✿ Mahi Malik✿
45.5K posts

✿ Mahi Malik✿
@1Mahi_
♥️ساکوں لوک سݙیندن سرائیکی ♥️ ♥️عشق سرائیکستان ❤️کوئی ونڄ کے آکھے میݙے دلربا کوں
Muzaffargarh, Pakistan Katılım Eylül 2021
2.5K Takip Edilen10.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

✿ Mahi Malik✿ retweetledi
✿ Mahi Malik✿ retweetledi

علی پور سے جلال پور تک بستیاں ڈوب رہی ہیں۔ خاموش مت رہیں، سیلاب زدگان کے حق میں آواز اٹھائیں۔
#SaraikiWasaibUnderWater #SaveWasaib #JusticeforAll #SaveAliPur
اردو
✿ Mahi Malik✿ retweetledi

سرائیکی دی مثال ہے:
ٹکے دی کتی چھ آنے گھلائی"
40 روپے دا سامان اوندے واسطے 100 روپے دا بیگ ول بیگ دے اتے 2 ٹکے دی شہرت دی بھکی دی تصویر 😐
#SaraikiLivesMatters
Mauz Arain Saraiki@MauzArain
تخت لہور کا سرائیکی قوم کے ساتھ مزاق جاری ۔ #SaraikiWasaibUnderWater #SaveWasaib #JusticeforAll #SaveAliPur #SaveJalalpur
اردو
✿ Mahi Malik✿ retweetledi

جنوبی پنجاب ڈوبا ہوا ہے گاؤں کے گاؤں پانی میں گھر چکے ہیں، لوگ چھتوں پر محصور ہیں، بچے بھوک سے نڈھال ہیں۔ خدارا! فوری ریسکیو اور امداد کی ضرورت ہے!
#SaraikiWasaibUnderWater #SaveWasaib #JusticeforAll #SaveAliPur
اردو
✿ Mahi Malik✿ retweetledi

Flood scare fades in south Punjab as rescue efforts go on dawn.com/news/1941843
English
✿ Mahi Malik✿ retweetledi

ملتان میں دریائے چناب میں ہیڈ محمد والا اورشیرشاہ پل کےمقام پرپانی کی سطح بتدریج کم ہورہی ہے ۔ تاہم ملتان کی دوتحصیلوں جلالپورپیروالہ اورشجاع آباد میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جلالپورپیروالہ میں بھی پانی کی سطح توکم ہوئی ہے لیکن بڑے پیمانے پرمتاثرین مدد کے منتظرہیں اورہرطرف تباہی ہے
دریائے چناب میں بڑے سیلابی ریلے کی جنوبی پنجاب میں تباہ کاریاں جاری ہیں ، ملتان کی تحصیل جلالپورپیروالہ ، شجاع آباد ، مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورسمیت درجنوں چھوٹے بڑے مواضعات پانی کی لپیٹ میں ہیں
تحصیل علی پورکے قریب دریائے چناب میں ہیڈپنجند کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل کمی ہو رہی ہے پانی کی آمد و اخراج 5 لاکھ 75 ہزار 195 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے سو سے زائد مواضعات ذیرآب اگئے ہیں۔۔ علی پور شہر ڈوبنے سے بچ گیا ہے ۔۔ ڑھی شہر ۔چوکی گبول۔سیت پور خیر پورسادات خانگڑھ دوئمہ۔سلطان پور شدید متاثر ہوئے ہیں ۔۔
دریائے راوی ہیڈ سدھنائی کے مقام پانی سطح میں کمی جاری اس وقت پانی کی آمد و اخراج 50 ہزار کیوسک ریکارڈ کی جا رہی ہے، پانی کی سطح میں کمی تو جاری ہے تاہم دوسری جانب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی ابھی بھی بری طرح متاثر ہے، آبادیوں اور فصلوں میں پانی ابھی موجود ہے جس سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی ابھی تک اپنوں گھروں تک واپس ناممکن دکھائی دے رہی ہے
بہاولپور کے قریب علاقے فتو والی گوٹھ غنی سمہ سٹھ روڈ مکمل طور پر ستلج کے سیلابی پانی میں ڈوب چکی ہے سینکڑوں متاثریں بچے بزرگ خواتین سمیت بے یار و مدد گار کھلے آسمان اور رلیف کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
اوچشریف کے قریب پانچ دریاؤں کے سنگم جنوبی پنجاب کے آخری بیراج ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے، مزید آبادیوں کوبچانے کیلئے شگاف کرنے کے 2پوائنٹ بنائے گئے ہیں
راجن پورمیں ہیڈ پنجند کا سیلابی ریلا دریائے سندھ کوٹ مٹھن کے مقام میں شامل ہورہا ہے جس کی وجہ سے اس وقت اونچے درجے کا سیلاب ہے،شکیل انجم کی رپورٹ
اردو
✿ Mahi Malik✿ retweetledi
✿ Mahi Malik✿ retweetledi
✿ Mahi Malik✿ retweetledi

Please attention required for my waseeb, my city Alipur 😭💔,
#savealipur
Mahar Danish Ali@Danishsaraki
یار آپ سب اپنے ہاتھوں سے آ کر علی پور کی عوام کی مدد کریں ،ریسکیو کرائیں،کسی ایک بندے کو کھانا دیں ،کسی کو ایک پانی کی بوتل دے جائیں وہ بھی نلکے سے بھر کے کسی ایک بچے کا دودھ دے جائیں اتنی تو ہم سب کی حیثیت ھے.. #savealipur
English


امدادی ٹیمیں متوجہ ہوں ۔
بہادر پور میں گڑ والے کڑاہ میں بیٹھے پانی میں دو لوگ پھنسے ہوئے ہیں ۔ جہاں کوئی ریسکیو کشتی ابھی تک نہیں پہنچی ۔جلد سے جلد ریسکیو کیا جائے پلیز ۔
رابطہ نمبر 03287657166
#jalalpurpirwala
#bahadurpurjanobi
#bastisawa
اردو
✿ Mahi Malik✿ retweetledi

لہذ اسے لوگ سیریس لیں ۔۔مظفر گڑھ ، خانگڑھ ، روہیلانوالی ، شہر سلطان ، شجاع آباد ، جلال پور پیر والا، علی پور، شہر سلطان۔
اوچ شریف ،ملتان ، چاچڑاں شریف ، کوٹ مٹھن ، راجن پور شدید سیلاب کی زد میں آنے والے ہیں۔۔اوچ شریف ، بہاولپور ، احمد پور کو شدید خطرہ لاحق ہے💔
سرائیکی بیٹھک@Saraikstan
ضلع روجھان، راجن پور اور رحیم یار خان۔ مظفر گڑھ۔ملتان کے کچے کے علاقوں میں بہت سے قیمتی جانور، ٹریکٹر م، زرعی آلات موجود ہیں وہ بروقت اپنی قیمتی اشیاء محفوظ مقامات پر منتقل کردیں بہت بڑا سیلابی ریلا متوقع ⚠️
اردو





