Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL))
8.2K posts

Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL))
@taigr1236
سربراًہ حقیقی آزادی ٹائیگرز پاکستان ( 1) پوائنٹ ایجنڈا خان کو رہا کرو قوم کا ساتھ چاہیے






مائنس عمران خان کیا ہے ؟ اللہ نہ کرے اپ اگر یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران صاحب کو کچھ ہو جائے تو اس کو اپ مائنس عمران خان کہیں گے ؟ مجھے نہیں پتہ اپ کی سوچ کا لیکن میں جو سوچ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ خان صاحب کے دیے گئے روڈ میپ کو نہ ماننا ان کے انسٹرکشن کی نفی کرنا ان کے حکم کو نظر انداز کرنا حقیقت میں اس کو مائنس عمران خان کہتے ہیں اگر اپ خان صاحب کی انسٹرکشن کو مد نظر نہیں رکھتے اگر اپ خان صاحب کے دیے گئے روڈ میپ کو نظر انداز کرتے ہیں اگر اپ خان صاحب کے حکم کی ادولی کرتے ہیں اور ان کے باتوں پہ اپنی باتوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں تو یہ ہے اصل میں مائنس عمران خان اور یہ کسی صورت قابل قبول نہیں اپ سب کو اپنے قبلے درست کرنے ہوں گے اگر اپ نے اپنے قبلے درست نہ کیے اور جس لیے خان صاحب نے اپ کو لایا اس پہ اپ نے کام نہ کیا تو وہ وقت دور نہیں جب اپ بھی تاریخ کا ایک سیاہ ترین حصہ بن جائیں گے #ورکر اتحاد گروپ @Aladeen_Pro @aliya_hamza @ImranRiazKhan @SohailAfridiISF @PTIofficial @khurramzeeshan



یاددہانی حقیقی آزادی تحریک میں جیل کاٹنےبوالے، مقدمات کا سامنا کرنے والے، زخمی ہونے والے کارکن متوجہ ہوں۔ 4 اپریل بروز ہفتہ سہ پہر 3 بجے کوہاٹ اور گردونواح کے ایسے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور مہمانان خصوصی کوئی سینیٹر، ایم این اے یا ایم پی اے نہیں بلکہ ہمارے شہدا کے ورثا ہوں گے۔ شرکت کر کے ورکرز کی حوصلہ افزائی فرمائیں

خرم زیشان کو یہ اندازہ نہیں کہ پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے مقابلہ زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ سپاہی علاقے کے سب سے بڑے غنڈے سے لڑ جاتا ہے لیکن اپنے SHO سے پنگا اسکو لائن حاضر کروادیتاہے۔











