Ali pakistan

42K posts

Ali pakistan banner
Ali pakistan

Ali pakistan

@4AH_only

Pakistan Only

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2020
3.8K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Ali pakistan retweetledi
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
جن لوگوں کو اسرائیل سے تعلقات اور تجارت کا بہت شوق ہو رہا ہے وہ اسرائیل کے پرائم منسٹر کی بات کان کھول کر سن لیں کہ نئی نسل کو ایٹمی قوت سے مسئلہ ہے اور ایران کے بعد پاکستان کا نمبر ہے سارا رجیم چینج آپریشن پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو چھیننا ہے اور ہمیں اس خطے میں غلام بنانا ہے
اردو
52
1.6K
1.6K
71.1K
Ali pakistan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایک خون کی بوتل سو ایک آٹے کی بوری لو سندھ دنیا بھر کا ریکارڈ توڑ گیا @BBhuttoZardari Shame on you and your gov Sucking up the blood 😡
62
1.2K
1.4K
39.3K
Ali pakistan retweetledi
Ghazi Babur
Ghazi Babur@ghazibabur·
خون کی ایک بوتل دے کر راشن کا ایک تھیلا لے جائیں-انوکھا راشن کیمپ قائم کر دیا گیا -😢 جو عبرت سے نہیں سمجھیں , دلائل بھی نہ مانیں تو قیامت خود بتائے گی , قیامت کیوں ضروری تھی👇
اردو
41
409
730
26.9K
Ali pakistan retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
مریم اس طرح کی لیول پلئنگ فیلڈ مانگتی ہے
اردو
20
257
511
26.7K
Ali pakistan retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
پاکستانی شہری 'فشل بن خالد' مذہبی طور پر یہودی ہے. 75 سالوں میں پہلے پاکستانی کو اسرائیل کا ویزہ عمران خان نے دیا. اب وہی فشل جب اسرائیل کے ساتھ ذاتی کاروبار کر رہا ہے تو 'انتشار پسند P'TI' کا 'جھوٹ بریگیڈ' اسے حکومتی کاروبار کہہ کر انتشار پھیلا رہا ہے
اردو
42
1.5K
2.1K
49.2K
Ali pakistan retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
عمران خان سے جلسہ جلسہ نہ کھیلو وہ خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے ۔۔۔۔۔ باقی باتیں انہی کی زبانی سنیں ، ایسا شعور دلیل سے بات کرنے کا پہلے کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔
اردو
48
2K
4K
79.9K
Ali pakistan retweetledi
Aflak Ahmed Rao
Aflak Ahmed Rao@RaoAflak·
ناروے کے شمالی علاقے جہاں کئی مہینے سورج غروب نہیں ہوتا تو وہاں روزے اور نمازیں کیسے ادا کی جاتی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں اور اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی دنیا پر غور کریں۔
اردو
0
8
16
159
Ali pakistan retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جلسے کرنے کا نیا طریقہ دیکھا ہے ، غریبوں کو کہو کہ راشن تقسیم ہوگا ،آٹا ملے گا،زکوۃ بٹے گی اور افطاری بھی وہیں پر ہوگی، اس پر لوگوں کو اکھٹا کرو اور جلسہ ٹھوک دو ۔۔۔۔
اردو
888
12.7K
36.3K
663.2K
Ali pakistan retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
عمران خان کا تو ثابت ہو گیا کہ وہ یہودی ایجنٹ نہیں ۔۔۔۔ اب مولانا فضل الرحمن ، شہباز شریف اور زرداری وضاحت دیں کہ وہ کس کے ایجنٹ ہیں ؟؟
اردو
83
5.8K
9.9K
119.1K
Ali pakistan retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
اسی لئے تمہیں زومبیز کا ترجمان کہا گیا ہے فلحال آئین شکنی تب ہو گی جب سرکاری سطح پر تجارت ہو گی اور کسی ذاتی تجارت کا سرکار سے کچھ لینا دینا نہیں۔ ویسے ذاتی تجارت تو خان کے دور میں بھی ہوتی رہی ہے تب آپ نیپال میں تھے شاید
Noman Khan tweet media
BOL Network@BOLNETWORK

کیا اسرائیل سے تجارت آئین شکنی ہے؟ #Pakistan #Israel

اردو
38
41
87
5.9K
Ali pakistan retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
خان نے سب سے نااہل جوکر کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا تھا جو امریکہ میں اپنے احمقانہ ہتھکنڈوں کی وجہ سے تقریباً گرفتار ہو چکا تھا۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کشمیر کے مسئلے میں خان کو کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ #Kashmir
اردو
77
27
70
4.9K
Ali pakistan retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
چہرے پر رونق چیک کریں! 🖐️🖐🖐 استغفراللہ 😳😳😳😳
Muhammad Nawaz Khan tweet media
اردو
439
414
1.4K
62.9K
Ali pakistan retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
یہ مفت آٹے کی تقسیم ہے اور اتنی زلت یہ قوم پر احسان کررہے ہیں کہ مضر صحت آٹا دے کر انکو مار رہے ہیں یہ اور انسانیت کی حددرجہ تزلیل پنجاب کے گلو بٹوں سے دیکھ کر بہت افسوس ہورہا یے ۔ عمران خان تو یاد آتا ہوگا پاکستانیوں جس قدر عزت سے انہوں نے یہ فلاحی کام شروع کیئے تھے۔ اللہ یہ دن بھی دیکھنے پر رہے ہیں ۔ قوم پر رحم فرمائیں ۔ @ImranKhanPTI #NationStandswithCJP #ActiveInsafians #PakistanHRViolations
اردو
322
6.9K
10.5K
611.4K