Sabitlenmiş Tweet
Ahmed Sahib
340K posts

Ahmed Sahib
@1SamPk
پاکستانی پنجابی الشیخ عزت کریں عزت کروائیں شکریہ
US Of Chicho Ki Malian Katılım Mayıs 2012
272 Takip Edilen18.3K Takipçiler
Ahmed Sahib retweetledi

کراچی اور تونسہ میں استعمال شدہ سرنجز کے مبینہ دوبارہ استعمال سے متعلق تھرسڈے ٹائمز کے سوال پر ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد عثمان نے ڈرگ انسپیکٹرز اور ہیلتھ کیئر کمیشن کو نگرانی کا ذمہ دار قرار دیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہاسپٹلز میں سرنجز کی چیکنگ اور سپلائی کی نگرانی ڈرگ انسپیکٹرز کی ذمہ داری ہے۔
اردو
Ahmed Sahib retweetledi

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "منشیات سے پاک پنجاب" وژن کے تحت پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اور انٹیلیجنس بیورو کی مشترکہ کارروائی میں بین الصوبائی آئس اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا گیا۔
مرکزی سرغنہ سمیت چار ملزمان کی گرفتاری، بھاری مقدار میں آئس کی برآمدگی اور سپلائی چین کے خاتمے سے تعلیمی اداروں اور نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ بنانے کے عزم کو مزید تقویت ملی۔


اردو
Ahmed Sahib retweetledi

@1SamPk She came late as mery papa dair sy uthty hain, and then a k us ny breakfast karna hota, phir usy nend any lagti and us ny building ka aik round laina hota, then wo Jb system pe beth jaye to she said k bht kam hai , main soch rai hn k field change kar k admin main a jaon🙄 sakoon
English

Same here الحمدللّٰہ 💞
Faisal Iqbal@RaoAdvocate
فٹبال کا ورلڈکپ ختم ہوگیا اور ایک میچ بھی نہ دیکھ سکا
Ahmed Sahib retweetledi

لاہوری گینڈا جس کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے پتہ اسے فٹبال کی بیسکس کا نہیں لیکن ہر وقت میسی کا کھبہ بن کر لٹک رہا ہے اور دوسروں کو طعنے دے رہا ہوتا ہے جس طرح تم میسی کے کھبے ہو اسی طرح دوسروں کو بھی رائیٹ ہے کہ وہ رونالڈو یمال یا کسی بھی کھلاڑی کے سجے ہو سکتے ہیں اور دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنا سکتے ہیں لیکن لاہوری گینڈا اپنے آپ کو ہر چیز پر اتھارٹی مان کر دوسروں کو تنقید کا حق دینا نہیں چاہتا یدی کا لاہوری گینڈے کو شاید فٹبال کی ABC بھی نہیں آتی، مگر ہر وقت میسی کا سب سے بڑا وکیل بنا پھرتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ خود تو میسی کا پرستار ہونا اپنا حق سمجھتا ہے، لیکن اگر کوئی رونالڈو کسی اور کھلاڑی کو سپورٹ کرے تو اسے طعنوں اور تنقید کا نشانہ بناتا ہے۔ بھائی، جس طرح تمہیں اپنی پسند کا حق ہے، اسی طرح دوسروں کو بھی اپنی رائے اور پسند کا پورا حق ہے۔ فٹبال کسی ایک شخص کی جاگیر نہیں
اردو

@thursday_times صرف کینسر نہیں تمام ادویات کی قیمتوں پر مؤثر کنٹرول ہونا چاہیے
اردو
Ahmed Sahib retweetledi

چیئرپرسن ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن محمد عثمان نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں پر مؤثر کنٹرول نہیں رہا۔
اُنہوں نے کہا کہ اِس معاملہ پر وفاقی و صوبائی سطح پر متعدد حکام سے رابطہ کیا گیا تاہم خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں بھی یہ معاملہ اُٹھایا گیا جہاں، اُن کے مطابق، لائف سیونگ ادویات کی ڈی کنٹرول پالیسی پر بھی بات ہوئی۔
محمد عثمان کے مطابق فی الحال قیمتوں کے کنٹرول کے دائرے میں آنے والی بعض ادویات بنیادی صحت کی سہولیات سے متعلق ہیں، جبکہ کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کے حوالہ سے مؤثر ریگولیٹری اقدامات کی ضرورت ہے۔
اردو
Ahmed Sahib retweetledi

لکھ لیں سندھیوں کو کراچی میں ایڈجسٹ کرنے کے لیے یہ پراجیکٹ بنایا گیا ، ماشاء اللہ ایسا پراجیکٹ ہے جس میں ہلکا سا سر پھٹنے والا مریض بھی ہسپتال پہنچتے پہنچتے عالم ارواح پہنچ جائے گا
Ahmad Nawaz Kamyana@WhoAhmadRajput
کراچی میں سائیکل ایمبولینس سروس کا افتتاح😂 ظالمو غریب کے لیے موٹرسائیکلز بھی نہیں تمہارے پاس! اب کوئی جیالا یہ فلسفہ نہ بگھارے کہ تنگ گلیوں میں جانے کے لیے ہے، کہ ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں سائیکل جا سکے اور موٹر بائیک نہ جا سکے۔
اردو

@SabirMehmood26 ہونا تو ایسے ہی چاہیےلیکن پتہ نہیں مولانا کس کی باتوں میں آئے ہوئے
اردو
Ahmed Sahib retweetledi

مولانا فضل الرحمن کو چاہیے کہ ایسے بیانات دینے سے گریز کریں جو قومی سلامتی جیسے حساس معاملات کو مزید متنازع بنائیں۔اگر پاکستان کی سرزمین پر سرحد پار سے آ کر مساجد مدارس بازاروں یا شہری آبادی کو نشانہ بنایا جائے تو ریاست اور سیکیورٹی فورسز کا فرض ہے کہ وہ دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کریں اور ملک کا دفاع یقینی بنائیں۔
اختلاف رائے ہر شہری اور سیاستدان کا حق ہے، لیکن قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور شہداء کے احترام جیسے معاملات پر ذمہ داری، احتیاط اور توازن کا مظاہرہ کرنا ہی قومی مفاد کے لئے بہت ضروری ہے۔
اردو
Ahmed Sahib retweetledi
Ahmed Sahib retweetledi



