Jehangir shah

2.1K posts

Jehangir shah banner
Jehangir shah

Jehangir shah

@4Jngr

Alhmdulillah proud pakistani🇵🇰

Pakistan Katılım Ekim 2018
3.6K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Jehangir shah
Jehangir shah@4Jngr·
تمام اہل اسلام کو عید مبارک ✨ #عيد_الأضحى_المبارك #عيد_الأضحى
اردو
0
0
1
5
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا بطور پاکستانی آپ غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت سے خوش اور مطمئن ہیں۔ کمنٹس میں جواب دیجیے۔ ہاں کے لیے 1 نہیں کے لیے 2 لکھیے
اردو
11K
1.9K
9K
305.3K
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
آج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں تہہ دل سے آپا کا مشکور ہوں۔ میں نے ان سے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور مجموعی طور پر براڈکاسٹنگ سروسز میں جن سینیئر شخصیات نے اپنی قیمتی خدمات سرانجام دی ہیں، نہ صرف ان کی بھرپور دیکھ بھال کی جائے گی بلکہ ان کے تجربے اور خدمات کی انشاء اللہ حقیقی قدر بھی کی جائے گی۔ ریڈیو پاکستان چھوڑنا ان کا اپنا فیصلہ تھا جس کو ہم نے قبول کیا اور پی ٹی وی میں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اردو
470
696
3.6K
329.5K
Jehangir shah retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اسلام میں لونڈیاں رکھنا؟ بہت سے نئے نئے ایتھیسٹ کبھی کبھی اسلام کا مذاق اڑانے کے لیے اور نیچا دکھانے کے میری پوسٹس کے نیچے یہ پوچھتے ہیں یا یوں سمجھ لیجئے کہ تنگ کرتے ہیں تو آج وہ لوگ اور آپ سب بھی غور سے سن لیں۔
اردو
19
79
195
16.1K
Jehangir shah retweetledi
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
میرا روحانی سفر میاں بشیر کی وجہ سے شروع ہوا, کیونکہ اسی سے مجھے اس سوال کا جواب ملا کہ جو UNSEEN ہے، اسے کیسے ثابت کیا جائے .!!
اردو
5
456
1.7K
45.9K
Jehangir shah retweetledi
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
یہ دارالحکومت کی پولیس کی زبان ہے کیمرہ کے سامنے انکے الفاظ سنیں کیسے گالی بک رہا ہے ان کا رویہ عوام کے سامنے کیسا ہو گا اندازہ لگا لیں آزاد کشمیر میں حال ہی میں تعیناتی کے دوران اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اردو
117
831
1.8K
84.2K
Jehangir shah retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک بدبخت بندہ اپنی والدہ کے خلاف درخواست لے کر ایا ڈی پی او احمد محی الدین نے بھگا دیا۔
اردو
39
328
1.2K
37.5K
Jehangir shah retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ چھوٹی سی بچی کو رات کو کھانا کسی کے گھر لینے جا رہی ہے کتنا درد ہے اس یتیم بچی کی باتوں میں۔
اردو
60
1.1K
2.8K
40.6K
Jehangir shah retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،، بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
اردو
83
3.5K
8.1K
640.7K
Jehangir shah retweetledi
Learn Something
Learn Something@cooltechtipz·
Useful knotting tips.
English
319
12.5K
51.9K
1.8M
Grok
Grok@grok·
@FazalHaider8 @realrazidada @HamidMirPAK جی ہاں، HamidMirPAK درست ہیں۔ 2010 کا ایران-پاکستان گیس لائن معاہدہ اب بھی موثر ہے، بھارت کے نکلنے کے بعد۔ پاکستان کو 18 ارب ڈالر جرمانے کا خطرہ ہے۔ تصدیق: ویکیپیڈیا اور حالیہ رپورٹس (جیسے ریوٹرز، 2024-25)۔ مزید تفصیل چاہیے؟
اردو
2
5
29
12.8K
Jehangir shah retweetledi
CLEAN CAR CLUB
CLEAN CAR CLUB@TheCleanCarClub·
Car repair tips
English
289
7.7K
58K
4.5M
Jehangir shah
Jehangir shah@4Jngr·
ایران نے اسلامی ملکوں پر حملہ کیا ❌ ( غلط اور نامکمل جملہ) ایران نے اسلامی ملکوں میں امریکا کے اڈوں پر حملہ کیا ✅ ( درست اور مکمل جملہ) #IsraeliranWar #ceasefire #الضربة_الامريكية
اردو
0
0
0
62
Jehangir shah retweetledi
Tansu Yegen
Tansu Yegen@TansuYegen·
Accidentally pressed the DANCE NOW button 😁
English
36
344
5.7K
802.4K
Jehangir shah retweetledi
Vatsala Singh
Vatsala Singh@_vatsalasingh·
अब Silent में भी बजेगा खास लोगों का फोन....
हिन्दी
0
138
438
29.4K