Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI)

100.2K posts

Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) banner
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI)

Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI)

@44ejaz

💯%followback die hard fan of imran khan PTI. from Pakistan Rawalpindi gujar khan settled in U.K. Leeds.🇵🇰🇬🇧NO DM ❌❌❌please

Leeds, England+Rawalpindi Katılım Şubat 2013
18.5K Takip Edilen16.9K Takipçiler
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ٹوٹل غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ برس سے 46 گنا کم ہوگئی! (تحریر:قسمت خان زمری)میڈیا اور اخبارات کی جانب سے رپورٹ کیا جارہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے10ماہ میں ملک میں 1.409ارب ڈالر مالیت کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اصل میں یہ ملک میں ہونیوالی کل غیر ملکی سرمایہ کاری نہیں بلکہ اس کا صرف ایک حصہ/جزو ہے،جس کا نام ”فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ یا FDI“ ہے۔۔ ملک میں ہونیوالی مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری ”فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ FDI“ اور ”فارن پورٹ فولیو انوسٹمنٹFPI“ کا مجموعہ ہوتی ہے۔۔۔اسلئے اصل خبر یہ تھی کہ عوام کو بتایا جاتا کہ ملک میں رواں مالی سال کے پہلے10ماہ کے عرصے کے دوران ہونیوالی کل یا مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری کتنی ہوئی ہے مگر حیران کن طور پر میڈیاصرف FDIکے اعدادوشمار بتا کر ”ٹوٹل فارن انوسٹمنٹ“ میں ریکارڈ کمی کی شدت نہیں بتا رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال2025-26ء کے پہلے 10ماہ (جولائی2025ء سے اپریل2026)کے دوران ملک میں جو”فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹFDI“ ہوئی ہے اسکی مالیت1.409ارب ڈالر ہے۔۔مگر اسی عرصے کے دوران پاکستان سے ”فارن پورٹ فولیو انوسٹمنٹ‘FPI“ کی مد میں 1.377ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری نکل بھی چکی ہے۔۔۔ ”فارن پورٹ فولیو انوسٹمنٹ‘FPI“ کی مد میں 1.377ارب ڈالرز پاکستان سے نکلنے کے بعد ملک میں اس عرصے کے دوران ہونیوالی ٹوٹل فارن انوسٹمنٹ(اصل غیرملکی سرمایہ کاری) کی مد میں صرف 31.7ملین ڈالر ہی بچتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ رواں برس پاکستان میں ہونیوالی کل غیر ملکی سرمایہ کاری گزشتہ مالی سال2025ء کے پہلے 10ماہ(جولائی2024ء تا اپریل2025ء) کے مقابلے میں 46گنا سے بھی زیادہ کم ہوئی ہے۔۔۔گزشتہ برس کے اس دورانئے میں ٹوٹل فارن انوسٹمنٹ کی مالیت 1.46ارب ڈالر تھی اور اس برس صرف31.7ملین ڈالرز۔۔۔ رواں مالی سال کے10ماہ کی اس 31.7ملین ڈالرز مالیت کی ٹوٹل فارن انوسٹمنٹ کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال کی ٹوٹل فارن انوسٹمنٹ کو بھی دیکھ لیں۔۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2025ء کے دوران پاکستان میں ٹوٹل فارن انوسٹمنٹ کی مالیت 1.75ارب ڈالرز تھی۔۔۔اور۔۔۔اس سے ایک برس قبل مالی سال2024ء میں ٹوٹل فارن انوسٹمنٹ کی مالیت1.96ارب ڈالر تھی۔۔۔
Kismat Khan tweet media
اردو
8
130
265
7.8K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
آئی ایم ایف والوں کو صرف 200 یونٹس استعمال کرنے والے نظر آتے ہیں لیکن 2000 مفت یونٹس استعمال کرنے والے کیوں نظر نہیں آتے آئی ایم ایف ایک ڈرامہ ہے
اردو
72
1.1K
3.3K
46.5K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
🚨بریکنگ انکشافات 🚨 سائفر سے جڑی مزید خفیہ دستاویزات لیک 🔥 ٹاپ سیکرٹ میٹنگ کے حیران کن راز بے نقاب! کس نے ریاست کے اعلیٰ ترین فورم کو گمراہ کیا؟ میر جعفر اور میر صادق کے کردار پر بڑے سوالات! 🔥 تمام ثبوت اور اندر کی کہانی سامنے آگئی 🔥🔥 youtu.be/0085JFBPSMk%0A
YouTube video
YouTube
اردو
36
2.8K
6.9K
91K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پاکستان نے جو قرضہ لیا ہے وہ حکومت پاکستان کی sovereign guarantee پہ نہیں ملا یہ قرضہ ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی گارنٹی پر ملا ہے ! شہباز رانا تو کیا پرابلم ہے اس میں ! خرم شہزاد مشیر خزانہ پرابلم یہ ہے کہ آپ کے پورے خودمختار ملک کی ویلیو ہی نہیں ہے ! شہباز رانا ۔
اردو
8
885
3K
43.3K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
یہ قوم کو کیا سمجھتے ہیں اسکا اندازہ اس سے لگا لیں کہ انکے مطابق: امریکی مداخلت ایک قومی راز ہے. امریکی حکم پہ من و عن عمل کرنے والا چوکیدار محب وطن ہے امریکی سازش کے بینقاب کرنے والا مالک غدار ہے.
