Sabitlenmiş Tweet
AaShuU
12.7K posts

AaShuU
@0Ashiii
قدر کرنا سیکھیں، کوئی بار بار نہیں آتا زندگی میں..!!
Katılım Şubat 2024
2.7K Takip Edilen3.2K Takipçiler

میں اس درد کی کیفیت کو کیسے بیان کرو ؟
جس میں میں بولنا چاھتا ھوں چیخنا چاھتا ھوں ؟
شور مچانا چاھتا ہوں اتنی شدت سے اپنا درد بیاں کرنا چاھتا ھوں کے برسوں کے بہرے لوگ بھی میری آہ سننے لگ جائے مگر میں بول نہ سکو چیخ نا سکو میری آواز حلق میں اٹکی رہ جائے میرا درد آنکھوں کی نمی بن کر میری پلکوں کو بھیگوں جائے اور میں بس مسکرا کر رہ جاؤ اس ازیت کو کوئی نہیں سمجھ سکتا۔
شبِ بخیر 💤😴
اردو

کچھ لوگ گھروں کی طرح ہوتے ہیں
وہ ہم سے کتنے ہی دور کیوں نہ ہوں، ہمارے دل ان کے جوہر میں سمائے جانے کے لیے بے چین ہیں۔
Mukesh Kumar@CreativePulse0
کچھ لوگ ستاروں کی طرح ہوتے ہیں جو دور سے چمکتے ہیں لیکن ہماری دسترس سے باہر ہیں۔
اردو

🚨🚨🚨
ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف
ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا
نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوںنگے پھر بائیومیٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا
دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔
#marriage

اردو














