Տυнᴀɪʟ

324.8K posts

Տυнᴀɪʟ banner
Տυнᴀɪʟ

Տυнᴀɪʟ

@2plus2_5

جیو اور جینے دو کیونکہ اپنے کام سے کام رکھنے والے اکثر سکون میں رہتے ہیں 🕸️🕸️

🕸️ Katılım Temmuz 2016
413 Takip Edilen10.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2plus2_5·
اگر آپ شعر پڑھ کر اس کو صرف پوسٹ کرنے والے کی ذات سے منسوب کرتے ہیں اور اس کو جج کرنے لگتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ ادب کی الف ب سے بھی واقف نہیں شعر کا لطف لیں اور آگے بڑھ جائیں کچھ کہنا ہے تو رپلائی کر دیں۔ کسی کی ذات کے متعلق اپنی رائے مت قائم کریں شکریہ
اردو
13
10
27
2.4K
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2plus2_5·
سکون کی سب سے بہترین قسم یہ ہے کہ ایسے بے پروا لوگ جن کے لئے آپ مر مٹنے کو تیار تھے ، آپ انہیں دیکھیں اور محسوس کریں کہ ان کا ہونا نہ ہونا برابر ہے!
اردو
0
3
11
223
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2plus2_5·
کیسا موسم ہےکہ قبریں اُگ رہی ہیں چار سُو خاک کو،اتنا بھی نہیں زرخیز ہونا چاہئیے سلیم فگار
اردو
0
1
5
133
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2plus2_5·
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💗
فارسی
1
2
4
97
Տυнᴀɪʟ retweetledi
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
میں" محدود " رہنے کو "محفوظ " سمجھتی ہوں۔ اور لوگ سمجھتے ہیں کہ لڑکی "مغرور" ہے۔ #MisS__ShèIkh Afternoon Vibes ✨
🖤شاہ_زادی tweet media
اردو
23
36
106
1.5K
Տυнᴀɪʟ retweetledi
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
میرے پیارے پاکستانیو! حالات اس نہج پہ پہنچ گئے ہیں کہ بات معدنیات سے گوبر تک آگئی ہے۔۔۔ ابھی بھی خاموش تماشائی بنے رہے تو کل بات تمہاری ڈکار تک پہنچ جانی ہے۔۔(اور کچھ کہنا مناسب نہیں لگتا اس لیے ڈکار ہی کہہ دیا) تو ابھی بھی ہوش کے ناخن لو اور ان دہشت گردوں کے خلاف آواز اٹھاؤ انہیں منصب سے ہٹاؤ جو پاکستان کی معدنیات سے لے کر گوبر تک پر بس اپنا حق سمجھتے ہیں ۔۔
اردو
10
24
42
894
Տυнᴀɪʟ retweetledi
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
اے لوگو!! پیشگی بکنگ کروانے والے قارئین کے لیے خصوصی طور پر ایسی کاپیز مختص کی گئی ہیں جن پر مصنف کے دستخط اور آپ کے نام کا انتساب ہوگا۔جس سے یہ نسخہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک یادگار بن جائے گا۔ اشاعت کے فوراً بعد کتابوں کی ترسیل میں ان دوستوں کو اولیت دی جاتی ہے جو اس ادبی سفر میں پہلے قدم پر ہم سفر بنیں۔ پہلے ایڈیشن کی کتابیں تیزی سے بک ہو رہی ہیں اور یہ محدود ذخیرہ شایدجلد ہی مکمل ہو جائے۔ ایسا نہ ہو کہ جب کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہونی چاہیے، تب آپ کو انتظار کی فہرست میں شامل ہونا پڑے۔ آج ہی اپنی بکنگ مکمل کرائیں اور اس تخلیقی اعتکاف کا حصہ بنیں۔ Book Now RS. 1600/- easypaisa: 0347 5326376 MCB: PK17MUCB0603018841007918
🖤شاہ_زادی tweet media
اردو
1
29
34
4.6K
Տυнᴀɪʟ retweetledi
life
life@lifeee_99·
“ويرزقه من حيث لا يحتسب” I will provide for you from places you would have never imagined. ✨Surah At Talaq | v. 3✨
Català
11
8
41
517
Տυнᴀɪʟ retweetledi
ماہا علی 🕊️
ماہا علی 🕊️@MahaAli3320·