اردو
6
360
1.1K
6.1K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے، علیمہ خان
اردو
47
7.2K
18.7K
76.9K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ہماری بجلی کی کل ضرورت تقریباً 25 گیگا واٹ فی گھنٹہ ہے، اور 25 گیگا واٹ میں سے 6 گیگا واٹ سے زیادہ ہماری ہائیڈرو پاور ڈیموں کے ذریعے، 6 گیگا واٹ نیٹ میٹرنگ کے ذریعے، اور 10 گیگا واٹ سے زیادہ آف نیٹ روف ٹاپ سولر سسٹم کے ذریعے پیدا کی جا رہی ہے اور باقی 3 گیگا واٹ کی ضرورت باقی چاہئے۔ اس میں ایٹمی پاور پلانٹ بھی شامل کر لی۔۔۔۔ اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ آئی پی پیز کی کتنی ضرورت ہے؟ جب اشرافیہ کو فایدہ ہی اسی بات میں ھو تو اسے حل کیوں کریں گے؟ جو حل انکے لئے بہتر ھے وہ ھے پورے نظام کو اپنے ہاتھ میں لینا لہذا وہ لینے جا رھے ہیں
اردو
24
322
704
21.6K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
وزارت خزانہ نے زیرو کوپن بانڈ ایشو کیا ہے جس پر انہوں نے 80 ارب روپیہ اٹھایا ہے اور 15 سال بعد اس پر 512 ارب روپیہ دینا پڑے گا 15 سال بعد کی جنریشن کو ہم کیا دے کے جا رہے ہیں یہ کس طرح کی پالیسی ہے کہ 80 ارب سے آپ جو کچھ کریں واپس 512 ارب کرنے پڑیں گے ! علی خضر ۔۔
اردو
56
1.9K
3.8K
69.7K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
وفاق نے پختونخواہ کی گیس روک رکھی ہے پنجاب نے پختونخواہ کو گندم روک رکھی ہے پختونخواہ اگر ملک کی بجلی روک دے گا تو غدار کہلائے گا
اردو
70
3.1K
9.7K
49.3K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
پچھلے 10 مہینوں میں 3 ارب ڈالر کی گاڑیاں امپورٹ کی گئیں، جبکہ 1 ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑوائی جا رہی ہے۔ یہ کیسا نظام ہے جہاں 3 ارب ڈالر عیاشیوں پر خرچ ہو جائیں، مگر 1 ارب ڈالر کے لیے پوری قوم پر بوجھ ڈال دیا جائے؟ واقعی یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
اردو
25
2.1K
3.9K
46.3K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
سینیٹرز کل اجلاس کرینگے جس میں وہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے لئے اور اپنے اہل خانہ/ بچوں کیلئے "بلیو پاسپورٹ" کے اجرا سے متعلق ترمیمی بل کو زیرِ غور لائیں گے۔۔۔ملک میں مہنگائی، بیروزگاری اور افراتفری کے ماحول میں اراکینِ پارلیمنٹ کی ترجیحات بھی یہی ہونی چاہئیں کیونکہ بجٹ، معیشت، مہنگائی اور عوام کے سارے مسائل سے متعلق فیصلے اۤئی ایم ایف سے ہی اۤتے ہیں تو انکے پاس اپنی مراعات/سہولیات سے متعلق سوچ بچار کرنے کے علاوہ بچتا ہی کیا ہے؟
اردو
5
63
178
2.2K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
فرعون کو کسی نجومی نے کہا کہ بنی اسرائیل میں ایک ایسا بچہ پیدا ہو گا جو تیری بادشاہت کے زوال کا سبب بنے گا تو اس نے ہر پیدا ہونے والا بچہ قتل کرنا شروع کر دیا۔پاکستان کے لوکل فرعون کے دماغ میں کسی مشیر نے یہ خوف بٹھا دیا ہے کہ تیرے نظام کو نوجوان نسل سے خطرہ ہے لہذا ہمارا لوکل فرعون ہر وہ کام کر رہا ہے جس سے نوجوان نسل کی آواز اور رائے کو دبایا جا سکے گا۔
