🌸Ameer khan 🇵🇰

34.1K posts

🌸Ameer khan 🇵🇰 banner
🌸Ameer khan 🇵🇰

🌸Ameer khan 🇵🇰

@Z1kr_

زندگی کسی کے بغیر نہیں رُکتی، بس احساس دیر سے ہوتا ہے.یہ دنیا تمہارے گرنے کا مذاق بناتی ہے، اٹھنے پر تالیاں نہیں بجاتی.

Katılım Aralık 2023
11.2K Takip Edilen11.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🌸Ameer khan 🇵🇰
حقیقی ازادی کی اس جنگ میں ہم اپکے ساتھ تھے اپکے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے انشاءاللہ
🌸Ameer khan 🇵🇰 tweet media
اردو
92
53
193
16.2K
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 📿🕋✨ صبح بخیر 🕊️🌿🪷 سردی میں تہجد کی نماز بہت مشکل لگتی ہے نیندخراب کرکے نرم گرم بستر کو چھوڑنا اور ٹھنڈے پانی سےوضو کرنا پر رب سے جب محبت ہو جاۓنہ تو یہ مشکل کام بڑا آسان ہو جاتا تب دل پکارتا ہے اٹھ غافل بندے تیرا رب بلا رہا ہے! #محبت_مافیا
Farah tweet media
اردو
2
5
7
46
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
“Imran Khan, where are you?” A Palestinian journalist’s message in support of jailed former PM Imran Khan on X. #علي_لاريجانى
Farah tweet media
English
0
5
6
1K
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
"قومیں تب مضبوط بنتی ہیں جب انصاف سب کے لیے یکساں ہو۔ بغیر آواز دبائے، بغیر حق چھینے قانون کی شفافیت ہی اصل طاقت ہے #PakistanUnderFascism
Farah tweet media
اردو
0
3
4
54
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
افسوس ! عمران خان صاحب کے لیے عید کے کپڑے جو بنی گالہ سٹاف نے بھیجے تھے جیل حکام نے واپس کر دیےہم اعلی حکام اور لیڈرشپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری آواز بنیں یہ ہر قیدی کا ائینی اور قانونی حق ہے جو کہ ہمارے مرشد کو نہیں دیا جا رہا #عید_کی_خوشیاں_قید_ہیں
Farah tweet media
اردو
0
4
5
95
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Farah
Farah@_Ft9t·
عید آنے والی ہو تو گھر کے ہر کونے کو یاد آ جاتا ہے کہ اسے بھی صاف ہونا ہے! 🙄🫣😕
Farah tweet media
اردو
3
4
7
77
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
قرآن مجید میں پیغام ہے کہ اللہ اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جو قوم خود اپنی حالت بدلنا نا چاہتی ہو، عمران خان
اردو
7
143
277
1.8K
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
اج پہلی بار ایران نے سعودی دارلحکومت الریاض کو نشانہ بنایا ایرانی زرائع کے مطابق علی لاریجانی پر حملہ ریاض سے ہوا تھا
اردو
50
1.3K
4.3K
44.7K
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
کوئی فرقہ نہیں، کوئی اور تفریق نہیں۔ گروہ اب دو ہی ہیں دنیا میں۔ ایک حق پر ڈٹا ہوا اللّه کا لشکر اور دوسرا باطل کا پیروکار لشکرِ شیطان۔
اردو
83
982
4.3K
43.8K
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
میں پاکستان سے بہت محبت کرتی ہوں۔۔میرا اللہ پہ یقین ہے اللہ ہی سب سے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد
اردو
38
1K
3.4K
18.8K
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
✦𝐆𝖍𝖆𝖟𝖆𝖑𝖆𝖍.𝐒✦
اندھیروں میں روشنی تلاش کرنےکا نام*امید*ہےجب۔سب دروازے بند لگتے ہیں تب بھی امید ہمیں جینےاور آگےبڑھنےکی طاقت دیتی ہےامیدکےبغیرانسان بہت جلدہارمان لیتا ہےامید وہ چراغ ہےجودل کےاندھیروں میں بھی روشنی پھیلا دیتا ہےاور ہمیں یقین دلاتی ہے کہ ہر رات کے بعد ایک نیا سویرا ضرور آتاہے
✦𝐆𝖍𝖆𝖟𝖆𝖑𝖆𝖍.𝐒✦ tweet media
اردو
26
42
101
4.3K
🌸Ameer khan 🇵🇰 retweetledi
Alan-ie
Alan-ie@RunniesH·
عمران خان کسی جرم کی وجہ سے قید میں نہیں ہیں بلکہ عمران خان کو اغوا کیا گیا ہے۔ #ImranKhanMedicallyHostage
اردو
0
3
0
16