Vqas

32.9K posts

Vqas banner
Vqas

Vqas

@1Vqas

Perfectly imperfect

Rawalpindi Katılım Aralık 2020
1.3K Takip Edilen8.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Vqas
Vqas@1Vqas·
#قومی_زبان ہمارے جب نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم ادھرٹھہرو، ادھر ٹھہرو، جدھر جاو ، اجازت ہے۔ Hamary jab nahi ho tum, raho jiskay hamay kya gham Idhar tehro, odhar tehro, jidhar jao, ijazat hy. Ijazat hy.
1
9
9
901
Vqas
Vqas@1Vqas·
@osinit_4 بس سر لوگ یہاں فیم کے لئے کچھ بھی کرسکتے گڈ جاب
اردو
0
0
1
4
پروفیسر 🕵️
فیک نیوز الرٹ 🚨🚨 اس خبر کو شئیر کیا جارہا کہ یہ فلسطینی قیدی اسرائیل میں ہیں حقیقت: یہ ہالووین (Halloween) ایک مغربی تہوار ہے جو ہر سال 31 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اسکو وڈیو ہے اوریجنل وڈیو دیکھنے کے لیے لنک موجود ہے youtu.be/EKZhoJcA1uE?si…
YouTube video
YouTube
پروفیسر 🕵️ tweet mediaپروفیسر 🕵️ tweet media
اردو
3
1
15
357
Vqas
Vqas@1Vqas·
@osinit_4 مطلب جو امریکی پاکستانی کھل کر ایران کو سپورٹ اور امریکہ کو شیطان بول رہے تھے انکے لئے میٹھی کھیر تیار ہونے والی ہے
اردو
0
0
1
16
پروفیسر 🕵️
مارکو روبیو کی یہ پوسٹ امریکہ میں رہنے میرے پاکستانی بھائیوں کے لیے اہم ہے آپ امریکہ میں رہتے ہوئے ایران کی کھل کر سپورٹ یا امریکی اسرائیلی مخالفت کرتے ہیں تو اس پوسٹ کے آخری پیراگراف میں پالیسی بتائی گئی ہے اسکے لیے تیار رہیں جنگ شروع ہوتے ہی میں نے وارننگ دی تھی یاد ہے یا نہیں
پروفیسر 🕵️ tweet media
اردو
3
3
31
789
Vqas
Vqas@1Vqas·
آج پھر چائے پیتے ہوئے وہ یاد آیا آج پھر چائے میں پتی ڈالنے کی تیاری کردی میں نے #قومی_زبان
Vqas tweet media
اردو
0
2
3
67
Vqas
Vqas@1Vqas·
To whom it may concern #قومی_زبان
Vqas tweet media
English
0
2
0
50
Vqas
Vqas@1Vqas·
اگر اونچی جگہ پر ہی تعلق بنانے کا شوق ہے۔ تو عرش کا مالک سب سے اونچی جگہ پر ہے۔ #قومی_زبان
اردو
0
3
0
42
Vqas
Vqas@1Vqas·
صفائیاں دینا مجھے زہر لگتا ہے۔۔ اپنے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللہ کیجئے #قومی_زبان
اردو
0
9
8
142
Vqas
Vqas@1Vqas·
Tamam umat e muslimaa ko Eid Mubarak ❤️🫶
Vqas tweet media
Eesti
1
0
3
71
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
السلام علیکم تھانے کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں آیا ایف آئی آر درج ہو جانے کے بعد کر کیا عملدرآمد نہیں ہوتا شہری یونہی پریشان رہیں گے پلیز توجہ درکار ہے امید بندھائی تھی تو ۔۔۔۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell @SaimaFarooq آپکی توجہ درکار ہے امید بر آنے کی کوئی امید ہے کہ یونہی انتظار رہیگا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اردو
1
1
1
11
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ درخواست ہے کہ یہ مشکل وقت آن پڑا ہے راہ کی صورت صرف آپ ہیں آپکی مدد کی ضرورت ہے 🚨🚨🚨 @highlight کل دن سہ پہر 3:22 بجے، بینک روڈ صدر کینٹ گھکڑ پلازہ کے بالمقابل فائن شوز کی پہلی منزل یہ بندہ جو ویڈیو میں موجود ہے اسنے بڑی مہارت کے ساتھ دونوں شاپرز چوری کیئے جس میں 45 ہزار کا سامان وائلٹ ، ڈیبیٹ کارڈ ، کریڈٹ کارڈ کے ساتھ موجود تھے سی سی ٹی وی کی وڈیو میں نظر آ رہا ہے یہ بندہ اپنی فیملی کے ساتھ آیا وہیں اسنے دونوں شاپرز اٹھائے کیمرہ ریکارڈنگ میں اسکی صاف تصویر یا ویڈیو شامل ہے۔ اسکی ایف آئی آر بھی کل شام کو درج ہوگی ہے اپیل ہے اسکو گرفتار کر کے سامان برآمد کروایا جائے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
11
59
116
17.3K
Vqas
Vqas@1Vqas·
محبت میں غلط فہمی اگر الزام تک پہنچے کسے معلوم کس کا نام کس کے نام تک پہنچے #قومی_زبان