اگر زندگی مشکل لگ رہی ہے، تو اللہ سے دور ہو کر اسے اور زیادہ مشکل مت بناؤ.. #ماہا_علی
اردو
2
3
20
331
Տυнᴀɪʟ retweetledi
ماہا علی 🕊️
ماہا علی 🕊️@MahaAli3320·
آنکھ نے رات جب ایک چاند مکمل دیکھا پھر سمندر کو بھی ہوتے ہوئے پاگل دیکھا رات پھر دیر تلک کی تیری باتیں خود سے رات بھر سامنے چہرہ تیرا پل پل دیکھا آج یادوں کی گھٹا ٹوٹ کے برسی دل پر آج ہم نے بھی برستا ہوا بادل دیکھا #ماہا_علی
ماہا علی 🕊️ tweet media
اردو
6
9
18
193
Տυнᴀɪʟ retweetledi
ماہا علی 🕊️
ماہا علی 🕊️@MahaAli3320·
ہم سو فیصد اچھے نہیں ہیں لیکن ہماری نیتیں سب کے ساتھ مخلص ہیں یہی کافی ہے کہ ہم اپنے اندر ایک اچھا جذبہ رکھیں اور ہمارے دو چہرے نہیں ہیں یہ کہنا آسان ہو گا ہمیں اپنی مخلصی کی تسلی ہونی چاہیے کہ ہمارے دو چہرے نہیں ہیں مخلص وہی ہے جو اندر باہر سے یکساں ہو🤍 #ماہا_علی
ماہا علی 🕊️ tweet media
اردو
4
7
19
202
Տυнᴀɪʟ retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جڑا ہے دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو اک دھوپ سے الجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں اک شام کے ہونے کا بھروسہ ہے کہ تم ہو 🍁🍂 احمد سلمان
اردو
16
26
56
1.2K
Տυнᴀɪʟ retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
ٹول پلازا ٹیکس بھی ختم کر دیں ہر ماہ رنگ روڈ پہ تین ہزار دے رہا ہوں 😌
اردو
2
14
19
722
Տυнᴀɪʟ retweetledi
ماہا علی 🕊️
ماہا علی 🕊️@MahaAli3320·
زِنْدَگِی کے کِسِی بھی دَرْد کو رَوْکنے کا واحِد طَرِیقہ یہ ہے کہ یہ حَقِیقَت قَبول کر لی جائےکہ کُچھ بھی تُمھارا نَہیں نَہ کَبھی تھا، نَہ اَب ہےنَہ کَبھی ہو گایہ سَب دُنیاوِی وابِستگِیاں ہیں اَللّٰہ کی عَطا ہیں اَللّٰہ ہی کی مِلکِیَّت ہیں اور آخِرکار اُسی کی طَرَف لَوْٹ جانی ہیں
ماہا علی 🕊️ tweet media
اردو
5
4
18
216
Տυнᴀɪʟ retweetledi
مــیاں سربلــند ہنجراء
جب محبت حقیقی ہو، وہ قائم رہتی ہے— اس لیے نہیں کہ اسے رہنا ہی ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ رہنا چاہتی ہے۔ نہ دباؤ کی وجہ سے، نہ مجبوری کی بنا پر۔ وہ عام دنوں میں بھی قائم رہتی ہے، غلط فہمیوں کے بیچ بھی، کیونکہ حقیقی محبت زبردستی سے قائم نہیں رہتی، وہ انتخاب سے قائم رہتی ہے۔۔🥀
اردو
3
4
22
383
Տυнᴀɪʟ retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
سعودی عرب کی کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے تقریباً 1000 سال پرانا مخطوطہ “غریب القرآن” منظرِ عام پر لایا ہے۔ یہ نادر علمی خزانہ ابتدائی عالم ابو عبیدہ معمر بن المثنیٰ کا تحریر کردہ ہے، جو قرآنِ مجید کے علوم میں ایک اہم اضافہ ہے۔ واضح اندلسی رسم الخط اور کوفی انداز میں سورتوں کے نام ۔۔یہ واقعی اسلامی علمی ورثے کی ایک قیمتی جھلک #قرآن
بدر tweet media
اردو
10
36
99
3.7K
Տυнᴀɪʟ retweetledi
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو مرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو
اردو
21
20
80
1.7K
Տυнᴀɪʟ retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
جب کوئی کہے کہ میں بزی ہوں تو اس بات کو مان لیا کرو۔ وہ واقعی بزی ہوتا ہے۔ دوسری جگہ پر۔
اردو
9
33
417
8.4K
Տυнᴀɪʟ retweetledi
Noshin🦋
Noshin🦋@NIA97622332·
بہت مہنگی پڑے گی پاسبانی تم کو غیرت کی جو دستاریں بچا لیتے ہیں اُن کے سر نہیں رہتے
اردو
1
6
28
492