𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑

98.7K posts

𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑 banner
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑

𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑

@1arshd

Silent Prince 🤴

Pakistan 🇵🇰 Katılım Nisan 2022
17.4K Takip Edilen19.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑
🌿 اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم 🌿 🌺صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌺 اے اللہ اس خوبصورت صبح کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون دے گھروں میں محبت اور زندگیوں میں سکون برکت صحت آفیت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️ #قومی_زبان Good Morning 🌄 🌷
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑 tweet media
اردو
64
25
81
525
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑 retweetledi
Masha26
Masha26@You_know_me03·
Good evening, everyone! ✨💛 Hop into the Space and let's make it a great session together...🫡 x.com/i/spaces/1nGnR…
English
33
112
106
1.2K
Aagah je
Aagah je@agah_je·
طلسم خاک کے پھیلے ہوئے غبار میں ہوں...... نہ جانے کون ہوں اور کس کے اختیار میں ہوں... ❤️🖤💚
Aagah je tweet media
اردو
6
2
26
335
Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰@Tani__Syed·
حتی کہ ایک خوشبو بھی انسان کو ماضی میں لے جا سکتی ہے ۔ آپ کا پسندیدہ پرفیوم کون سا ہے جس سے آپ کی کوئی خاص یاد جڑی ہو؟
Sonia Ashraf 🇵🇰 tweet media
اردو
27
4
55
733
سراب----یعنی؛ تو🍁
"کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے، لوگوں کو پرکھنا ضروری ہے ورنہ دل سخت ہو جاتے ہیں، سکون کے لیئے کچھ تعلقات کو الوداع کرنا پڑتا ہے، 🌱Good EveNinG🤍
سراب----یعنی؛ تو🍁 tweet media
اردو
31
16
43
315
⭐S💞
⭐S💞@st_9595·
*ہر بار ناکامی، گرنے،بکھرنے اور ٹوٹ جانے کے بعد کھڑے ہونے کا نام کامیابی ہے* 🤌💪💪👀👀
اردو
10
5
26
735
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑
آپ کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، کپتان! ❤️ اللہ آپ کو ہر آزمائش میں سرخرو رکھے. آمیــــــــن 🤲 #قومی_زبان Good Evening 🍁
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑 tweet media
اردو
9
13
33
358
Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰@Tani__Syed·
﷽ 🔹19 #Safar 🔹03 #August_2026 ✨ 𝘿𝙖𝙮 28✨ اَلسَلامُ عَلَيْكم تمام احباب✨10✨مرتبہ درود پاک ❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد ❤️ پڑھ لیں #جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ #درود_پاک_کی_فضیلت #خاتم_النبیین_محمدﷺ #قافلہ_ادب #سرمایہ_زیست #اردوقومی_زبان #Monday
Sonia Ashraf 🇵🇰 tweet media
اردو
95
23
126
945
Shagufta❤️
Shagufta❤️@ShaguftaPTi·
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر 🌼 بِنَصْرِ اللَّهِ يَنصُرُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ اللہ کی مدد سے، وہ جس کی چاہتا ہے مدد فرماتا ہے، اور وہ غالب ہے مہربان ہے۔ بیشک🩷
Shagufta❤️ tweet media
اردو
45
14
65
480
طارق ارشد
طارق ارشد@tariq5045·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے عظمتوں والے الله مجھے اور میرے ماں باپ اور تمام مسلمانوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں ہدایت کے اسباب مہیا فرما آمین🤲
طارق ارشد tweet media
اردو
38
8
52
255
Sajid Malik
Sajid Malik@shaleem9·
اسلام عليكم برائی کی مثال ایسی ہے جیسے پہاڑ سے نیچے اترنا۔ ایک قدم اٹھاؤ تو باقی اٹھتے چلے جاتے ہیں اور اچھائی کی مثال پہاڑ پر چڑھنے جیسی ہے۔ ہر قدم پچھلے قدم سے زیادہ مشکل, مگر ہر قدم پر بلندی ملتی جاتی ہے۔" اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے -آمین
Sajid Malik tweet media
اردو
119
13
155
826
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚
اردو
1
0
1
12
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑
🌿 اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم 🌿 🌺صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌺 اے اللہ اس خوبصورت صبح کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون دے گھروں میں محبت اور زندگیوں میں سکون برکت صحت آفیت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️ #قومی_زبان Good Morning 🌄 🌷
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒅 𝑴𝒍𝒊𝒌💫👑 tweet media
اردو
64
25
81
525
Ishrat Dar
Ishrat Dar@IshratDar5·
🌻🌻🌻 السلام علیکم 🌻🌻🌻🌻🌻 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌻🌻 🌻🌻🌻🌻 صبح بخیر 🌻🌻🌻🌻 اللّٰہ آ پ سے راضی ہو 🌻
Ishrat Dar tweet media
اردو
64
16
110
760
⭐S💞
⭐S💞@st_9595·
جس دل میں نبی پاک ﷺ کی محبت بس جائے، وہ دل کبھی ویران نہیں ہوتا 💙 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ #درودوسلام_کی_فضیلت
⭐S💞 tweet media
اردو
25
17
94
848
Choudry Nasir Iqbal
Choudry Nasir Iqbal@GUJRAT1981·
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ صَبَاحُ الْخَيْرِ 🌿 ﴿وَاللّٰهُ خَيْرُ الْحَافِظِينَ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ﴾ “اور اللہ ہی سب سے بہتر حفاظت کرنے والا ہے، اور وہ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔” (سورۃ یوسف: 64) اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دن کو اپنی رحمت، حفاظت، خیر و برکت، صحت، سکون اور کامیابی سے بھر دے، اور ہر قدم پر اپنی امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌸
Choudry Nasir Iqbal tweet media
اردو
77
33
90
671