ کیسے اور کیا کام ڈال کر جنریٹ کرنا ہے۔ لہذا دو لاکھ کا نقصان بھی ٹیکس ری فنڈ کی مد میں کور کرلیا جاوے گا۔
ساری کہانی سمجھ آگئی؟ اب ایک ماضی کا قصہ بھی سن لیجیے۔ خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف نئب نے انکوائری شروع کی۔ انہوں نے اپنے اثاثوں سے متعلق عدالت کو بتایا کہ 2003 سے 2007 کے درمیان دونوں بھائیوں کے اتفاق سے کئی پرائز بانڈز نکل آئے تھے جسکی وجہ سے وہ بے تحاشا امیر ہوگئے۔ اتفاق سے خواجہ برادران کے جیتنے والے پرائز بانڈز کی کل رقم 49 ملین روپے تھی۔
باقی پھر آپ خود بہت سمجھدار ہیں۔
اردو
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi
Fiaz Rasool retweetledi

🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!



اردو





