❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ
46.2K posts

❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ
@3t_92
🔥 Bechoulers in CS + Crypto trader 🇧🇫PTI Supporter🔺Social activist 📍Politics 📍Tourisim 📍Freelancer 🌊 Swimmer 🍔 Food lover 💯𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝔾𝕖𝕥 𝔽𝔹💯





فرحان ملک صاحب پاکستان کی صحافت کا روشن چہرہ اور نوجوانوں کے ہیرو ہیں۔ ایک ایسے دور میں جب بڑے بڑے نام خاموش ہوگئے، فرحان ملک صاحب فیض و جالب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طاقت کے سامنے سچ بولنے کی پاداش میں جیل چلے گئے۔ افسوس کہ کچھ جاہل اور نادان انکے خلاف سوشل میڈیا مہم چلارہے ہیں۔ تگڑے رہیں سر، آپ ہمارے رول ماڈل ہیں۔ @FarhanGMallick


🚨بریکنگ صوابی ،خوشحال گڑھ اور اٹک پل خیرآباد دھرنے میں خیمے پہنچا دیے گئے مزید بھی کوشش جاری ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے رہنے کاانتظام کیا جائے 7 اپریل سے پہلے پہلے ان دھرنوں میں پہنچ جائے۔ #ملک_گیر_مزاحمت_ہی_واحد_حل @VoiceOfIKTeam @SyedAwais2521 @khurramzeeshan @taigr1236 @kaptaan00101 @bannufans @CHJAHANGIR1122