اردو
20
843
3.3K
42K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
مسلم لیگ ن کا دیہی علاقوں میں اتنا برا حال ہے کہ کوئی اس جماعت کا نام لینا پسند نہیں کرتا کسان تو کبھی بھی اس جماعت کو ووٹ نہیں دے گا پولنگ ایجنٹ ملنا تو دور کی بات انہیں کوئی ڈیفنڈ کرنیوالا بھی نہیں ہو گا ، حکومت نے جو اسکول آؤٹ سورس کیے ان میں جانور بندھے ہوئے ہیں تعلیم تباہ ہو چکی ہے صحت کے شعبے کا بھی برا حال ہے 8 لاکھ میں ہسپتال آؤٹ سورس کیا گیا اب اس میں سے ڈاکٹر اپنی تنخواہ نکالے گا نرسز کی تنخواہ نکالے گا تو مریضوں کو دوائی کیا دے گا پہلے ڈاکٹر 150 مریضوں کو چیک کرتا تھا اب 20/25 مریضوں کو چیک کرتا ہے ! شیخوپورہ سے کالر ۔۔
اردو
22
658
1.5K
30.1K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سائفر کے پیچھے امریکی نام پرافٹ انویسٹیگیٹو آؤٹ لیٹ Drop Site News جسے Ryan Grim اور Jeremy Scahill چلاتے ہیں اکثر پاکستان پر فوکس کرتی ہے ریان گرم جب the intercept کے بیورو چیف تھے تب بھی 2023 میں سائفر پر رپورٹ پبلش کی تھی جس کا انگلش decoded ورژن اب شائع کیا ہے ریان گرم آزاد صحافی ہیں۔ لیکن اس دنیا میں کچھ بھی آزاد نہیں ۔ سب کچھ interconnected ہے ٹائمنگ اور حالات و واقعات دیکھیں تو سائفر کا اس وقت انگلش ورژن آنا کوئی اتفاق ہر گز نہیں ۔ بلکہ اس کا مطلب ہے دبیز پردوں کے پیچھے کوئی گیم شروع ہو چکی ہے مگر یہ ابھی شطرنج کی ابتدائی چالیں ہیں جن کی بنیاد پر کھیل کا رخ سیٹ ہونا ہے پی ٹی آئی میں اگر کوئی صاحب فہم قیادت ہوتی تو اسے سمجھ کر اس گیم میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ۔ مگر موجودہ حالات میں انہیں حالات کا وہ outcome ملے گا جو تقدیر خود ہی انکی جھولی میں ڈال دے اس میں انکی کوشش' خواہش اور مرضی کا کوئی دخل نہیں ہو گا۔
اردو
30
393
1.4K
19.4K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
پٹوار خانے کا نیا پکوان !! ۱۸ سال والا شادی کر سکتا ہے، کاروبار کر سکتا ہے نوکری کر سکتا ہے بچے پیدا کر سکتا ہے بینک سے لون اپلائی کر سکتا ہے، کوئی نئی ایجاد کر کے Patent رجسٹر کروا سکتا ہے، بس ووٹ نہیں ڈال سکتا!! بھائیوں ووٹ تو ۳۰ سال والے نے بھی آپکو نہیں دینی ! ایسے کریں الیکشن صرف فوج میں کروا لیا کریں کہ پانچ سال کس سیاستدان کو ملازم رکھنا ہے؟؟
اردو
128
2.3K
6.6K
122.7K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی حکومت کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہنگائی کا بیانیہ چلا کر گرایا تھا، اب دیگر اشیاء کی اوسط قیمتوں کا موازنہ کر لیں۔ سونا، یوریا، ڈی اے پی، سیمنٹ، گیس، ڈیزل اور پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ عسکری اسٹیبلشمنٹ نے دفاع کے علاوہ ملک میں جس بھی شعبے کو ہاتھ لگایا، ملک کا نقصان ہی کیا۔ عمران ریاض خان
اردو
14
99
225
