✿ Mahi Malik✿

45.5K posts

✿ Mahi Malik✿ banner
✿ Mahi Malik✿

✿ Mahi Malik✿

@1Mahi_

♥️ساکوں لوک سݙیندن سرائیکی ♥️ ♥️عشق سرائیکستان ❤️کوئی ونڄ کے آکھے میݙے دلربا کوں

Muzaffargarh, Pakistan Katılım Eylül 2021
2.5K Takip Edilen10.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
✿ Mahi Malik✿
✿ Mahi Malik✿@1Mahi_·
It is proud to be a Saraiki, and speaking sweetest language of Pakistan❤️😘😘
English
20
8
62
5.2K
Sardar Billu Pitafi
Sardar Billu Pitafi@MUHAMMA36667428·
جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو مائیں باغی پیدا کرتیں ہیں ✌️ #باغی #میرا_سرائیکی_وسیب
اردو
3
5
10
1.1K
✿ Mahi Malik✿ retweetledi
صائمہ یٰسین
صائمہ یٰسین@SaimaYaseen20·
سرائیکی دی مثال ہے: ٹکے دی کتی چھ آنے گھلائی" 40 روپے دا سامان اوندے واسطے 100 روپے دا بیگ ول بیگ دے اتے 2 ٹکے دی شہرت دی بھکی دی تصویر 😐 #SaraikiLivesMatters
Mauz Arain Saraiki@MauzArain

تخت لہور کا سرائیکی قوم کے ساتھ مزاق جاری ۔ #SaraikiWasaibUnderWater #SaveWasaib #JusticeforAll #SaveAliPur #SaveJalalpur

