Saimabili

233.5K posts

Saimabili banner
Saimabili

Saimabili

@SaimaADV2002

world Katılım Mart 2019
5.3K Takip Edilen36.9K Takipçiler
Rabi Pirzada
Rabi Pirzada@Rabipirzada·
لمبے بال لڑکیوں پر ہمیشہ پیارے لگتے ہیں۔ اب آپ بھی صرف حیا بائی ربی ہیئر آئل استعمال کرکے اتنے گھنے اور لمبے بال حاصل کرسکتے ہیں۔ Long hair always looks cute on girls. Now you too can get such thick and long hair just by using Haya By Rabi hair oil.
Rabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet mediaRabi Pirzada tweet media
17
4
113
7.3K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
367.5K
DR KODDA
DR KODDA@drkodda·
یہ اتوار بازار گئی ہے ؟
DR KODDA tweet media
اردو
17
17
100
2.8K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا کوئی ایک فائدہ بتا دیں؟
اردو
111
180
822
12.7K
Dr Asif Rasheed Chaudhrey ۔Chemist
Dr Asif Rasheed Chaudhrey ۔Chemist@AMHerbalPharma1·
مائی ڈیئرسٹ زروہ مرضی والی ہو میں روز عرض کرتا ہوں کہ الفاظ کی طاقت سے انسان زندہ رہتا ہے ایک دو میں گاہے اپ احسان نہیں کرتا میں تو اپنا ڈپریشن ختم کرتا ہوں لیکن اپ کچھ الفاظ تو جواب میں ریپلائی فرما دیا کرو کچھ سہارا مل جاتا ہے بندے کو جینے کا تھینک یو
Saimabili@SaimaADV2002

چالیس سال سے سیاست میں ھیں !! نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی فوج کے خلاف زبان درازی کی بس اسی بات کا گھمنڈ کہ میاں صاحب نے سیاست کو وہ ذائقہ دیا کہ کرپشن اب جرم نہیں، بلکہ کاروباری برکت لگتی

اردو
1
0
0
627
Saimabili
Saimabili@SaimaADV2002·
حساب مانگنے والوں کو وہ ایسا "اقامہ" دکھاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے۔ اس وقت میاں صاحب کے گناہ اس لیے بھی معاف ہے کہ میاں صاحب کبوتر باز بن چکے ہیں 😁 😝 Great mian sanb
اردو
0
0
1
5.5K
Saimabili
Saimabili@SaimaADV2002·
میاں صاحب وہ جادوگر ہیں جو لندن سے "اشتہاری" بن کر نکلتے ہیں اور پاکستان اترتے ہی "پاک باز" ہو جاتے ہیں۔ ان کے کیسز اتنی جلدی ختم ہوتے ہیں جتنی جلدی دکان پر پائے ختم ہوتے ہیں میاں صاحب کی کرپشن دراصل ایک "خاندانی صدقہ" ہے، جو وہ قوم پر موٹروے بنا کر اتار دیتے ہیں۔ ۔
اردو
1
0
0
6K
Saimabili
Saimabili@SaimaADV2002·
چالیس سال سے سیاست میں ھیں !! نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی فوج کے خلاف زبان درازی کی بس اسی بات کا گھمنڈ کہ میاں صاحب نے سیاست کو وہ ذائقہ دیا کہ کرپشن اب جرم نہیں، بلکہ کاروباری برکت لگتی
Saimabili tweet media
اردو
2
0
2
7.6K
Saimabili
Saimabili@SaimaADV2002·
@Kaashif999 یہ پاکستان میں بنڈ دکھانے کا ٹرینڈ کب سے شروع ہو گیا ہے
اردو
0
0
1
542
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
پاکستانی مسلم خواتین نے غریدہ فاروقی صاحبہ کی کال پر لبیک کہنا شروع کر دیا ہے 😊 اچھی بات ہے کہ صنفی برابری کی جنگ میں غریدہ فاروقی اب اکیلی نہیں۔ لیکن، یہ والی محترمہ ویسے ہی جرات نہیں کر سکیں۔ ان کی محنتیں اور کامیابیاں تو دکھتی ہیں، لیکن بات کچھ بنی نہیں ٹھیک طرح سے 😎
Kashif Aslam tweet mediaKashif Aslam tweet media
اردو
15
25
189
25K
Saimabili
Saimabili@SaimaADV2002·
@soldierspeaks وہ سب ڈرتے ہیں ان کو پتہ ہے سیدھی گولیاں چلنی ہے جان تو سب کو پیاری ہے
اردو
0
0
0
289
Saimabili
Saimabili@SaimaADV2002·
@iqrarulhassan @MalikSajjad435 اس کی اتنی جرات نہیں یہ فوج کے خلاف بھونکے اور فوج والے سے ایسے کھلا چھوڑ دے یہ ان کا پالتو ہے اس لیے عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کے چکر میں ہر وقت بھونکتا رہتا ہے
اردو
0
0
0
179
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کانگریس کی اٹھہتر سال کی بدترین تاریخ نہیں تھی جسے نظر انداز کرتے ہوئے قائد کانگریس میں شامل ہوئے۔ یہاں تو عمران خان اٹھہتر سال کی تاریخ سے واقفیت کے باوجود تلوے چاٹتے رہے۔ اور قائد کانگریس سے مسلم لیگ میں عہدے سے ہٹائے جانے پر نہیں آئے تھے۔ یہاں تو عمران خان نکالے جانے پر جھوٹے انقلابی بنے ہیں
اردو
25
26
179
7.8K
ملک سجاد
ملک سجاد@MalikSajjad435·
یقین کریں اگر آپ قائد اعظم کے دور میں ہوتے تو اُن کے بارے میں بھی یہی الفاظ بولتے۔وہ بھی تو حمایتی تھے کانگرس کے اور پھر اس کو چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل ہوئے لیڈر ہمیشہ عوامی مفاد کو ترجیح دیتا ہے اور جب وہ سمجھتا ہے کہ عوامی مفاد اور ذاتی مفاد الگ ہیں تو راستے جدا کر لیتا ہے
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

اگر جنرل باجوہ کے تلوے چاٹتے ہوئے عمران خان کو اٹھہتر سال کی اسٹیبلشمنٹ کی اصلیت کا نہیں پتہ تھا تو وہ دنیا کے سب سے بڑے جاہل تھے اور اگر پتہ تھا تو دنیا کے سب سے بڑے منافق تھے۔۔۔ اب فیصلہ خود کر لیں کہ عمران خان صاحب جاہل ہیں یا منافق۔

اردو
16
5
47
9.1K
Saimabili
Saimabili@SaimaADV2002·
@MalikSajjad435 اس بچہرے کو نہ تنگ کیا کرو اس کی بیویوں کا خرچہ کیسے چل رہا ہے
اردو
0
0
0
256
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
شرم کرو حیا کرو فلک جاوید خان کو رہا کرو فلک جاوید خان کو کورٹ پیش کردیا گیا اُن کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ سچ بولتی ہیں اور اس حکومت کے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتی ہیں۔ @falakjavaidkhan
اردو
1
130
453
3.9K