Vqas tweet media
اردو
0
2
0
55
Vqas
Vqas@1Vqas·
پہلے میں مشکل میں تھا اب مشکلیں مشکل میں ہیں کیسا بدلہ ہے نظام یا علی ع کہنے کے بعد #قومی_زبان
Vqas tweet media
اردو
0
3
0
53
Vqas
Vqas@1Vqas·
تیری یاد دے قرضے لہندے نہیں اساں عید دا جوڑا کی لینا #قومی_زبان
اردو
0
7
4
66
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
جانے سے قبل مسلم کارڈ کھیل کرگیا علی لاریجانی سپریم نیشنل کونسل ایران کے سربراہ علی لاریجانی خبروں کے مطابق دنیا چھوڑ چکے ہیں لیکن جانے سے قبل مسلمان کارڈ کھیل کرگیا کہ ہمارا ساتھ کسی مسلم ملک نے نہیں دیا وغیرہ وغیرہ علی لاریجانی کے امریکہ سے تعلق کے بارے میں چند باتیں شئیر کرتے ہیں لاریجانی کی اک بیٹی امریکہ میں مقیم ہے، جہاں جامعہ ایموری میں باحث کی حیثیت سے کام کررہی ہے جب جنگ شروع ہوئی تو اسے جامعہ اور امریکہ سے نکالنے کے مطالبے شروع ہوگیے، اس کے بچاؤ میں جامعہ ایموری کی لائبریری کے پاس احتجاج ہوا دلچسپ یہ ہے کہ اس کی حمایت کس نے کی آپ جانتے ہیں ؟ امریکی سکیورٹی ادارے نے اس کی بیٹی کی حمایت کی، امریکہ نے ایران کے متعدد بڑے رہنماؤں کو ماضی میں پناہ دی اور آج بھی دے رہا ہے ایران اک طرف امریکہ کو اپنا دشمن گردانتا ہے، اور دوسری طرف امریکہ اس کے رہنماؤں کی فیملی کی حمایت کرتا اور تحفظ دیتا ہے اک مشہور اردو محاورہ ہے ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ، دکھانے کے اور
Ruthless ZQ tweet mediaRuthless ZQ tweet media
اردو
44
14
163
38.9K
Vqas
Vqas@1Vqas·
Become nothing, And he'll turn you into everything . 🌸 Rumi
Vqas tweet media
English
0
0
0
50
Vqas
Vqas@1Vqas·
سر طور ھو سر حشر ھو ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی ! #قومی_زبان
Vqas tweet media
اردو
0
5
5
56
Vqas
Vqas@1Vqas·
@S_Rehman1o ویڈیو میں پہلے لڑکی نے ہجوم اور اپنا لڑکی ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا جو نہایت افسوس کا مقام ہے۔ ویڈیو میں بظاہر لڑکے کی غلطی نہیں نظر آرہئ۔
اردو
0
0
0
9
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
نیتن یاہو کی موت کی افواہ اب خبر بنتی جا رہی ہے، جارج گیلووے نے بھی اس تھیوری پر بات کی ہے اور اُسکے کمنٹس میں انٹرنیشنل آرا “دال میں کچھ کالا ہے” کو ظاہر کر رہی ہیں اے آئ کی مدد سے کتنا عرصہ نیتن یاہو کو زندہ رکھا جا سکتا ہے؟ کبھی 6 اُنگلیاں پکڑی جائیں گی اور کبھی جین ذی کوئ اور غلطی پکڑ لے گی،
Ahmad Jawad tweet media
اردو
13
272
1.1K
38K
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
پیٹرول بچانے کیلئے پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل پر دفتر آرہے ہیں اور اُنکی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی اُنکے ساتھ ساتھ چل رہی ہے
اردو
42
168
594
20.7K
Narendra Modi
Narendra Modi@narendramodi·
Had a conversation with Iranian President, Dr. Masoud Pezeshkian, to discuss the serious situation in the region. Expressed deep concern over the escalation of tensions and the loss of civilian lives as well as damage to civilian infrastructure. The safety and security of Indian nationals, along with the need for unhindered transit of goods and energy, remain India’s top priorities. Reiterated India’s commitment to peace and stability and urged for dialogue and diplomacy. @drpezeshkian
English
12.7K
10.6K
87.3K
36.5M
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾
My Great visionary Leader ❤️ Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto’s memorable interview given to ITN on 4 April 1984.
English
8
98
255
7K