Zainab Qureshi
74.5K posts

Zainab Qureshi
@xee_que
Deputy Information Secretary PPP Rawalpindi Division | A writer diving deep into Political History, Pakistan’s Political Arena & Global Affairs.



Who made this Uneducated, uncouth man famous? Who made him MNA? Name that person and party ?


Green Buses arriving in Muzaffarabad, AJK. Alhamdolillah 💚

بینظیر بھٹو کی شہادت کے روز کی لائیو کوریج کو یاد کرتے ہوئے پی ٹی وی کی سابقہ ڈائریکٹر نیوز اور کرنٹ افیئرز شازیہ سکندر آبدیدہ ہوگئیں #ppp @ShaziaMarri_PPP

Dharmendra Pradhan's resignation is a reminder that when youth unite, they can shake the corridors of power. Meanwhile, in our part of the world, youth are mobilised only during political campaigns, yet sidelined when it’s time to sit at the decision making table.


India's youth are battling exam paper leaks & frustration. Pakistan is investing in its young generation through innovation, entrepreneurship, skills development, and emerging technologies under PM @CMShehbaz Our youth are our greatest strength. #IndusRASExpo2026

پنجاب حکومت ۔۔۔ شرم کرو، حیا کرو @ghuman_ar احمد گھمن کو رہا کرو۔ @MaryamNSharif ، @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP



پیپلزپارٹی کا مینار پاکستان میں جلسے کا معاملہ، پیپلز پارٹی لاہور کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری احمد گھمن اور آفس سیکریٹری عاطف کھوکھر کو پنجاب پولیس نے مینار پاکستان سے گرفتار کیا دونوں جیالوں کو لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کیا جس کے نتیجے میں ہاتھ زخمی ہوگئے @BBhuttoZardari

آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے 9 فتح پور تھکیالہ کے دورے کے دوران وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ خان اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) کے کارکن ملک عاشق پرویز مرحوم کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

پنجاب انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کا مینار پاکستان کا جلسہ روکنے کا فیصلہ کر لیا۔ تمام ورکرز مینار پاکستان پہنچیں -پنجاب حکومت نے ہمارے ورکرز کنونشن کو روکنے کے لیے مینارِ پاکستان کا راستہ محدود کر دیا ہے، جبکہ کرسیاں اور دیگر سامان لے جانے والے ٹرک بھی روک دیے گئے ہیں۔ اس کے باوجود ہم پرامن انداز میں اپنا ورکرز کنونشن ہر صورت منعقد کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ امید ہے کہ جمہوری روایات کا احترام کرتے ہوئے اس مسئلے کا فوری اور منصفانہ حل نکالا جائے گا