15.5K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”سی آئی اے چیف پاکستان آیا تو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کو اس سے ملاقات کرنے سے روکا۔ امریکہ میں جنرل باجوہ کی لابنگ کیلئے سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کو ہائیر کیا گیا۔ جس نے حسین حقانی سے ملکر امریکہ میں عمران خان کے خلاف لابنگ کی، عمران خان کو اینٹی مغرب، امریکہ مخالف اور سعودی عرب مخالف بنا کر پیش کیا گیا۔ “ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
35
1.5K
3.8K
48.4K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
عمران خان کے خلاف سازش کے ثبوت: سائفر کی کاپی پہلا ثبوت ڈونلڈ لو کی گفتگو کے بعد عدم اعتماد کا پیش ہونا دوسرا ثبوت حکومتی پالیسی کے خلاف باجوہ کی روس کی مذمت کرنا تیسرا ثبوت عدم اعتماد کامیاب ہونا چوتھا ثبوت عمران خان کو ہٹانے کے بعد امریکی قربت اور شاباشی ملنا پانچواں ثبوت
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
3
100
225
1.9K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
سائفر کی حقیقت کا سب سے بڑا ثبوت یہی ہے کہ جب سے عمران خان کو سازش کے ذریعے نکالا گیا تب سے یورپ اور امریکا نے پاکستانی رجیم کو 100 خون معاف کئے ہوئے ہیں الیکشن چوری پہ پردہ انسانی حقوق پامالی پہ خاموشی اور یر روز پسندیدہ فیل مارشل کا خطاب یہ سب ثبوت ہیں youtube.com/live/Yl7f337xZ…
YouTube video
YouTube
اردو
21
389
805
8.2K
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
سائفر اور سازش کا ایک اور اہم رُخ: وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس دراصل پاکستان کے تمام حکومتی اور فوجی سیٹ اپ کی مرضی اور سالوں کی کوشش سے فائنل ہوا تھا لیکن باجوہ سمیت فوجی قیادت نے امریکہ کو یہ باور کرایا کہ یہ دورہ عمران خان کی ذاتی خواہش تھا یوکرین پر روسی حملے کے بعد بھی باجوہ نے یہی مشورہ دیا کہ دورہ جاری رکھا جائے - لیکن اسے بھی عمران خان کا فیصلہ بتا کر امریکہ سے رجیم چینج کے لیے حمایت حاصل کی گئی یوکرین پر حملے کے بعد پاکستان کے تمام اداروں نے نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا تاکہ سفارتی محاذ کھلا رہے - لیکن باجوہ نے ذاتی طور پر پبلکلی جا کر وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی مخالفت کی اس کے بعد یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان کے مؤقف ہر خط لکھ کر تنقید کی تو عمران خان نے 6 مارچ کو میلسی کے جلسے میں کہا کہ “کیا ہم غلام ہیں؟ بھارت کے مؤقف پر خط نہیں لکھا پاکستان کو خط لکھ دیا” ابھی تک تحریک عدم اعتماد نہیں آئی تھی اگلی دوپہر 7 مارچ کی دوپہر کو ڈونلڈ لو پاکستانی سفیر کو بلا کر دھمکی دیتا ہے کہ “اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوتی امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید اکیلا / isolate کر دیا جائے گا- اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو سب کچھ معاف کر دیا جائے گا” اس کے ایک دن بعد 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی!!
اردو
45
1.6K
4.4K
51.2K