Sabitlenmiş Tweet
popi anwar
117.7K posts

popi anwar
@3Popianwar
naughty by nature. ... mechanic by profession following and un following 👎
Pakistan 🇵🇰 Katılım Mayıs 2020
1.3K Takip Edilen1.3K Takipçiler
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi

اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جھوٹ بولنے والے پر اللّٰہ کی لعنت ہے۔ گویا اس حکومت کے دور میں ہر وقت 144 نافذ ہے اور ای سی ایل اور پی سی ایل کا دور دورہ ہے۔ چار ماہ میں ٹریفک کے سولہ ارب کے چالان اکھٹے کر لیے ہیں۔ ایگریکلچر ٹیکس عائد کیا ہوا ہے۔ تریپن کروڑ کا فلوٹنگ ریسٹورنٹ بنایا جا رہا ہے۔ اربوں روپے کے ہارس اینڈ کیٹل شو اور بسنت منائی جا رہی ہیں۔ گیارہ ارب کا جہاز لے آئے ہیں۔
@NeoNewsUR
مکمل پروگرام لنک:
youtu.be/0lLc-yF09Zo?si…

YouTube
اردو
popi anwar retweetledi

#BREAKING
China defies the United States:
We do not recognize US sanctions and will buy oil from Iran.
China will Handle a world 90% Business⚡⚡⚡
~Source : @DailyChinaNewss
@grok it is true ?


English
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi

ستمبر 2013 میں (جے کے ٹی) جہانگیر خان ترین کو بجلی پیدا کرنے کے دو لائسنس کس نے پروسیس کیے اور کس نے دیے؟
کیا وہ یا ان کا خاندان آئی پی پیز کے خلاف بات کرے گا؟
انہیں تو لفظ آئی پی پی اتنا پسند ہے، انہوں نے اپنی سیاسی جماعت کا نام بھی آئی پی پی کمنتخب کیا
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa
When you are in power or you are hands in gloves with powerful, you can get a Licenses upto 30 years
اردو
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi

