Zubair 🇵🇰

4.9K posts

Zubair 🇵🇰

Zubair 🇵🇰

@12iijk

Silent moves, loud results 🇵🇰 No drama, just focus.

Pakistan Katılım Eylül 2023
1.9K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Zubair 🇵🇰 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ایک صاحب نے بڑا خوبصورت تبصرہ کیا کہ آبنائے حرمز تو پلِ صراط بن گئی ہے، اور ایک حافظ جی پلِ صراط سے دس لوگوں کو گزار سکتا ہے، جبکہ ہمارے حافظ جی نے دس جہاز گزار دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں پریس کانفرنس
اردو
5
39
134
2.1K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار
" شعورے " عمران خان نے یوتھیوں کو جو شعور دیا ہے وہ گالیوں کے سوا کچھ نہیں ،اس نسبت سے میں یوتھیوں کو آج ایک نیا نام دینے جارہا ہوں جس پر یوتھیوں کو بھی اعتراض نہیں ہوگا اور وہ نام ہے " شعورے" اب اس کو کوئی شورے پڑھ لے تو اس میں میری غلطی نہیں ہوگی۔
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار tweet media
اردو
16
32
93
1K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر آج میرے سب بہن بھائی اس تصویر کو وائرل کرے تا کہ اندورنی اور بیرونی دشمنوں کو آگ لگ جاۓ ♥️♥️💞💞💓💓🇵🇰🇵🇰🫡🫡
Alamgir Zeb tweet media
اردو
193
415
1.2K
12.8K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پی ٹی آئی کے باجوڑ جلسے کی حالت۔
اردو
4
25
84
1.3K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کام عروج پر ایوب میڈیکل کمپلیکس پشاور جہاں 13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت چل رہی ہیں 😀۔ @Fate_ma4
اردو
29
344
521
6K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ایک امید کی کرن یہ نظر آئی ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو پانچ ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دے گا۔ یو اے ای کے پیسے ہم شکریے کے ساتھ سود سمیت واپس کر رہے ہیں،حسن ایوب خان
اردو
60
167
730
21.8K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
خیبرپختونخواہ میں صحت کارڈ کیسے اربوں کی کرپشن کے لئے استعمال ھورھا ھے
اردو
1
43
89
1.4K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
شہباز شریف صاحب جب تک آپ ایسے وزراء کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیں گے عوام آپکی کفایت شعاری کی باتوں کو مذاق ہی سمجھیں گے
اردو
57
602
1.7K
67.6K
Zubair 🇵🇰 retweetledi
PakistanPulse
PakistanPulse@Pakpulse247·
BREAKING: Fuel supply across Pakistan remains stable with no shortages reported, despite online claims. Debate continues on pricing, while a subsidy of Rs100 per liter (up to 20 liters) is being provided to motorcyclists. Punjab has also made public transport free for one month to ease public burden. #Pakistan #FuelUpdate #Petrol #PublicRelief #Punjab #Transport #BreakingNews
English
0
3
4
135
Zubair 🇵🇰
Zubair 🇵🇰@12iijk·
افسوس ہے جو لوگ شاباش کے مستحق ہیں، انہیں ڈنڈوں سے مارا جا رہا ہے @MaryamNSharif
اردو
0
1
1
15
Zubair 🇵🇰 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اسرائیل عالمی پنڈ کا سب سے بڑا پھڈے باز غنڈہ ہے۔
اردو
37
144
886
14.2K
Zubair 🇵🇰
Zubair 🇵🇰@12iijk·
سارا پھیر نصیباں دا
اردو
0
1
1
18