am2de

35.9K posts

am2de banner
am2de

am2de

@am2de

فالو کریں ، فالو بیک ملے گا

London, United Kingdom Katılım Kasım 2011
357 Takip Edilen725 Takipçiler
am2de retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
بریکنگ نیوز🚨: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صدر ٹرمپ سے کہا کہ ایران پر حملے جاری رکھو۔۔۔!! نیویارک ٹائمز کی رپورٹ!
The Power Of PTI tweet media
اردو
95
671
1.4K
17.2K
am2de retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بشری بی بی نے ایک بار کہا تھا کہ باجوہ نے ایک بات بتائی کہ محمد بن سلمان نے یہ کہا کہ یہ تم کس کو اٹھا کے لے ائے ہو ہم یہاں سے شریعت ختم کر رہے ہیں اور یہ کیا جوتوں کے بغیر ہماری سرزمین پہ چل رہا ہے اب سمجھ ایا کہ وہ حقیقتا بات سچ تھی۔
Sara Mir tweet media
اردو
185
3.3K
10K
140.4K
am2de retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
1965 کی جنگ: ایران نے پاکستانی فوج کیلئے 50 ہزار بیرل پٹرول تحفے میں دیا تھا، نرسیں اور طبی سامان بھیجا جنگ کے بعد امریکہ کی پابندیوں کے باوجود ایران نے 90 عدد F-86 Sabre جیٹ طیارے، میزائل، توپ خانہ اور گولہ بارود مغربی جرمنی سے خرید کر پاکستان پہنچائے 1971 کی جنگ : 12 ہیلی کاپٹر اور دیگر فوجی سامان (توپ خانہ، اسپیئر پارٹس) مدد کے طور پر دیے تیل مفت اور بعد میں سستے داموں فراہم کیا اور اقوام متحدہ میں سفارتی سطح پر پاکستان کی مکمل بھرپور حمایت کی تھی (سورس @grok ) @ASNsharif
پری زاد tweet media
اردو
114
770
2.8K
114K
am2de
am2de@am2de·
@summandar01 اس پوسٹ میں لکھی گئی بات درست نہیں ہے — یہ مکمل طور پر جھوٹی اور fabricated ہے
اردو
1
0
0
380
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
ایران کے سپریم لیڈر رہبرِ معظم سید مجتبیٰ خامنائی کا ایک اور دھماکہ خیز بیان دنیا بھر میں ہلچل مچا گیا! رہبرِ معظم سید مجتبیٰ خامنائی نے دو ٹوک انداز میں کہا: "میں پوری دنیا کا تیل بند کرنے کی طاقت رکھتا ہوں… مگر پاکستان اس سے مستثنیٰ ہے!" انہوں نے مزید کہا: "پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جو اسلامی دنیا کو بحران سے نکال سکتا ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے اور ہم اسے کبھی نہیں بھول سکتے۔" افغانستان کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا: "انڈیا کے پیچھے لگ کر پاکستان سے دشمنی مت مول لو… کیونکہ اس کا نقصان افغانستان کو ہی اٹھانا پڑے گا!" آخر میں انہوں نے تمام اسلامی ممالک کو پیغام دیا: "وقت آگیا ہے کہ سب پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں!"
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
52
240
892
39.5K
am2de retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 اب عمران خان کے کیسز سننے پڑیں گے ، اس کو رہا کرنا ہوگا ، تماشہ بہت ہوگیا ، ہم آپ کو الٹی میٹم دیتے ہیں ۔انصاف نہیں کر سکتے تو کرسیاں چھوڑ دو #ShameOnJudges
اردو
61
4.3K
10.4K
66.3K
am2de
am2de@am2de·
@siasatpk لگژری جہازوں اور کاروں کی خریداری سے تو لگ رہا ہے کہ دنیا کا سب سے امیر ملک ہے ۔
اردو
0
0
1
6
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"پاکستان کی معیشت ایسی ہے کہ اگر دوست ممالک مدد نہ کریں، صرف اپنے قرض ہی واپس مانگ لیں تو پاکستان اپریل سے پہلے ہی ڈیفالٹ ہوجائے گا۔ پاکستان جیسی معیشت والے ملکوں کو ہر حال میں دوست ممالک کےساتھ مل کر چلنا ہوگا کیونکہ ہمارے پاس ایسا کچھ نہیں جسے دنیا لازمی لے۔ جیسے ایران کے پاس تیل اور گیس ہے۔ اس سے ممالک چوری چھپے بھی لیتے رہے۔ پاکستان اگر ڈیفالٹ ہوا تو ملک پتھروں کے دور میں چلا جائے گا"۔عامر خاکوانی کا تبصرہ @ahkhakwani سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
35
45
165
11.4K
am2de retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
عمران خان کو ایک دفعہ پھر رات کے اندھیرے میں پمز ہسپتال لایا گیا تیسرا انجیکشن لگا دیا گیا
اردو
79
1.7K
6.3K
77K
am2de retweetledi
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
🚨 امریکہ کی میرین کور کے سابق انٹیلی جنس افسر سکاٹ رٹر کا شعلہ باریان بیان: "اگر میں ایرانی ہوتا تو ابھی کے ابھی اسرائیل کی تمام ڈی سیلینیشن پلانٹس کو تباہ کر دیتا، پانی کا رخ موڑ دیتا، جان لیوا مار لگاتا۔ اسرائیل کو ابھی ختم کر دو۔ بس ختم کر دو۔ مٹا دو۔ تاریخ بنا دو۔ اسرائیل کو وجود میں رہنے کا حق نہیں۔ یہ زمین پر اصلی کینسر ہے!" بے باک۔ بے خوف۔ بلا روک ٹوک۔ ایک سابق امریکی انسپکٹر نے اب کھل کر دنیا کو بتا دیا کہ اسرائیل کی بقا ہی خطے اور دنیا کے لیے زہر ہے، اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہیے۔ یہ الفاظ جنگ کی آگ میں تیل کی طرح ہیں۔ کیا یہ وہ لمحہ ہے جب سب کچھ بدل جائے گا؟
اردو
10
1.1K
2.1K
63.9K