ساہیوال کول پاور پلانٹ 1320 میگاواٹ۔
یہ پاور پلانٹ بھی پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو پاور پلانٹس کی طرز پر لگایا گیا ہے۔ تینوں پاور پلانٹس کو امپورٹیڈ کوئلے پر چلایا جانا تھا۔ ان تینوں پلانٹس کو لگانے کی منظوری میاں نوازشریف کے دور حکومت میں دی گئی۔ اس پلانٹ کی تعمیر 31 جولائی 2015 میں شروع اور بجلی پیداوار 3 جولائی 2017 میں شروع ہوئی۔ اس پلانٹ کو لگانے کی لاگت 1.91 بلین ڈالرز آئی یعنی 200 ارب روپے آئی جس میں قریبی ریلوے اسٹیشن یوسف والا سے پلانٹ تک ریلوے لائن بچھانا بھی شامل تھی، پلانٹ کو دو چائنی کمپنیوں نے باہمی شراکت سے لگایا. پلانٹ کے لیے 1700 ایکڑ زمین حکومت پنجاب نے مفت دی۔ بجلی خرید کا ایگریمنٹ 8.3601 سنٹس یعنی 8.80 روپے فی یونٹ تیس سال کے لیے مقرر کیا گیا۔ تیس سال کے بعد یہ پلانٹ حکومت پنجاب کے حوالے کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے کے ساتھ روزنہ کی بنیاد پر 12000 ٹن کوئلہ جو کہ انڈونیشیا اور ساوتھ افریقہ سے امپورٹ کیا جانا تھا کراچی پورٹ سے ساہیوال پلانٹ تک پہنچانے کا علیحدہ ایگریمنٹ کیا گیا۔ اس کے لیے پانچ سپیشل ٹرین تیار کروائی گئیں، ہر ٹرین میں 40 ویگن اور ہر ویگن میں 60 ٹن کوئلہ۔ پلانٹ کو روزانہ کی بنیاد پر 22 گھنٹے چلانے کے لیے سالانہ 4.48 ملین ٹن کوئلے کی ضرورت تھی۔ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے روزانہ 12000 ٹن کوئلہ امپورٹ کرنا اور پھر کراچی سے دور ایک ہزار کلومیٹر ساہیوال میں پہنچانا، اسی طرح دوسرے دونوں پلانٹس پورٹ قاسم اور چائئنہ حبکو کو چلانے کے لیے بھی روزانہ اتنا، اتنا ہی کوئلہ درکار تھا یعنی تینوں پاور پلانٹس کو چلانے کے لیے روزانہ 36000 ٹن کوئلہ پہنچنا چاہیے۔ کوئلے کے علاوہ صرف ایک پلانٹ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 60000 کیوبک میٹر پانی چاہیے تھا جس کا بندوبست ساتھ بہتی نہر لوئر باری دوآب سے کیا گیا۔ دسمبر 2022 میں کوئلہ مہنگا ہونے کی وجہ سے ان تینوں پلانٹس کی پیداوار انتہائی کم سطح پر آ گئی۔ 2022 میں کوئلے کی قیمت 253.83 ڈالرز فی ٹن، 2021 میں 114.24 ڈالرز فی ٹن جبکہ 2020 میں 59.91 ڈالرز فی ٹن تھی۔ مارچ 2024 میں تفتیش سامنے آئی کہ پچھلے کئی مہینوں سے اس پاور پلانٹ کو کوئلہ 20000-30000 روپے فی ٹن زیادہ قیمت پر سپلائی کیا جا رہا ہے۔ باہر پرائیوٹ خرید دار 45000 ہزار فی ٹن کے حساب سے خرید رہے تھے جبکہ یہاں سے وصولی 74000 روپے فی ٹن کے حساب سے کی جا رہی تھی، جس کے مطابق 18 ماہ کے دوران صرف کوئلہ سپلائی میں 40-50 ارب روپے کی اوور چارجنگ سامنے آئی کیونکہ کوئلہ سپلائی کرنے والے دونوں ٹھیکیدار زیادہ پسندیدہ تھے۔ اسی دوران مختلف پاور پلانٹس کو بجلی ٹیرف زیادہ پیمنٹ 483.64 ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی جس میں ان تینوں پلانٹس کو 175 ارب روپے کی زید پیمنٹ بھی شامل تھی لیکن اس انکوائری کو بھی جولائی 2023 میں نیب ترمیم کے بعد بند کروا دیا گیا۔ اپریل 2024 میں حکومت نے فیصلہ کیا کہ ان تینوں پاور پلانٹس کو امپورٹیڈ کوئلے کی بجائے لوکل کوئلے پر شفٹ کیا جائے جس سے سالانہ 800 ملین ڈالرز کی بچت ہو گی۔ تینوں پلانٹس کی ترمیم کے لیے مزید ایک بلین ڈالر یعنی 300 ارب روپے درکار ہیں۔ اس کے علاوہ تھر کول سے موجودہ ریلوے لائن تک 105 کلومیٹر ریلوے لائن کی تعمیر درکار ہے جس کی لاگت کا تخمینہ 58 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ تھر کول پر کوئلے کی پیداوار کو ضرورت کے مطابق بڑھانا ایک علیحدہ مسئلہ ہے۔ سب بندوبست کے لیے مزید کسی بیرونی قرض کے انتظار میں ہیں۔ قصہ مختصر گزشتہ صرف ایک سال کی اس پلانٹ کی صورتحال درج ذیل ہے۔
پیدا کردہ بجلی 2.08 ارب یونٹ جوکہ مجموعی پیداوار کا 22 فیصد ظاہر کیا گیا ہے حالانکہ یہ مجموعی پیداوار کا صرف 17.95 فیصد ہے یعنی یہ پلانٹ سال میں صرف 65 دن چلا ہے۔ اس پیداوار پر لاگت 40.983 ارب روپے آئی ہے یعنی 19.75 روپے فی یونٹ جس میں تنخواہیں، کوئلہ اور پلانٹ مرمت کے تمام اخراجات شامل ہیں۔ کیپیسٹی چارج 117.285 ارب روپے یعنی 56.52 روپے فی یونٹ۔ تمام اخراجات سے تین گنا زیادہ کیپیسٹی پیمنٹ۔ اس طرح مجموعی پیمنٹ 158.268 ارب روپے یعنی 76.27 روپے فی یونٹ۔ اسی حساب سے ان تینوں پلانٹس ساہیوال، پورٹ قاسم اور چائنہ حبکو کو صرف ایک سال میں 464.47 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی حالانکہ سال کے دوران پلانٹس کو چلانے، کوئلہ کی خریداری اور تنخواہوں کے لیے مجموعی خرچہ صرف 82.52 ارب روپے ہے لیکن پیمنٹ 464.47 ارب روپے یعنی 381.95 ارب کی زید پیمنٹ جسے کیپیسٹی چارج کا نام دیا گیا بلکہ ایک اور رپورٹ کے مطابق صرف ان تینوں پلانٹس کو سالانہ 700 ارب روپے کی کیپیسٹی پیمنٹ کی جا رہی ہے جبکہ تینوں پلانٹس کی تعمیراتی لاگت صرف 5.5 بلین ڈالرز یعنی 605 ارب روپے تھی۔۔۔انجینئر رائے منظور

