Sabitlenmiş Tweet
Ishrat
1.1K posts

Ishrat
@1shrtt
دعا سبب ہے اور اللہ تعالی مسب الاسباب ہے! No DM.❌ Please
Katılım Ocak 2026
533 Takip Edilen527 Takipçiler
Ishrat retweetledi

💥 پروموشن لسٹ
💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.
💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.
@Safeer_Baloch5
@01Mllik
@1Ansha
@1arshd
@1imran_fan
@1shrtt
@214Amin
@2222hollywood
@_honyA_Pti
@_Murshid_804
اردو

@1shrtt عزت والی اچھے اخلاق والی بہت ہی پیاری پاکیزہ خوبصورت لاڈلی شہزادی بہن محترمہ عشرتِ صاحبہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے

اردو

Aslam o alaikum good morning to all my twitter family have a good day 💙❤️💚🌅🌄🌹🌹🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕
@sun_zara_
Lost sahri mubarak ho
#Jumma_mubarak

English
Ishrat retweetledi

دن رات اہل بیت کی قربانیوں کی عظمتیں بیان کرنے والے ان مولویوں میں سے ایک نے بھی اسرائیل یا امریکہ کی مذمت نہیں کی۔ کسی نے فلسطین اور ایرانی عوام کے خلاف ہونے والے مظالم پر آواز نہیں اٹھائی۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں ان درباری ملاؤں نے بورڈ آف پیس اور غزہ فوج بھیجنے پر بات نہیں کی۔خامنہ ای یا معصوم بچیوں کی شہادتوں پر بھی خاموش رہے۔ حتی کہ مسجد اقصیٰ کے بند دروازوں کا بھی ذکر نہیں کیا۔ کسی نے پوچھنے کی جرات نہیں کی کہ ٹرمپ کو نوبیل کے لیے نامزد کیوں کیا؟ ان مولویوں کی شکلیں یاد رکھیں ان سے بہتر تو یورپ کے وہ غیر مسلم ہیں جو کم از کم ظلم کے خلاف بولتے تو ہیں۔
x.com/rizwanghilzai/…
اردو



















