Hassan

24.2K posts

Hassan banner
Hassan

Hassan

@0MH441

Life is name of difficulties,just believe on Allah swt and never give up. My mission is change to status quo.Proud to be a Pakistani.

Pakistan Katılım Eylül 2017
1.4K Takip Edilen668 Takipçiler
Hassan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جب سیاسی عمل میں سےعوام نکل جائے تو پچھے صرف اقتدار بچتا ہے اوراقتدار پرصرف جنگیں ہوا کرتی ہیں، محمد علی درانی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @MAliDurrani2
Siasat.pk tweet media
اردو
3
35
217
3.1K
Hassan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک ایسا شخص جس نے انسانیت کی بھرپور خدمت کی ہو اور وہ شخص سابق وزیر اعظم اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے ۔ یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے عمران خان واضح کہہ چکے ہیں کہ میں کچھ غلط نہیں کیا میں معافی نہیں مانگوں گا 9 مئی کے حوالے سے عمران خان کا موقف واضح ہے کہ جس نے CCTV فوٹیج چرائی اس نے ہی 9 مئی کروائی ۔ قاسم سوری
اردو
2
206
512
4.3K
Hassan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان تین سال سے قید ہے عمران خان کو 6 عیدیں جیل میں ہو گئی ہیں جو سرکار عمران خان کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دے رہی جو سرکار عمران خان کو ایک قیدی کو جیل میں سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی وہ سرکار کیسے سعودی عرب اور دنیا کی سکیورٹی کی باتیں کر سکتی ہے ۔ عمران ریاض خان
اردو
2
134
517
4K
Hassan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
اردو
7.4K
41.3K
99.6K
0
Hassan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟” — سورۃ العلق 96:9-10 ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
اردو
163
3.5K
9.6K
85.6K
Hassan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
لوگ بات سمجھنا نہيں چاہتے ورنہ حقائق واضح ہیں۔۔۔عمران خان اسرائیل کے حکم پر قید ہیں!😢
اردو
61
2.7K
7.1K
40.6K
Hassan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"سارے مسائل غریبوں کیلئے ہیں، پیٹرول، گیس مہنگے ہیں، گیس نہیں آ رہی،گھی مہنگا۔ لوگوں کا روزگار ختم ہو گیا، بھاٹی قبرستان بن گیا ہے"، "شہر میں اتنے ان کے ووٹ نہیں، جتنے بینرز لگادئیے ہیں، اربوں روپے کے بینر لگادئیے لیکن عوام کیلئے پیسے نہیں ہیں، یہ کچھ نہیں کر سکتے"۔ لاہور کے شہری کی رائے سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
28
81
2.3K
Hassan retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
حکومت نے 4 سے 5 سالوں کے دوران لوگوں سے ڈائریکٹ ان ڈائریکٹ اور نان ٹیکس ریونیو کی مد میں 50 ٹریلین روپے جمع کیے۔ پچھلے 50 سالوں میں اتنے پیسے جمع نہیں ہوئے جتنے ان 5 سالوں میں جمع ہوئے۔ ٹیکس دینا اچھی بات ہے لیکن میں اسے برا سمجھتا ہوں۔ پاکستان چند ملکوں میں سے ایک ملک ہوگا جہاں غریبوں سے ٹیکس لیتے ہیں اور امیروں کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے ہیں۔ اس کا کوئی جواب ہے کہ میری تنخواہ سے ٹیکس کٹ رہا ہے تو جب مجھے یہ پتہ چلے کہ ان پیسوں سے ایک صوبے کی وزیر اعلیٰ جہاز خرید رہی ہیں تو میرا دل ضرور جلے گا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار مہتاب حیدر کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @SaleemFarrukh @haider_mehtab
اردو
6
286
619
20.1K
Hassan retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
جنرل مشرف ایک انٹرویو میں بتاتے کی ایک دفعہ نواز شریف کو ایک انتہائی سنجیدہ معاملے پر GHq میں بریفنگ دی جا رہی تھی سب دیگر اس حساس ایشو کو پن سائلنس کیساتھ سن رہے تھے اتنے میں کھانے کیلئے سینڈوچ پیش ہوئے نواز شریف نے بریفنگ کے دوران انٹرپٹ کرتے کہا یہ سینڈوچ بہت اعلی بنے ہیں اس باورچی کو وزیر اعظم ہاؤس ہونا چاہیے پرویز مشرف کا کہنا ہے نواز شریف کی اس حرکت پر اس بریفنگ کوروک دیا گیا ۔ بس اسی بات کی تکلیف اور دکھ ہے کہ کیوں مسلط کیا ان کو جبکہ آپ کو ان نالائقوں کا پتہ تھا
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey

