Malick
16 posts


حماس نے حاصل کیا کیا؟ یہ سمجھنا آسان نہیں! کیا بنیادی مقصد فلسطینی قیدیوں کو رہا کروانا تھا جیسے کہ حماس کا دعوی ہے؟ یا اسرائیلُ سعودی تعلقات کو روکنا تھا تاکہ فلسطینیوں کو نظر انداز کرتے ہوے عرب اسرائیلی تعلقات قائم نہ ہو سکیں؟ مگر اتنی بڑی تعداد میں اسرائیلی شہریوں کا قتل کیا پلان کا حصہ تھا یا یہ ہو گیا؟ کیونکہ اب جو صورتحال بن گئی ہے اس میں اب حماس کا وجود ہی خطرے میں پڑ گیا ہے! اسرائیل اور امریکہ کے لئے غازہ میں حماس کو ایک حکومت کے طور پہ برداشت کرنا بڑا مشکل ہو گا! کیا حماس کا خاتمہ ہو گا یا پھر عرب ممالک PLO کے بیروت سے انخلا کی طرح کا کوئی حل نکالیں گے؟ آنے والے چند دنوں میں پتہ چلے گا کہ حماس نے جو کچھ کیا، یہ صرف حماس کا ایجنڈا تھا یا کسی نے حماس کو استعمال کیا ہے؟ یا پھر حماس کسی بڑی گیم میں ٹریپ ہو گئی ہے؟ اسرائیلُ اور امریکہ کا انٹیلجنس فیلیر Intelligence Failure بھی اکثر تجزیہ کاروں کی سمجھ سے باہر ہے!
غازہ کا جغرافیہ اور معیشت دیکھتے ہوے حماس کی سٹراٹیجی کی کوئی سمجھ نہیں آتی! آکر آگے کا کچھ سوچا تو ہو گا؟ یا محض بہت سے اسرائیلیوں کو یرغمال بنانے کا پلان تھا مگر چیزیں ہاتھ سے نکل گئیں اور کچھ سے کچھ ہو گیا؟ بہت ہی عجیب صورتحال ہے! بڑے دور رس نتائج نکلیں گے! youtu.be/b0LkG55EWPQ?si… via @YouTube

YouTube
اردو

Off Topic Update: Back to 100% health wise but today has already gotten to me emotionally. Energy in Germany! Excess deaths? Etc. & somehow #SHIB is in the center. Done drinking for a long time. Back to my original state: נְזִיר. Have a new crush (S.R.) I'm ready. Are you?
English

@hinashow69 YR plz boobs bry krny ka kya trqa ha koi achi careem bta do plz
Eesti

Shiba Staking: How Shiba Inu Validators Will Maintain The Shibarium Layer-2 gfinityesports.com/cryptocurrency…
English

کل سپریم کورٹ نے حکومت کی پٹیشن یہ اعتراض لگاکر واپس کی کہ آئین آرٹیکل 69 کےتحت سپریم کورٹ پارلیمنٹ کی کاروائی میں مداخلت نہیں کرسکتی توآج 24گھنٹوں کےاندر اپوزیشن کی پٹیشن لےلی جس میں پارلیمنٹ کی کاروائی میں مداخلت کاکہاگیاہے
ایک دن میں ہی یہ تبدیلی کیسے؟👏👏
#SupremeCourt
اردو
Malick retweetledi

💰$40,000 giveaway💰
Do you ❤️ Metaverse? Let's celebrate Christmas in the #Metaverse this year and share $40,000 in Metaverse tokens. Top prize? $1,000!
To Join:
1️⃣Retweet
2️⃣Follow @BinanceFutures
3️⃣Make a futures trade
3️⃣Fill this form 👉🏻 bit.ly/Crypto_Xmas

English





