Sabitlenmiş Tweet
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞
144.8K posts

𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞
@1AZMo
Alhamdulilah for Everything 🙏 Proud Kashmiri ❣️ Pakistan 🇵🇰 ساری عزّتیں، اورساری کامیابیاں، صرف اللّہ ﷻ کی طرف سے ہیں
in heart Katılım Ocak 2022
3.4K Takip Edilen4.3K Takipçiler

@Amina23553691 @sadafsheriff35 وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو

@its__shai @Zulekhalhan وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو


@TZM_Zamzama @Neena_Alli وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العزت، جوہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کےآگے پھیلنےسے ہمیشہ بچااور عزت والا کشادہ رزق عطافرما.
اے همارے مہربان رب ! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے. هر کام میں آسانیاں فرما. تنگدستی, تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما اپنا ڈر اور در نصیب فرما. ہمیشہ اچھی صحت عطا فرما .
آمین یا رب العالمین

اردو

@786NFPTI @its__shai وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو

﷽
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله تجھ سے درخواست کرتے ہیں تندرستی کی،
پاک دامنی کی،
امانت کی،
حسنِ خلق کی
اور تقدیر پر راضی رہنے کی
اے الله ہم پر رحمت کے دروازے کھول دے اور اپنے رزق کے دروازے ہمارے لیے آسان کردے‘
آمین
@AFatima_2

اردو
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweetledi

﷽
السلام علیکم ورحمت اللّٰه وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے،
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
آمين
@1Sehar_👑

اردو
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweetledi

میری زندگی کی ہر کامیابی میں تھوڑی سی میری اپنی محنت، میری مام (ا لِلَّهِ بخشے) کی دعائیں اور باقی سب کچھ میرے رب کی رحمت و کرم ھے مجھے فخر ھے کہ میں سیلف میڈ ھوں رب العزت کا کرم ھے کہ کسی کی محتاجی نہیں دی۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ❤️
میں اپنےرب کی بہت شُکر گزار کہ اُس نے مجھے حسد، خود غرضی اور لالچ سے دور رکھا ھے اور اس میں میرا اپنا کوئی کمال نہیں یہ سب میرے رب کی مہربانی ھے❤️
ھاں یہ ضرور ھے کہ میں ہمیشہ دوسروں کی خوشی میں خوش رہتی ھوں اور ہر حال میں اپنے رب کا شُکر ادا کرتی ھوں تاکہ وہ مجھے پہلے سے زیادہ عطا فرمائے۔ دوسروں کی مدد کرنے والو میں شامل رکھے اور میرا رب مجھے بھی مایوس نہیں کرتا ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ🙏🏻🕋
جہاں تک میرا تجربہ اور مشاہدہ ھے مجھے لگتا ھے کہ آجکل کے انسان کاسب سے بڑا المیہ ھے حسد، تجسس، احساس کمتری اوردوسروں کو ہر قیمت پر خود سے کمتر دکھانا۔ بس وہ اسی پر پر محنت کررہا ھے بجائے اپنے حالات اور سوچ بدلنے کے۔ اکثریت کو یہ سب منفی کام آسان لگتے ہیں
ہم بھول جاتے ہیں کہ یہ سب رب کریم کی تقسیم ھے۔
جب رب العزت خود ہر انسان کو رزق، مقام ، عزت اور زندگی کی آسائش و سہولت عطا کرتا ھے کیونکہ وہ ہر شئے کا مالک ھے ۔ جسے چاہے نواز دے ۔
تو اس تقسیم پر سوال یا حسد کیسی؟
میرا ماننا ھے کہ اگر آپ دوسروں کی خوشی میں خوش رہنے کا ظرف نہیں رکھتے تو کم از کم خاموش رہیں ۔ اس سے آپ کا اپنا بھرم رہ جائے گا، آپ رب کی ناراضگی سے بچ پائیں گے اور شاید اس طرح آپ کو شُکر ادا کرنے کی توفیق بھی مل جاتے ۔
شُکر ادا کرنے اور رب کی تقسیم پر توکل ہی اصل زندگی کی خوشی اور سکون ھے ۔ حسد اور دوسروں پر نظر رکھنی چھوڑ دیں ۔ اپنی زندگی اور حالات پر توجہ دیں اُسے بہتر بنائے رب العزت سے مدد مانگیں ۔ یہی اصل کامیابی اور اسی میں سکون ھے ❤️

اردو

@pagal_larki24 @SairaPTII وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو














