Sabitlenmiş Tweet
Mir Zulfiqar
1.1K posts

Mir Zulfiqar retweetledi
Mir Zulfiqar retweetledi
Mir Zulfiqar retweetledi
Mir Zulfiqar retweetledi
Mir Zulfiqar retweetledi

@realrazidada پنجاب پہلے ہی تمام صوبوں کے وسائل،معدنیات، پانی،تیل،گئس،ٹیکس،بجلی پر قابض ہے،پنجاب کی سوچ باقی تمام صوبوں کیلۓ ایسی ہےکہ جیسے کہ انڈیا کی پاکستان کیلۓ،اگرآپ کو پانی جمع ہی کرنا ہےتوپھر ٹھٹہ سجاول بدین میں ڈیم بنائیں کس نےروکا ہے،پنجاب کا بس نہی چلتا،ورنہ سمندر کو بھی پنجاب لے آتے
Kotri, Pakistan 🇵🇰 اردو
Mir Zulfiqar retweetledi

@realrazidada راوی پر ڈیم بناؤگے؟
نہیں
ستلج پر ڈیم بناؤگے؟
نہیں
چناب پر ڈیم بناؤگے؟
نہیں
میں تے کالے باغ وچ بناساں
تو بنا کے دکھا۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
Mir Zulfiqar retweetledi

@realrazidada 8500 کیوسک کی کینال سے تین لاکھ کیوسک کا سیلاب روکنے کا تاریخ ساز منصوبہ پیش کرنے پر رضی دادا کو سلام پیش کرتے ہیں، یقینا یہ کسی کرامت سے کم نہیں ہوگا، اگر ایسا ہوجائے تو ہم رضی دادا کو کامل ولی گھوشت کردیں گے۔
اردو
Mir Zulfiqar retweetledi

@realrazidada راوی میں پانی آیا ھے جناب چالیس سالوں بعد اس کا غصہ بھی آپ کو نکالنا ھے سندہ پر ایسا ھے تو روای چناب جہلم بیاس ستلج پر ڈیم بنا لیں آپ کو کس نے روکا ھے آپ کا ھر منصوبہ صرف دریائے سندہ پر ھی کیوں ھے راوی کا پانی انڈیا روکے تو آپ کو غصہ آتا ھے مگر سندہ کا پانی روکنے کے لئے جواز
اردو
Mir Zulfiqar retweetledi

@ChairmanMQMPak ڈمپر سمیت ڈرائیور گرفتار ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج صاف بتا رہی ہے غلطی کس کی ہے۔ مگر اس کے بہانے جلاؤ گھیراؤ کرنا کوئی نئی بات نہیں، ان شرپسند بلوائیوں اور انکو کوور دینے والے اردو میڈیا کو دہائیوں سے بنگالی، سندھی، پٹھان اور دیگر بھگتتے آرہے ہیں ان پر سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے
اردو
Mir Zulfiqar retweetledi
Mir Zulfiqar retweetledi

انڈیا سے بہت سے لوگ پاکستان آئے وہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بس گئے، پشاور کوئٹہ میں بس گئے، اُردو بولنے والے زیادہ تر کراچی حیدرآباد میں بس گئے۔ کچھ بہتر حالات والوں کے علاؤہ ذیادہ تر قسم پرسی کی حالت میں تھے۔ باقی سب تو اپنے اپنے علاقوں میں رچ بس گئے، پنجابی سے آنے والے پنجاب بن گئے سندھ والے سندھی بن گئے مگر اُردو بولنے والوں کو جو زیادہ عزت دی گئی اردو کو پاکستان کی قومی زبان کا درجہ دیا گیا۔ اور یہ لوگ مہاجر قومیت بنا کر بیٹھ گئے۔ شاہ فیصل میں پنجابیوں لانڈھی میں پٹھانوں کے گھر 🏠 جلائے گئے۔الطاف حسین مہاجر قومی مومنٹ کے سرخیل بن کر مہاجر نوجوانوں کے ہاتھ میں کٹا تھما دیا، نفرت کی بتی دے دی۔ پھر نتیجہ یہی ہونا تھا جو ہوا۔ مہاجر 70 سال بعد بھی پاکستانی نہ بن سکے سندھی نہ بن سکے۔ مگر پنجاب میں بسنے والے پنجابی بن گئے۔
میٹرو کے مزے تو ملیں گے ناں
اردو

@MarviSoomro_ He has challenged the writ of government let see Govt action
English

@NoumanRizvi76 میں بھی یہ ہی کہتا ہوں کہ سب سے پہلے پاکستان اگر آفاق احمد صاحب نے یہ کیا ہے تو کچھ غلط نہیں کیا سو فیصد نہی دو سوفیصد سچا پاکستانی ہے یہ شخص۔ اصل محب بے وطن پاکستانی ہے کیوں کہ سب سے پہلے پاکستان۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤️
اردو
Mir Zulfiqar retweetledi