ن لیگ جہاں بھی جاۓ، کھانے پینے سے آگے ان کی سوچ نہیں جاتی۔ نہاری لیگ۔ 😂😂 Though I, too, am a typical Lahori profound foodie !! 😍 BUT I don't view international affairs through the lens of food! PMLN can't think beyond Nehari. Tsk !! 😂😂

اردو
28
316
1.3K
73.7K
Hassan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک! عیدِ سعید جو ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے، کی خوشیاں مناتے اور رب العزت کے احسانات پر کلماتِ شکر ادا کرتے ہوئے آئیے جبر اور ظالمانہ تسلط کے شکار اپنے پیاروں سے محروم اہلِ کشمیر و فلسطین کو یاد کرتے ہوئے ان کے لئے دستِ دعا دراز کیجئے۔
اردو
2.6K
16.1K
56.7K
0
Hassan retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
ثمینہ پاشا:🔥آپ کو تین آپشنز دیئے جائیں کہ جنگ بندی کروا دیں۔عمران خان کو رہا کریں گے ، یا پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے۔ تو آپ کونسا فیصلہ کریں گے ؟ اطہر کاظمی:💥میں عمران خان کو رہا کر دوں گا وہ جنگ بھی رکوا دے گا اور اکانومی بھی بہتر کر دے گا۔
اردو
98
1.4K
6K
103.9K
Hassan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ آج کا خطبہ تو بالکل پاکستان پر فٹ آتا ہے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
64
2.3K
8.5K
66.3K
Hassan retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
یہ حقیقت نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ووٹ بھی انھیں نہیں ملے۔ مینڈیٹ ڈکیتی والوں نے ٹیکس ڈکیتی سے جہاز لئے ہیں۔
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

اردو
39
952
2.7K
32.2K
Hassan retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
جب آئی پی پیز کے معاہدے کیے جا رہے تھے اور اس میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں فریق شامل تھے، اُس وقت یہ احساس نہیں تھا کہ آگے چل کر یہ فیصلے کتنے سنگین مسائل پیدا کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن نے اس وقت بھرپور مؤقف اپنایا تھا کہ آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدے شفاف نہیں، ریٹس غیر معمولی طور پر زیادہ رکھے جا رہے ہیں، اور سوورین گارنٹیز مستقبل میں معیشت کے لیے بڑا بوجھ بن جائیں گی۔ اس کے باوجود ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے ان معاہدوں پر دستخط کیے! نجم سیٹھی۔
اردو
28
802
1.6K
35.7K
Hassan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
دور حاضر میں عمران خان جیسا اللہ پر توکل کرنے والا اور صابر انسان بہت کم ہیں، عمران خان کو 1024 دن ہوگئے ہیں قید میں، ان کی اہلیہ کو 759 دن ہوگئے ہیں، عاصم منیر کا ظلم رک نہیں رہا لیکن عمران خان بھی قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں، قاسم خان سوری
اردو
6
226
904
7.6K
Hassan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
انتخابی مہم کے دوران محترمہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے غریب گھرانوں کو 200 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ الٹا نرخ بڑھا دیے گئے ۔ تامل ناڈو بھارت کے نو منتخب وزیر اعلیٰ وجے نے 200 اور مشرقی پنجاب کے چیف منسٹر نے 600 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔ 90 فیصد گھرانے مستفید ہوں گے۔ وجے نے ہر بیوہ کے لیے 7000 ہزار روپے ماہوار وظیفے کا اعلان کیا ہے ،جو پاکستانی 21000 روپے کے برابر ہیں۔ بچیوں کی شادی پر 20 گرام سونا مفت۔ بچے کی پیدائش پہ مراعات ۔ یہ ہے جعلی اور حقیقی حکومتوں کا فرق۔ یہ ہے نوسر بازوں اور عوامی تحریکوں سے ابھرنے والوں کا فرق۔۔ ہارون الرشید @haroon_natamam خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
3
23
48
2.6K
Hassan retweetledi
WAD
WAD@ChaudharyWad·
باقی مراعات الگ ہیں ۔۔ 😢 اور ہمیں بجلی کے بلوں پر QR کوڈ سکین کرنے پر لگا دیا ہے ۔
WAD tweet media
اردو
11
512
1K
16.9K
Hassan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ملٹری اسٹیبلشمنٹ، لفافہ صحافیوں اور فارم 47 حکومت نے اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور وہ حقیقت کو جان بوجھ کر جھٹلا رہے ہیں، سائفر نا بھولیں گے نا بھولنے دیں گے، عمران خان نے ملک کی خودمختاری کی خاطر انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں مان رہے تھے وہ ملک کی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے، قاسم خان سوری
اردو
10
505
1.1K
8.1K
Hassan retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ان کے دوروں سے پاکستان کو کیا حاصل ہوا الٹا 90 فارن کمپنیاں پاکستان چھوڑ کرچلی گئی ہیں ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا عمران ریاض خان
اردو
0
35
69
567