am2de retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کل میری اپنے والد سے بات ہوئی۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں یہ پیغام پہنچاؤں، "اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم بار بار عدلیہ کے پاس گئے ہیں، لیکن انہوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لیے اپنی روح بیچ دی ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری کا سودا کر لیا ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری بیوی کو نشانہ بناتے ہیں۔ وہ بشریٰ بی بی کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں، صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے۔ وہ دن کے 24 گھنٹے تنہائی میں رہتی ہیں، سوائے ہفتے میں صرف 30 منٹ میرے ساتھ ملاقات کے، اور وہ بھی اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانا ناجائز ہے، اور ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، انہیں خود پر شرم آنی چاہیے۔" ، قاسم خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
36
2.7K
5.3K
32.9K
am2de retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسد طور کا خوفناک خوفناک انکشاف 🚨 امریکہ پاکستان سے ایران کے خلاف اڈے مانگ رہا ہے! بلوچستان میں اڈے دی جائے تاکہ یہاں سے ایران کو ٹارگٹ کیا جائے!
اردو
138
1.8K
4.8K
97.2K
am2de retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
یہ ایران کی صورتحال ہے امریکہ و اسرائیل شہری آبادیوں کو نقصان پہنچا کر کہتا ہے کہ ہم صرف فوجی تبصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں، وکٹم کارڈ پلے کرنے والوں کے اپنے حالات دیکھیں کہ ایران کے شہریوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
اردو
1
141
339
2.4K
am2de retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
لاہور میں 25 سال کے نوجوان سلیم خان کو گھر سے اغوء کیا گیا۔میں نے رٹ فائل کی۔ پیکا ایکٹ کی FIR درج کردی گئی۔ جوڈیشل ہے، رات 1 بجے کال آئی کی سلیم خان کی بیوی ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگئی ہے، دو سال کا بچہ رہ گیا۔تحریک انصاف پر قیامت جاری ہے۔ پرویز اقبال ایڈووکیٹ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @MalikUmvi
Siasat.pk tweet media
اردو
8
1.6K
3.1K
25.1K
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
افسوس ناک اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء جاوید عرف آؤٹ لوفرہ کو قتل کر دیا گیا پشتو کے مشہور ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کو اسکے اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی
اردو
80
238
1.1K
332.1K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سعودی عرب میں ستائیس لاکھ پاکستانی مقیم ہیں جو 7.4 بلین ڈالر پاکستان میں اپنے خاندان والوں کو بھجواتے ہیں امارات میں بیس لاکھ پاکستانی مقیم ہیں جو 5.4 بلین ڈالر پاکستان میں اپنے خاندان والوں کو بھجواتے ہیں ایران نے ہمیں کرونا دیا “ BLA کے ٹھکانے دئیے “ میزائل پھینکے “ پاراچنار سکردو کی قتل و غارت دی “ موسادی پراکسی ایجنٹ دئیے “ ایران یا اس کے حمایتی ان 47 لاکھ لوگوں کے خاندانوں کو یہ رقم پہنچا سکتے ہیں تو بتائیں پھر اچھا یوں کر لیتے کہ صدیق جان یا کانڑا راجے جیسا پلید کسی دس خاندانوں کی کفالت کا ذمہ لے سکتا ہے ؟ پاکستان کا پاکستانی صرف پاکستان کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور جہاں سے ان کا مفاد ہے اُس کے ساتھ کھڑا ہے باقی اُمّہ چُمہ چورن سے پیٹ نہیں بھرتے صاحب
اردو
169
434
1.4K
101.6K
am2de
am2de@am2de·
دنیا اس وقت دجالی نظام کے شکنجے میں ہے
am2de tweet media
اردو
0
0
0
4
am2de retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
کام شدید خراب ھو گیا ھے کل اسرائیل نے ایران کے ایٹمی مرکز پر حملہ کیا تھا آج ایران نے اسرائیل کے ایٹمی تنصیبات کے مرکز پر حملہ کر دیا ھے ایران نے اسرائیل کے دیمونا ایٹمی مرکز والے علاقے پر میزائلوں اور کلسٹر بموں سے حملہ کیا ھے میزائل ہٹ کیا ھے فی الحال کسی ایٹمی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کی خبر نہیں اسرائیل آج ایران پر قیامت ڈھا دے گا 💔
اردو
9
135
792
89.3K
am2de retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 تل ابیب میں ایک اپارٹمنٹ میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کے زریعے میزائیل حملے کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ایران واقعی بازی لے گیا۔
اردو
0
64
486
90.2K
am2de retweetledi
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
افواج پاکستان کے 8 لاکھ فوجیوں میں سے 3 لاکھ فوجی شیعہ ہیں تم نے ان 3 لاکھ فوجیوں کی توہین کی ہے ان سے معافی مانگ لو امامیہ عیدگاہ سکردو میں عیدالفطر کی نماز کے خطبے سے علامہ شیخ جواد کا خطاب #jafariaTv #TumIsraelJao
اردو
273
3.5K
11.9K
204.7K