Sabitlenmiş Tweet

وہ لمحہ جب 9 مئی کی صبح اسلام آباد ہائیکورٹ کے شیشے توڑ کر تم نے عوام کے محبوب لیڈر کو گریبان سے گھسیٹ کر اغوا کیا-
یہ تم نے پبلک انٹرسٹ میں نہیں اپنی طاقت کے مفاد میں کیا تھا۔
#PTI_Followers
#پبلک_انٹرسٹ
اردو
Aamir Hayat Awan
23.6K posts