اردو
0
2
9
361
✿ Mahi Malik✿ retweetledi
Mauz Arain Saraiki
Mauz Arain Saraiki@MauzArain·
جنوبی پنجاب ڈوبا ہوا ہے گاؤں کے گاؤں پانی میں گھر چکے ہیں، لوگ چھتوں پر محصور ہیں، بچے بھوک سے نڈھال ہیں۔ خدارا! فوری ریسکیو اور امداد کی ضرورت ہے! #SaraikiWasaibUnderWater #SaveWasaib #JusticeforAll #SaveAliPur
اردو
0
4
4
252
✿ Mahi Malik✿ retweetledi
Ghazanfar Abbas
Ghazanfar Abbas@ghazanfarabbass·
ملتان میں دریائے چناب میں ہیڈ محمد والا اورشیرشاہ پل کےمقام پرپانی کی سطح بتدریج کم ہورہی ہے ۔ تاہم ملتان کی دوتحصیلوں جلالپورپیروالہ اورشجاع آباد میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جلالپورپیروالہ میں بھی پانی کی سطح توکم ہوئی ہے لیکن بڑے پیمانے پرمتاثرین مدد کے منتظرہیں اورہرطرف تباہی ہے دریائے چناب میں بڑے سیلابی ریلے کی جنوبی پنجاب میں تباہ کاریاں جاری ہیں ، ملتان کی تحصیل جلالپورپیروالہ ، شجاع آباد ، مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورسمیت درجنوں چھوٹے بڑے مواضعات پانی کی لپیٹ میں ہیں تحصیل علی پورکے قریب دریائے چناب میں ہیڈپنجند کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل کمی ہو رہی ہے پانی کی آمد و اخراج 5 لاکھ 75 ہزار 195 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے سو سے زائد مواضعات ذیرآب اگئے ہیں۔۔ علی پور شہر ڈوبنے سے بچ گیا ہے ۔۔ ڑھی شہر ۔چوکی گبول۔سیت پور خیر پورسادات خانگڑھ دوئمہ۔سلطان پور شدید متاثر ہوئے ہیں ۔۔ دریائے راوی ہیڈ سدھنائی کے مقام پانی سطح میں کمی جاری اس وقت پانی کی آمد و اخراج 50 ہزار کیوسک ریکارڈ کی جا رہی ہے، پانی کی سطح میں کمی تو جاری ہے تاہم دوسری جانب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی ابھی بھی بری طرح متاثر ہے، آبادیوں اور فصلوں میں پانی ابھی موجود ہے جس سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی ابھی تک اپنوں گھروں تک واپس ناممکن دکھائی دے رہی ہے بہاولپور کے قریب علاقے فتو والی گوٹھ غنی سمہ سٹھ روڈ مکمل طور پر ستلج کے سیلابی پانی میں ڈوب چکی ہے سینکڑوں متاثریں بچے بزرگ خواتین سمیت بے یار و مدد گار کھلے آسمان اور رلیف کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اوچشریف کے قریب پانچ دریاؤں کے سنگم جنوبی پنجاب کے آخری بیراج ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے، مزید آبادیوں کوبچانے کیلئے شگاف کرنے کے 2پوائنٹ بنائے گئے ہیں راجن پورمیں ہیڈ پنجند کا سیلابی ریلا دریائے سندھ کوٹ مٹھن کے مقام میں شامل ہورہا ہے جس کی وجہ سے اس وقت اونچے درجے کا سیلاب ہے،شکیل انجم کی رپورٹ
اردو
0
3
6
345
✿ Mahi Malik✿ retweetledi
✿ Mahi Malik✿
✿ Mahi Malik✿@1Mahi_·
تُم پرندے کا دُکھ نہیں سمجھے پیڑ پر گھونسلہ نہیں ,گھر تھا سید فاخر رضوی #savealipur @Flood2025
✿ Mahi Malik✿ tweet media
اردو
0
8
6
233
✿ Mahi Malik✿
✿ Mahi Malik✿@1Mahi_·
امدادی ٹیمیں متوجہ ہوں ۔ بہادر پور میں گڑ والے کڑاہ میں بیٹھے پانی میں دو لوگ پھنسے ہوئے ہیں ۔ جہاں کوئی ریسکیو کشتی ابھی تک نہیں پہنچی ۔جلد سے جلد ریسکیو کیا جائے پلیز ۔ رابطہ نمبر 03287657166 #jalalpurpirwala #bahadurpurjanobi #bastisawa
اردو
1
2
4
135
✿ Mahi Malik✿ retweetledi
Ghazanfar Abbas
Ghazanfar Abbas@ghazanfarabbass·
سیالکوٹ: ھیڈ مرالہ روڈ پر واقع پرانا بہلول میں دس افراد اپنے گھر کی چھت پر دو دن سے بے یارو مدد گار،،دو دن سے کھانے پینے کو کچھ بھی میسر نہیں، محصور اہل خانہ
اردو
6
117
196
14.5K
سرائیکی بیٹھک
سرائیکی بیٹھک@Saraikstan·
لہذ اسے لوگ سیریس لیں ۔۔مظفر گڑھ ، خانگڑھ ، روہیلانوالی ، شہر سلطان ، شجاع آباد ، جلال پور پیر والا، علی پور، شہر سلطان۔ اوچ شریف ،ملتان ، چاچڑاں شریف ، کوٹ مٹھن ، راجن پور شدید سیلاب کی زد میں آنے والے ہیں۔۔اوچ شریف ، بہاولپور ، احمد پور کو شدید خطرہ لاحق ہے💔
سرائیکی بیٹھک@Saraikstan

ضلع روجھان، راجن پور اور رحیم یار خان۔ مظفر گڑھ۔ملتان کے کچے کے علاقوں میں بہت سے قیمتی جانور، ٹریکٹر م، زرعی آلات موجود ہیں وہ بروقت اپنی قیمتی اشیاء محفوظ مقامات پر منتقل کردیں بہت بڑا سیلابی ریلا متوقع ⚠️

اردو
1
4
7
239
✿ Mahi Malik✿
✿ Mahi Malik✿@1Mahi_·
ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے! 🪻
✿ Mahi Malik✿ tweet media
اردو
1
2
14
326