SID
55.4K posts

SID
@SIDPOV1
Grounded in faith. Drawn to stories, light, and honest moments


فراڈ الرٹ صدام نامی شہری کے مطابق ٹویٹر پر موجود چوہدری سجاد نامی شہری نے جرمنی کی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اس سے 18 لاکھ روپے لیے.رقم چوہدری سجاد کی اہلیہ کے اکاونٹس میں منتقل کی گئی،صدام کے مطابق یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اپلائی تک نہیں کیا گیا۔چوہدری سجاد کی اس کمپنی BFCمیں گلباز مشتاق نامی شہری بھی پارٹنر ہے جس نے معاہدہ کیا کہ وہ رقم واپس کرے جس کا چیک بھی دیا گیا مگر معاہدے کی تاریخ گزر گئی اور چیک باونس ہوگیا،شہری کے مطابق مطابق اس نے مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ فیصل ٹاون لاہور میں درخواست بھی جمع کروادی ہے۔





چونکہ آپ بات "باپ" تک لے گئے تو لیجیئے بھائی میں نے آپ کے جھوٹ بولنے کا بھی ثبوت دے دیا👇 میں آپ کے ایک باپ کے ہونے پر شک نہیں کروں گا مگر ثابت کیجیئے کہ گالی دی گئی؛ ثابت کرنے کے طریقے بھی ویڈیو میں بتا دیئے ہیں؛ اگر ثابت نہ کرسکے تو براہ مہربانی آج سے خود کو "جواد دا منڈا" کہنے کی اجازت دیجیئے : شکریہ 👇