اردو
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi

حدود یک ماه قبل از حمله آمریکا و اسرائیل به ایران، حاکمان امارات و باکو که قطعا از کلیات نقشه اربابان خود مطلع بودند و خیال خام حمله زمینی به شمال و جنوب ایران را در سرمی پروراندند، مانوری نظامی مشترکی در امارات برگزار کردند. علیف برای شرکت در این مانور حاضر نشد از روی خاک ایران عبور کند و با پروازی غیرعادی خود را به امارات رساند.
پس از انتشار عکس های مانور که شامل نبرد در مناطق کوهستانی، دریایی و شهری و عبور از رودخانه بود برای صاحب نظران مشخص شد که امارات و باکو برای تجاوز زمینی به ایران تقسیم کار کرده اند. امارات به دنبال تصرف جزایر ایرانی است و علیف به دنبال عبور از رود ارس و تجاوز به شهرهای استان های آذری.
اگر چه این روزها در اخبار بیشتر روی شیطنت های سران کردهای کردستان عراق تاکید میشود، اما نباید از خباثت باکو و امارات غفلت کرد. علیف در هفته های گذشته با دیدارهای مکرر با سران کردستان عراق، زلنسکی و دیگر عناصر ضدایرانی گوی سبقت را از بن زائد و اشرار امارات ربوده و هر چند به خاطر ضربات دردناک ایران به منافع آمریکا در شیخ نشین های جنوب خلیج فارس فعلا مصلحت را در سکوت دیده، اما باید با چشمان باز مراقب تحرکات علیف، اولاد زائد و سران کردستان عراق بود!




فارسی
popi anwar retweetledi

میری پشین گوئ کو 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے، پہلا نتیجہ آ چکا ہے، امریکہ جرمنی میں اپنے اڈوں سے 5000 فوجی کم کرنے کا اعلان کر چکا ہے
یاد رہے جرمنی اسرائیل کا سب سے بڑا حمایتی ہے اور امریکہ کا برخودار ہے
اور یہ سلسلہ رُکے گا نہیں، چند سال میں دُنیا سے امریکی اڈوں میں نمایاں کمی آۓ گی
ساتھ ہی ایران جنگ کے نتیجے میں چند اور خبریں ہیں
۱- یو اے ای اوپیک چھوڑ گیا، اسکے اثرات آئندہ دنوں میں مزید واضح ہونگے
۲- امریکہ نے یورپی کاروں پر 25% ڈیوٹی لگا دی، اب یورپ اسکا جواب دے گا، اور پھر جوابی حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا
۳- چند بڑی امریکی بجٹ ائیرلائینز میں سے ایک سپرٹ ائیر لائین بند ہو چکی ہے
۴- امریکہ کے میزائل ذخائر کم ترین سطح پر آگئے، 32 ارب مانگ لیے گئے
۵- اٹلی پہلے ہی اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کر چکا ہے
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH
ایران جنگ کے بعد دُنیا سے امریکی اڈے بتدریج ختم ہونا شروع ہو جائیں گے ایران جنگ سے ثابت ہو گیا، امریکی اڈے کسی ملک کو دفاع فراہم نہیں کر سکتے ہیں بلکہ اُلٹا تباہی کا سبب بنتے ہیں اسلامی ممالک اپنے دفاع کیلئے پاکستان، ترکیہ اور ایران سے رابطہ کریں, پہلے آئیے، پہلے پائیے Everyone can see horizon, few can see beyond Stay Tuned on International Affairs Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi

Afghanistan produces 93% of the world's heroin.
The US Army told Afghans to produce heroin.
Why? The heroin produced there is sent to Iran and Russia.
When a US expert asked, "Why are we doing this?", the answer he received was: "We are doing this knowingly.
We want countries like Iran and Russia to become addicted to heroin and for those societies to collapse..." The US and Israel are terrorist states...

English
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi
popi anwar retweetledi

🇰🇵 North Korea has nukes
- The world was at peace
🇵🇰 Pakistan has nukes
- The world was at peace
🇷🇺 Russia has nukes
- The world was at peace
🇨🇳 China has nukes
- The world was at peace
🇮🇱 But when Israel falsely told Trump that Iran is just one week away from nukes
- Trump and his allies started a war against Iran 🇮🇷
What kind of logic is this😭

English

















