اسلام و علیکم
جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی اللّٰہ پر کر کے دیکھو
یقین کرو وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا..!!
----
ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ دوغلے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم سامنے والے کو دھوکہ دے رہے ہیں، ایسے لوگوں کو یہ بات سمجھنی ہو گی کے وہ مسلسل کسی کو دوکھے میں نہیں رکھ سکتے۔
شام بخیر 🌆